Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    سہ ملکی سیریز کے فائنل میں پاکستان کی افغانستان کے خلاف بیٹنگ جاری

    ستمبر 7, 2025
    خاص خبریں

    پاک فضائیہ مادر وطن کی سرحدوں کے دفاع کیلئے پرعزم ہے، ایئر چیف مارشل

    ستمبر 7, 2025
    خاص خبریں

    وزیراعلیٰ گلبر خان سمیت گلگت بلتستان کے 12 اراکین اسمبلی کی پارٹی رکنیت ختم

    ستمبر 7, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ستمبر 7, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»وزیر اعظم کی زیرصدارت نیشنل ایکشن پلان کی ایپکس کمیٹی کا ہونے والا اجلاس مؤخر
    خاص خبریں نومبر 18, 2024

    وزیر اعظم کی زیرصدارت نیشنل ایکشن پلان کی ایپکس کمیٹی کا ہونے والا اجلاس مؤخر

    نومبر 18, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    The meeting of the Apex Committee of the National Action Plan scheduled for today has been postponed
    وزیر اعظم شہباز شریف کی طبیعت خرابی کے باعث اجلاس مؤخر کیا گیا ہے،ذرائع
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    اسلام آباد:  انسداد دہشت گردی کے لیے نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد کيلئے قائم  ایپکس کمیٹی کا آج ہونیوالا اہم  اجلاس مؤخر کردیا گیا۔

    ذرائع کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف کی طبیعت خرابی کے باعث اجلاس مؤخر کیا گیا ہے، اجلاس کی نئی تاریخ اور وقت کا تعین جلد کیا جائے گا۔

    اجلاس میں وفاقی وزرا، تینوں مسلح افواج کے سربراہان، وزرائے اعلیٰ، انٹیلی جنس اداروں کے سربراہان کو بھی شرکت کی دعوت دی گئی تھی، اجلاس میں امن وامان کی مجموعی صورتحال کا تفصیلی جائزہ لیا جانا تھا۔

    انسداد دہشت گردی کے قومی ایکشن پلان پر عمل درآمد کی صورت حال بھی زیر غور آنی تھی جبکہ صوبوں اور وفاق کے درمیان کوآرڈی نیشن بہتر بنانے اور انٹیلی جنس معلومات کی مؤثر شیئرنگ پر بھی غور کرنا اجلاس کے ایجنڈے میں شامل تھا، خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں دہشت گردی کے بڑھتے واقعات کی وجوہات کا بھی جائزہ لیا جانا تھا۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleراولپنڈی ڈویژن میں کل سے تعلیمی ادارے کھولنے کا فیصلہ
    Next Article مانسہرہ میں کار کھائی میں گرنے سے 2خواتین جاں بحق
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    سہ ملکی سیریز کے فائنل میں پاکستان کی افغانستان کے خلاف بیٹنگ جاری

    ستمبر 7, 2025

    پاک فضائیہ مادر وطن کی سرحدوں کے دفاع کیلئے پرعزم ہے، ایئر چیف مارشل

    ستمبر 7, 2025

    وزیراعلیٰ گلبر خان سمیت گلگت بلتستان کے 12 اراکین اسمبلی کی پارٹی رکنیت ختم

    ستمبر 7, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    سہ ملکی سیریز کے فائنل میں پاکستان کی افغانستان کے خلاف بیٹنگ جاری

    ستمبر 7, 2025
    خاص خبریں

    پاک فضائیہ مادر وطن کی سرحدوں کے دفاع کیلئے پرعزم ہے، ایئر چیف مارشل

    ستمبر 7, 2025
    خاص خبریں

    وزیراعلیٰ گلبر خان سمیت گلگت بلتستان کے 12 اراکین اسمبلی کی پارٹی رکنیت ختم

    ستمبر 7, 2025
    خاص خبریں

    پنجاب حکومت خیبرپختونخوا کو گندم لےجانے کی اجازت نہیں دے رہی، فلور ملز ایسوسی ایشن

    ستمبر 6, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    شوبز

    کےٹو ٹیلیویژن کا طنز و مزاح شو ’’شگوفہ‘‘ — قاضی عارف محمود کی شاندار پرفارمنس

    ستمبر 3, 2025
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد حادثہ: ڈمپر کی ٹکر سے 3 بچے جاں بحق، 5 شدید زخمی

    ستمبر 5, 2025
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    سہ ملکی سیریز کے فائنل میں پاکستان کی افغانستان کے خلاف بیٹنگ جاری

    ستمبر 7, 2025
    خاص خبریں

    پاک فضائیہ مادر وطن کی سرحدوں کے دفاع کیلئے پرعزم ہے، ایئر چیف مارشل

    ستمبر 7, 2025
    خاص خبریں

    وزیراعلیٰ گلبر خان سمیت گلگت بلتستان کے 12 اراکین اسمبلی کی پارٹی رکنیت ختم

    ستمبر 7, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.