Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    پشاور میں بم ناکارہ بنانے کے دوران پھٹنے سے بی ڈی یو اہلکار خائستہ رحمان شہید

    جولائی 14, 2026
    آزاد کشمیر

    امن کی بحالی تک آزاد کشمیر آپریشن جاری رہے گا، سیکرٹری داخلہ چودھری گفتار

    جولائی 14, 2026
    باہمی تعاون

    نائب وزیراعظم محمد اسحاق ڈار سے بنگلہ دیشی وزیر کی ملاقات، دوطرفہ تعاون کے فروغ پر تبادلۂ خیال

    جولائی 14, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جولائی 15, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»بین الاقوامی»حسن نصر اللہ کی شہادت کے بعد حزب اللہ کے نئے سربراہ کا اعلان کر دیا گیا
    بین الاقوامی ستمبر 28, 2024

    حسن نصر اللہ کی شہادت کے بعد حزب اللہ کے نئے سربراہ کا اعلان کر دیا گیا

    ستمبر 28, 20242 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    The new head of Hezbollah has been announced
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    حزب اللہ کی جانب سے سربراہ حسن نصر اللہ کی اسرائیلی حملوں میں شہید ہونے کی تصدیق کر دی گئی ہے جبکہ حزب اللہ کے نئے سربراہ کا اعلان بھی کر دیا گیا۔ 

    حزب اللہ کی جانب سے جاری پیغام میں حسن نصر اللہ کی شہادت کی مذمت کی گئی اور کہا کہ  اسرائیل کے خلاف جنگ جاری رہے گی ، نصراللہ کے قتل سے مزاحمت کو تقویت ملے گی۔ حسن نصر اللہ 1992 میں حزب اللہ کے سربراہ بنے ، حسن نصراللہ کی کوششوں سے طاقتور ترین  مزاحمتی تنظیم بنی۔

    1978 میں شیخ نصراللہ کو عراق سے بے دخل کر دیا گیا اور وہ لبنان واپس آ گئے ، لبنان کےشہر بعلبک کے مدرسے سے مذہبی تعلیم و تدریس کا سلسلہ دوبارہ شروع کیا۔ 1982 میں حسن اور ان کے متعدد ساتھیوں نے امل تحریک سے علیحدگی اختیار کر لی اور حزب اللہ میں شمولیت اختیار کی ، حسن نصراللہ مذہبی تعلیم مکمل کرنے 1989 میں ایران کے شہر قم چلے گئے۔

    ایک روز قبل جنوبی بیروت میں اسرائیلی فوج نے حملہ کیا تھا اور دعویٰ کیا تھا کہ حزب اللہ کے سربراہ حسن نصراللہ اپنی بیٹی اور رہنماؤں سمیت شہید ہوگئے۔ حزب اللہ نے ان کی شہادت کی فوری طور پر تصدیق نہیں کی تھی اور کہا تھا کہ سربراہ سے رابطہ ممکن نہیں ہورہا تاہم اب کچھ دیر قبل حزب اللہ نے اپنے لیڈر کی شہادت کی تصدیق کردی ہے۔

    دوسری جانب عراق میں لبنانی مزاحمتی تنظیم حزب اللہ کے سربراہ حسن نصر اللہ کی شہادت کے بعد تین روزہ سوگ کا اعلان کیا گیا ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleتحریک انصاف کا راولپنڈی میں احتجاج کا اعلان، دفعہ 144 نافذ، سڑکیں بند کر دی گئیں
    Next Article عمران خان اور وزیر اعلیٰ گنڈاپور کے خلاف دہشت گردی کے الزامات کے تحت مقدمات درج
    Idrees
    • Website

    Related Posts

    پشاور میں بم ناکارہ بنانے کے دوران پھٹنے سے بی ڈی یو اہلکار خائستہ رحمان شہید

    جولائی 14, 2026

    امن کی بحالی تک آزاد کشمیر آپریشن جاری رہے گا، سیکرٹری داخلہ چودھری گفتار

    جولائی 14, 2026

    نائب وزیراعظم محمد اسحاق ڈار سے بنگلہ دیشی وزیر کی ملاقات، دوطرفہ تعاون کے فروغ پر تبادلۂ خیال

    جولائی 14, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    پشاور میں بم ناکارہ بنانے کے دوران پھٹنے سے بی ڈی یو اہلکار خائستہ رحمان شہید

    جولائی 14, 2026
    آزاد کشمیر

    امن کی بحالی تک آزاد کشمیر آپریشن جاری رہے گا، سیکرٹری داخلہ چودھری گفتار

    جولائی 14, 2026
    باہمی تعاون

    نائب وزیراعظم محمد اسحاق ڈار سے بنگلہ دیشی وزیر کی ملاقات، دوطرفہ تعاون کے فروغ پر تبادلۂ خیال

    جولائی 14, 2026
    باہمی تعاون

    فیلڈ مارشل عاصم منیر کی ترک صدر سے ملاقات، پاک ترک دفاعی تعاون اور مشرق وسطیٰ کی صورت حال پر گفتگو

    جولائی 14, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    جولائی 11, 2026

    وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کی ہدایت پر گلیات میں غیر قانونی تعمیرات کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن شروع

    فیچرڈ

    وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کی ہدایات پر گلیات میں غیر قانونی تعمیرات کے خلاف بڑا کریک…

    خاص خبریں

    پاکستان میں غیر قانونی طور پر مقیم غیرقانون افغان مہاجرین کے خلاف کل سے سخت ایکشن متوقع

    جولائی 10, 2026
    پنجاب

    پنجاب میں ایچی سن لیول کے بوائز اینڈ گرلز سکول قائم کرنے کی منظوری

    جولائی 14, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    پشاور میں بم ناکارہ بنانے کے دوران پھٹنے سے بی ڈی یو اہلکار خائستہ رحمان شہید

    جولائی 14, 2026
    آزاد کشمیر

    امن کی بحالی تک آزاد کشمیر آپریشن جاری رہے گا، سیکرٹری داخلہ چودھری گفتار

    جولائی 14, 2026
    باہمی تعاون

    نائب وزیراعظم محمد اسحاق ڈار سے بنگلہ دیشی وزیر کی ملاقات، دوطرفہ تعاون کے فروغ پر تبادلۂ خیال

    جولائی 14, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.