Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    اسلام آباد

    اسلام آباد میں سی این جی سٹیشن میں دھماکہ، ایک شخص جاں بحق، 3 افراد زخمی

    اکتوبر 23, 2026
    پوٹھوہار

    ہونہار طالب علم احمد علی نے پنجاب بھر میں سٹوری ٹیلنگ مقابلے میں پہلی پوزیشن حاصل کر لی

    اکتوبر 23, 2026
    فیچرڈ

    آر پی او اور کمشنر ہزارہ کی جانب سے عوامی کھلی کچہری کا انعقاد، موقع پر عوامی مسائل کے حل کے احکامات جاری

    اکتوبر 23, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اکتوبر 23, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»پوٹھوہار»سوشل میڈیا پر پولیس کے خلاف جاری مہم بے بنیاد اور جھوٹی ہے، پشتون کمیونیٹی
    پوٹھوہار دسمبر 7, 2024

    سوشل میڈیا پر پولیس کے خلاف جاری مہم بے بنیاد اور جھوٹی ہے، پشتون کمیونیٹی

    دسمبر 7, 20242 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    پشتون کمیونٹی نے سوشل میڈیا پر جھوٹی مہم کی مذمت کرتے ہوئے اسلام آباد پولیس پر مکمل اعتماد کا اظہار کیا ہے۔ اسلام آباد میں رہائش پذیر پشتون کمیونٹی نے سوشل میڈیا پر پھیلائی جانے والی جھوٹی مہم کو مسترد کرتے ہوئے اسلام آباد پولیس پر مکمل اعتماد کا اظہار کیا ہے۔

    پشتون کمیونیٹی کا کہنا ہے کہ سوشل میڈیا پر پولیس کے خلاف چلائی جانے والی مہم بے بنیاد اور جھوٹی ہے، پولیس نے ہمیشہ ہمارے ساتھ مثبت رویہ اپنایا ہے اور ہمارے تحفظ کو یقینی بنانے کے لیے کام کیا ہے۔

    چارسدہ سے تعلق رکھنے والے اسلام آباد پولیس اہلکار  کے پشتونوں کو نشانہ بنانے کے الزامات کو جھوٹا قرار دیتے ہوئے کہا میں تقریبا  20 سال سے اسلام آباد میں ڈیوٹی سر انجام دے رہا ہوں، یہ تاثر بلکل غلط ہے کہ اسلام آباد میں  پشتونوں کوزبان اور  قومیت کی بنا پر نشانہ بنایا جا رہا ہے۔

    پولیس اہلکار کا کہنا تھا کہ سوشل میڈیا پر پھیلنے والی جھوٹی مہم اور بے بنیاد الزامات کے خلاف پشتون برادری نے کھل کر پولیس کے حق میں بیان دیتے ہوئے کہا کہ میں اسلام آباد میں کام کرتا ہوں اور الحمدللہ کسی بھی غیر قانونی یا غلط کام میں ملوث نہیں رہا۔

    ایک پشتون مزدور نے کہا کہ ہم اپنی محنت مزدوری کرتے ہیں، اسلام آباد پولیس کا رویہ ہمیشہ اچھا رہا ہے اور ہمیں کبھی تنگ نہیں کیا، ہم اسلام آباد میں اپنا کاروبار کرتے ہیں،  پولیس ہمیشہ ہمارے ساتھ بہت تعاون کرتی ہے اور کبھی بھی ہمیں تنگ نہیں کرتی، پولیس پر یہ الزام کہ وہ پشتونوں کو تنگ کر رہے ہیں  بلالکل جھوٹ اور من گھڑت ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleکیا خیبرپختونخوا میں ٹیکسوں کے پیسے صرف پی ٹی آئی کارکنوں کیلئے ہیں؟گورنر فیصل کریم کنڈی
    Next Article خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں آپریشنز کے دوران 22 دہشت گرد ہلاک، 6 جوان شہید
    Idrees
    • Website

    Related Posts

    اسلام آباد میں سی این جی سٹیشن میں دھماکہ، ایک شخص جاں بحق، 3 افراد زخمی

    اکتوبر 23, 2026

    ہونہار طالب علم احمد علی نے پنجاب بھر میں سٹوری ٹیلنگ مقابلے میں پہلی پوزیشن حاصل کر لی

    اکتوبر 23, 2026

    آر پی او اور کمشنر ہزارہ کی جانب سے عوامی کھلی کچہری کا انعقاد، موقع پر عوامی مسائل کے حل کے احکامات جاری

    اکتوبر 23, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    اسلام آباد

    اسلام آباد میں سی این جی سٹیشن میں دھماکہ، ایک شخص جاں بحق، 3 افراد زخمی

    اکتوبر 23, 2026
    پوٹھوہار

    ہونہار طالب علم احمد علی نے پنجاب بھر میں سٹوری ٹیلنگ مقابلے میں پہلی پوزیشن حاصل کر لی

    اکتوبر 23, 2026
    فیچرڈ

    آر پی او اور کمشنر ہزارہ کی جانب سے عوامی کھلی کچہری کا انعقاد، موقع پر عوامی مسائل کے حل کے احکامات جاری

    اکتوبر 23, 2026
    باہمی تعاون

    مالدیپ کے صدر ڈاکٹر محمد معیزو پاکستان کا دورہ مکمل کر کے وطن واپس روانہ

    اکتوبر 23, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اکتوبر 19, 2026

    پاک فوج کی جانب سے نوشہرہ کے عوام کے لیے تحفہ، شہر میں اہم انڈر پاس کی تعمیر مکمل

    ترقی

    نوشہرہ: پاک فوج کے انجینئرز نے چھ ماہ کی قلیل مدت میں انڈر پاس کی…

    خاص خبریں

    خیبر اکیڈمی فار میڈیا ٹیکنالوجیز اور کیم ٹیک کے تحت فیڈرل اردو یونیورسٹی اسلام آباد میں اہم نشست

    اکتوبر 20, 2026
    ہزارہ

    ہری پور میں منشیات فروش گرفتار، 1 کلو 690 گرام چرس اور پستول برآمد

    مئی 6, 2024
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    اسلام آباد

    اسلام آباد میں سی این جی سٹیشن میں دھماکہ، ایک شخص جاں بحق، 3 افراد زخمی

    اکتوبر 23, 2026
    پوٹھوہار

    ہونہار طالب علم احمد علی نے پنجاب بھر میں سٹوری ٹیلنگ مقابلے میں پہلی پوزیشن حاصل کر لی

    اکتوبر 23, 2026
    فیچرڈ

    آر پی او اور کمشنر ہزارہ کی جانب سے عوامی کھلی کچہری کا انعقاد، موقع پر عوامی مسائل کے حل کے احکامات جاری

    اکتوبر 23, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.