Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    ترقی

    توانائی بحران! وفاقی حکومت کی جانب سے پیٹرول سبسڈی کیلئے ایپ تیار

    مارچ 27, 2026
    پنجاب

    وزیراعلیٰ پنجاب کا صوبے میں 28 مارچ کو "ارتھ آور” منانے کا اعلان

    مارچ 27, 2026
    بجٹ

    پنجاب کے نئے مالی سال کے ترقیاتی بجٹ کے ابتدائی حجم کی تیاری

    مارچ 27, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    مارچ 27, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»بین الاقوامی»وزارتِ خارجہ کا کرائسز مینجمنٹ یونٹ چوبیس گھنٹے سرگرم، شہریوں کو فوری معاونت فراہم کی جا رہی ہے، دفترِ خارجہ
    بین الاقوامی مارچ 6, 2026

    وزارتِ خارجہ کا کرائسز مینجمنٹ یونٹ چوبیس گھنٹے سرگرم، شہریوں کو فوری معاونت فراہم کی جا رہی ہے، دفترِ خارجہ

    مارچ 6, 20262 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    اسلام آباد: ترجمان دفترِ خارجہ نے کہا ہے کہ خطے میں بدلتی ہوئی صورتحال کے پیشِ نظر حکومتِ پاکستان نے ایران سے پاکستانی شہریوں کے انخلا اور بیرونِ ملک مختلف مقامات پر پھنسے ہوئے پاکستانیوں کی معاونت کے لیے مؤثر اقدامات کیے ہیں۔
    وزارتِ خارجہ کا کرائسز مینجمنٹ یونٹ چوبیس گھنٹے سرگرم ہے اور صورتحال کی مسلسل نگرانی کرتے ہوئے پاکستانی شہریوں کو ضروری معاونت فراہم کر رہا ہے۔ وزیرِ اعظم کی ہدایات پر بیرونِ ملک پاکستان کے سفارتی مشنز میں خصوصی سہولت ڈیسک قائم کیے گئے ہیں جہاں پھنسے ہوئے پاکستانی شہریوں کو ویزا سہولت، سفری انتظامات اور لاجسٹکس میں مدد فراہم کی جا رہی ہے۔ اس مقصد کے لیے خصوصی موبائل ایپلیکیشنز، رجسٹریشن پورٹلز اور ہیلپ لائنز بھی متعارف کرائی گئی ہیں تاکہ پاکستانی شہریوں تک بروقت رسائی اور معاونت یقینی بنائی جا سکے۔
    ترجمان کے مطابق پاکستان کے سفارتی مشنز میزبان ممالک کی حکومتوں کے ساتھ قریبی رابطے میں ہیں تاکہ پاکستانی برادری کو ضروری قونصلر سہولیات فراہم کی جا سکیں۔ فضائی روابط کی جزوی بحالی کے بعد بیرونِ ملک پھنسے ہوئے پاکستانی شہری کمرشل پروازوں کے ذریعے بتدریج اپنی منزلوں کی جانب روانہ ہونا شروع ہو گئے ہیں جبکہ حکومتِ پاکستان بیرونِ ملک مقیم پاکستانیوں کی فلاح و بہبود کے تحفظ اور ان کی محفوظ اور بروقت واپسی کو یقینی بنانے کے لیے مکمل طور پر پُرعزم ہے۔ وزارتِ خارجہ اور بیرونِ ملک پاکستانی مشنز کی ہنگامی رابطہ تفصیلات وزارت کی ویب سائٹ پر دستیاب ہیں۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleوزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا پنجاب میں سیلاب پروٹیکشن پلان اور جامع اقدامات کا آغاز
    Next Article کوالیفائر میں جاپان کو شکست، پاکستان نے 8 سال بعد ہاکی ورلڈکپ میں جگہ بنالی
    Saqib Butt
    • Website

    Related Posts

    توانائی بحران! وفاقی حکومت کی جانب سے پیٹرول سبسڈی کیلئے ایپ تیار

    مارچ 27, 2026

    وزیراعلیٰ پنجاب کا صوبے میں 28 مارچ کو "ارتھ آور” منانے کا اعلان

    مارچ 27, 2026

    پنجاب کے نئے مالی سال کے ترقیاتی بجٹ کے ابتدائی حجم کی تیاری

    مارچ 27, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    ترقی

    توانائی بحران! وفاقی حکومت کی جانب سے پیٹرول سبسڈی کیلئے ایپ تیار

    مارچ 27, 2026
    پنجاب

    وزیراعلیٰ پنجاب کا صوبے میں 28 مارچ کو "ارتھ آور” منانے کا اعلان

    مارچ 27, 2026
    بجٹ

    پنجاب کے نئے مالی سال کے ترقیاتی بجٹ کے ابتدائی حجم کی تیاری

    مارچ 27, 2026
    فیچرڈ

    زراعت اور لائیو سٹاک کا شعبہ ریاست کی معیشت میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے، وزیراعظم آزاد کشمیر

    مارچ 27, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    مارچ 22, 2026

    معروف ٹک ٹاکر ثنا جاوید عرف آوٹ لوفرہ کو اسلام آباد میں قتل کردیا گیا

    اسلام آباد

    اسلام آباد میں تھانہ ہمک کی حدود میں معروف ٹک ٹاکر ثنا جاوید عرف آوٹ…

    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال بٹگرام میں نومولود بچوں کی جدید نرسری کا افتتاح

    مارچ 24, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    ترقی

    توانائی بحران! وفاقی حکومت کی جانب سے پیٹرول سبسڈی کیلئے ایپ تیار

    مارچ 27, 2026
    پنجاب

    وزیراعلیٰ پنجاب کا صوبے میں 28 مارچ کو "ارتھ آور” منانے کا اعلان

    مارچ 27, 2026
    بجٹ

    پنجاب کے نئے مالی سال کے ترقیاتی بجٹ کے ابتدائی حجم کی تیاری

    مارچ 27, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.