Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    آزاد کشمیر

    آزاد کشمیر الیکشن کا دوسرے مرحلے میں بھی مسلم لیگ ن لیگ کامیاب، 20 میں سے 14 نشستوں پر کامیاب، پیپلزپارٹی کو 5 نشستیں ملیں

    اگست 3, 2026
    خاص خبریں

    پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں شاندار آغاز، ڈالر بھی 278.06 روپے پر بند، روپے کی معمولی بہتری

    اگست 3, 2026
    بھارت

    پانچ دہائیوں کا انتظار ختم، اندور میں بیٹی کی آمد نے خاندان کو خوشیوں سے بھر دیا

    اگست 3, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اگست 3, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»قومی اسمبلی نے مختلف وزارتوں اور ڈویژنز کے 43 کھرب 85 ارب سے زائد کے 88 مطالبات زر کی منظوری دیدی
    خاص خبریں جون 21, 2026

    قومی اسمبلی نے مختلف وزارتوں اور ڈویژنز کے 43 کھرب 85 ارب سے زائد کے 88 مطالبات زر کی منظوری دیدی

    جون 21, 20262 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    The National Assembly approved 88 requests for funds worth over 4.385 trillion rupees from various ministries and divisions.
    مطالبات زر پر اپوزیشن کی 90 کٹوتی کی تحاریک کثرت رائے سے مستردکر دی گئیں ۔
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    قومی اسمبلی نے مختلف وزارتوں اور ڈویژنز کے 43 کھرب 85 ارب سے زائد کے 88 مطالبات زرکی منظوری دے دی گئی، اس دوران اپوزیشن کی 90 کٹوتی کی تحاریک کثرت رائے سے مستردکر دی گئیں ۔

    اسلام آباد: سپیکرایاز صادق کی زیرصدارت اتوار کو بھی قومی اسمبلی کا بجٹ اجلاس جاری رہا، متعدد وزارتوں اور ڈویژنوں کے 43 کھرب 85 ارب سے زائد کے 88 مطالبات زرکی منظوری دی گئی، مطالبات زر پر اپوزیشن کی 90 کٹوتی کی تحاریک کثرت رائے سے مستردکر دی گئیں ۔

    دفاع اوردفاعی پیداوارکے 30کھرب 69 ارب 35 کروڑ کے7 مطالبات، مواصلات کے لیے 125 ارب 72 کروڑ 36 لاکھ روپے کےمطالبات زرمنظور کیے گئے ۔

    کابینہ سیکرٹریٹ کے 35 ارب 38 کروڑ 69 لاکھ کے 10مطالبات زر، تعلیم کے 192 ارب 70 کروڑاور آبی وسائل کے 107 ارب 32 کروڑ سے زائد کےمطالبات زر منظور ہوئے ۔

    خارجہ امورکیلئے 68 ارب 17 کروڑ، صحت کے لیے 53 ارب 28کروڑ، آئی ٹی کے 42 ارب 7 کروڑ، منصوبہ بندی ڈویژن کے 37 ارب 21 کروڑ کے مطالبات زرکی منظوری دی گئی ۔

    صنعت و پیداوار کےلیے 29 ارب 53 کروڑ 96 لاکھ،اطلاعات و نشریات کےلیے 27 ارب 57 کروڑ 13 لاکھ، تجارت کے لیے 27 ارب 99کروڑ، قانون و انصاف کے لیے 24 ارب 91 کروڑروپے کے مطالبات زرمنظور ہوئے ۔

    سائنس و ٹیکنالوجی کے لیے 19 ارب 54 کروڑ، اقتصادی امور کے لیے 15 ارب ایک کروڑ اور ریلوے کے 111 ارب 13 کروڑ کے مطالبات زر شامل کیے گئے ۔

    بحری امور کےلیے 4 ارب 12 کروڑ، امورکشمیر و گلگت بلتستان کے لیے 3 ارب 18 کروڑ،سمندر پار پاکستانیوں کے لیے 3 ارب 73 کروڑکے مطالبات زرمنظور ہوئے ۔

    مذہبی امور کے 2 ارب 40 کروڑ،پارلیمانی امور کے ایک ارب 20 کروڑ، قومی اسمبلی کیلئے 9 ارب 3 کروڑ اور سینیٹ کیلئے 3 ارب 21 کروڑ کے مطالبات زرکی منظوری دے دی گئی ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleحج 2027 کیلئے رجسٹریشن کل سے شروع کرنے کا اعلان
    Next Article قطر کے راس لفان گیس کمپلیکس میں دھماکہ، 54 افراد زخمی، 18 لاپتہ
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں شاندار آغاز، ڈالر بھی 278.06 روپے پر بند، روپے کی معمولی بہتری

    اگست 3, 2026

    پانچ دہائیوں کا انتظار ختم، اندور میں بیٹی کی آمد نے خاندان کو خوشیوں سے بھر دیا

    اگست 3, 2026

    کے پی میں ایک ہفتے میں 35 نئے ڈینگی کیسز، مجموعی تعداد 250 ہوگئی

    اگست 3, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    آزاد کشمیر

    آزاد کشمیر الیکشن کا دوسرے مرحلے میں بھی مسلم لیگ ن لیگ کامیاب، 20 میں سے 14 نشستوں پر کامیاب، پیپلزپارٹی کو 5 نشستیں ملیں

    اگست 3, 2026
    خاص خبریں

    پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں شاندار آغاز، ڈالر بھی 278.06 روپے پر بند، روپے کی معمولی بہتری

    اگست 3, 2026
    بھارت

    پانچ دہائیوں کا انتظار ختم، اندور میں بیٹی کی آمد نے خاندان کو خوشیوں سے بھر دیا

    اگست 3, 2026
    خاص خبریں

    کے پی میں ایک ہفتے میں 35 نئے ڈینگی کیسز، مجموعی تعداد 250 ہوگئی

    اگست 3, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    جولائی 29, 2026

    وفاقی تعلیمی بورڈ نے نہم و دہم کے سالانہ نتائج 2026 جاری کر دیے

    اسلام آباد

    اسلام آباد: وفاقی تعلیمی بورڈ برائے ثانوی و اعلیٰ ثانوی تعلیم  نے نہم اور دہم…

    خاص خبریں

    دیر بالا میں ہیضے کی وباء، 3 ہزار سے زائد افراد متاثر، محکمہ صحت کی ہنگامی کارروائیاں شروع

    اگست 1, 2026
    خاص خبریں

    خیبر پختونخوا: 4 ہزار مشتبہ شناختی کارڈز کی جانچ شروع، متعلقہ افراد کو نوٹس جاری

    جولائی 28, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    آزاد کشمیر

    آزاد کشمیر الیکشن کا دوسرے مرحلے میں بھی مسلم لیگ ن لیگ کامیاب، 20 میں سے 14 نشستوں پر کامیاب، پیپلزپارٹی کو 5 نشستیں ملیں

    اگست 3, 2026
    خاص خبریں

    پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں شاندار آغاز، ڈالر بھی 278.06 روپے پر بند، روپے کی معمولی بہتری

    اگست 3, 2026
    بھارت

    پانچ دہائیوں کا انتظار ختم، اندور میں بیٹی کی آمد نے خاندان کو خوشیوں سے بھر دیا

    اگست 3, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.