Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    امریکا

    اب خطے میں امریکا کو فوجی اڈوں کے قیام کیلئے محفوظ پناہ گاہ حاصل نہیں ہوگی، ایرانی سپریم لیڈر

    مئی 26, 2026
    امریکا

    نائب وزیراعظم اسحاق ڈار سلامتی کونسل کے اہم اجلاس میں شرکت کے لیے نیویارک پہنچ گئے

    مئی 26, 2026
    باہمی تعاون

    پاکستان اور چین کا دہشتگردوں کیخلاف دوٹوک مؤقف، وزیراعظم کے دورہ چین پر مشترکہ اعلامیہ جاری

    مئی 26, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    مئی 27, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»بلاگ»مشی خان شو: لذیذ کھانوں کی ترکیبیں، دلچسپ انٹرویوز اور سحر انگیز موسیقی
    بلاگ مئی 4, 2024

    مشی خان شو: لذیذ کھانوں کی ترکیبیں، دلچسپ انٹرویوز اور سحر انگیز موسیقی

    مئی 4, 2024Updated:نومبر 23, 20243 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    The Mishi Khan Show: Delicious recipes, interesting interviews and mesmerizing music
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    کے ٹو ٹی وی کا بے حد مقبول اور دلچسپ "دی مشی خان شو” کے تازہ ترین ایپی سوڈ میں ناظرین کو موسیقی، لذیذ کھانوں، اور فکر انگیز گفتگو کا ایک شاندار امتزاج پیش کیا گیا جس نے سامعین کو بغیر کسی وقفے کے پورا شو دیکھنے پر مجبور کر دیا۔

    لیجنڈری نازیہ حسن کی سریلی آواز کے ساتھ شو کا آغاز کرتے ہوئے میزبان مشی خان نے شو کی شام کو تفریح ​​سے بھر دیا۔مشی خان نے باضابطہ طور پر کوکنگ سیگمنٹ سے شو کا آغاز کیا۔ ناضرین کو حیران کرتے ہوئے،  مشی نے روایتی پاکستانی ڈش، دلیم تیار کرنے کا چیلنج لیا۔ اپنی کھانا پکانے کی مہارت کے ساتھ میزبان نے انتہائی آسان طریقے سے منہ میں پانی بھرنے والی ڈش دیلیم تیار کی۔

    شو کے دوران، بہت سارے لوگوں نے کالز کی اور  مستقبل کی اقساط میں کیا دیکھنا چاہتے ہیں اس حوالے سے بات کی۔ مشی نے سامعین سے بات چیت کی اور سامعین کی کہانیاں اور پیغامات بھی سنے۔ شو کا بہترین حصہ اس کے مہمان خصوصی فرح ربانی اور ہادی حسن تھے۔ واضح رہے کہ فرح ربانی ایک صحافی ہیں جو تعلیمی خبروں پر بات کرتی ہیں اور ہادی حسن ایک صحافی اور سماجی کارکن ہیں جو بین الاقوامی تعلقات کی خبریں فراہم کرتے ہیں۔

    مہمانوں نے اہم موضوعات کے بارے میں بات کی جیسے اسکولوں میں زیادہ بچے منشیات کا استعمال کرتے ہیں اور والدین کو اپنے بچوں پر کس طرح نظر رکھنے کی ضرورت ہے۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ وہ جگہیں جہاں لوگ منشیات سے بہتر ہونے کے لیے جاتے ہیں جنہیں ریہیب سنٹر بھی کہا جاتا ہے بعض اوقات مریضوں کے ساتھ صحیح سلوک نہیں کیا جاتا اور حکومت کو ان کی مزید جانچ پڑتال کرنے کی ضرورت ہے۔

    لیکن سب سے اہم موضوع جس کے بارے میں انہوں نے بات کی وہ یہ تھا کہ زہینی مسائل کبھی بھی اس بات کی دلیل نہیں ہوتے کہ آپ پاگل ہیں اور لوگوں کو ماہر نفسیات سے ملنا چاہیے جو ان کی بہتری میں مدد کر سکیں۔ اور ۔ ان کی گفتگو واقعی معلوماتی تھی۔ آخر میں دونوں مہمانوں نے حاضرین کو اپنے مستقبل کے منصوبوں کے بارے میں بتایا۔ انہوں نے ناظرین کو بڑے خواب دیکھنے اور ان کے حصول کے لیے سخت محنت کرنے کی ترغیب دی۔

    "دی مشی خان شو” نے ایک اور زبردست اور دلچسپ قسط پیش کی۔ دیکھنے والے لوگوں کو تفریح کے ساتھ ساتھ  نئی چیزیں سیکھنی کو ملی۔ یہ شو بہت سے لوگوں کو پسند ہونے کی وجہ یہی ہے کہ شو میں نہ صرف اچھی موسیقی بلکہ  لذیذ کھانوں کی ترکیبں، اور دلچسپ باتیں بھی ہوتی ہیں۔ لہذا، مزید تفریح، مزید سیکھنے، اور مشی کی مزید مزیدار باتوں کے لیے دیکھتے رہیں "دی مشی خان شو”۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleاسلام آباد: جعلی ادویات فروخت کرنے والے دو افراد گرفتار
    Next Article گندم سکینڈل: نواز شریف نے وزیراعظم شہباز شریف کو طلب کر لیا
    Ume Roman

    Related Posts

    پاکستان اور چین کا دہشتگردوں کیخلاف دوٹوک مؤقف، وزیراعظم کے دورہ چین پر مشترکہ اعلامیہ جاری

    مئی 26, 2026

    قطر سے مزید ایل این جی ٹینکر پاکستان پہنچ گیا، توانائی سپلائی چین میں بہتری

    مئی 26, 2026

    چینی صدر کی وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات، مشرق وسطیٰ میں قیام امن کیلئے پاکستان کے کردار کی تعریف

    مئی 25, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    امریکا

    اب خطے میں امریکا کو فوجی اڈوں کے قیام کیلئے محفوظ پناہ گاہ حاصل نہیں ہوگی، ایرانی سپریم لیڈر

    مئی 26, 2026
    امریکا

    نائب وزیراعظم اسحاق ڈار سلامتی کونسل کے اہم اجلاس میں شرکت کے لیے نیویارک پہنچ گئے

    مئی 26, 2026
    باہمی تعاون

    پاکستان اور چین کا دہشتگردوں کیخلاف دوٹوک مؤقف، وزیراعظم کے دورہ چین پر مشترکہ اعلامیہ جاری

    مئی 26, 2026
    امریکا

    امریکا ایران کشیدگی کے دوران پاکستان قابل اعتماد ثالث کے طور پر سامنے آیا، تُرک میڈیا

    مئی 26, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    مئی 24, 2026

    چمن میں ریلوے ٹریک پر دھماکہ، ایف سی اہلکاروں سمیت 14 افراد جاں بحق، کئی زخمی ہوگئے

    خاص خبریں

    کوئٹہ میں چمن پھاٹک کے قریب ریلوے ٹریک پر زوردار دھماکہ ہوا ہے،دھماکے میں 3…

    پوٹھوہار

    حسن ابدال پولیس نے شہری پر بلا وجہ فائرنگ کرنے والا ملزم گرفتار کر لیا

    مئی 23, 2026
    امن

    خصوصی نیشنل سکیورٹی اینڈ سٹریٹجک لیڈرشپ 2026 ورکشاپ کا انعقاد

    مئی 23, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    امریکا

    اب خطے میں امریکا کو فوجی اڈوں کے قیام کیلئے محفوظ پناہ گاہ حاصل نہیں ہوگی، ایرانی سپریم لیڈر

    مئی 26, 2026
    امریکا

    نائب وزیراعظم اسحاق ڈار سلامتی کونسل کے اہم اجلاس میں شرکت کے لیے نیویارک پہنچ گئے

    مئی 26, 2026
    باہمی تعاون

    پاکستان اور چین کا دہشتگردوں کیخلاف دوٹوک مؤقف، وزیراعظم کے دورہ چین پر مشترکہ اعلامیہ جاری

    مئی 26, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.