Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    وزیراعلیٰ جی بی کا ترقیاتی منصوبوں کو وقت پر مکمل نہ کرنے پر محکمانہ کارروائی کا عندیہ

    مئی 15, 2025
    پوٹھوہار

    آرپی اور راولپنڈی آج تھانہ صدر تلہ گنگ میں کھلی کچہری کا انعقاد کریں گے

    مئی 15, 2025
    خاص خبریں

    ہری پور میں تیز رفتار ڈمپر نے تین افراد مار ڈالے

    مئی 15, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    مئی 15, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»سنچورین ٹیسٹ کا پہلا دن جنوبی افریقہ کے نام، قومی ٹیم پہلی اننگز میں 211 رنز زبناکر آوٹ
    خاص خبریں دسمبر 26, 2024

    سنچورین ٹیسٹ کا پہلا دن جنوبی افریقہ کے نام، قومی ٹیم پہلی اننگز میں 211 رنز زبناکر آوٹ

    دسمبر 26, 20242 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    The first day of the Centurion Test in the name of South Africa, the national team was bowled out for 211 runs in the first innings.
    جنوبی افریقہ کی جانب سے پہلے ہی ٹیسٹ میں کاربن بوش نے 4 وکٹیں حاصل کیں ۔
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    سنچورین میں جاری پہلے ٹیسٹ میچ کا پہلا روز جنوبی افریقہ کے نام رہا، میزبان ٹیم کے خلاف قومی ٹیم  پ 211 رنز پر آوٹ ہو گئی، جواب میں کھیل کے اختتام پر جنوبی افریقن ٹیم نے 3 وکٹ پر 82 رنز بنالیے  ۔

    پاکستان کی جانب سے  اوپنر کپتان شان مسعود 17، صائم ایوب 14، بابر اعظم 4 اور سعود شکیل 14 رنز بناکر آؤٹ ہوئے،  کامران غلام  54  رنز بناکر نمایاں رہے  جبکہ محمد رضوان 27 رنز بنا سکے ۔

    سلمان آغا 18، عامر جمال 28 جبکہ خرم شہزاد 11 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے، جنوبی افریقہ کی جانب سے اپنے پہلے ہی ٹیسٹ میں کاربن بوش نے 4  وکٹیں حاصل کیں ۔

    211 رنز کے جواب میں جنوبی افریقہ نے بیٹنگ شروع کی تو آغاز میں اسے بھی نقصان اٹھانا پڑا ،ٹرسٹن اسٹبس 9، ریان ریکلٹن 8 اور ٹونی ڈی زور زی 2 رنز  پر آؤٹ ہوئے، ایڈن مارکرم 47 اور ٹمبا باووما 4 رنز کے ساتھ ناٹ آؤٹ ہیں ۔

    پاکستان کی پہلی اننگز کا سکور پورا کرنے کیلئے میزبان ٹیم کو مزید 129 رنز کی ضرورت ہے، جبکہ ان کی 7 وکٹیں  اور پہلے میچ کے 4 روز ابھی باقی ہیں ۔

    پاکستان کی جانب سے خرم شہزاد نے 2  اور محمد عباس نے ایک وکٹ حاصل کی ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Article9 مئی حملوں کے ذمہ دار مزید 60 مجرموں کو سزائیں،عمران خان کے بھانجے کو 10 سال قید بامشقت کی سزا
    Next Article وزیراعظم نےگھریلو صارفین کو گیس کی بلا تعطل فراہمی یقینی بنانے کا حکم دیدیا
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    وزیراعلیٰ جی بی کا ترقیاتی منصوبوں کو وقت پر مکمل نہ کرنے پر محکمانہ کارروائی کا عندیہ

    مئی 15, 2025

    آرپی اور راولپنڈی آج تھانہ صدر تلہ گنگ میں کھلی کچہری کا انعقاد کریں گے

    مئی 15, 2025

    ہری پور میں تیز رفتار ڈمپر نے تین افراد مار ڈالے

    مئی 15, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    وزیراعلیٰ جی بی کا ترقیاتی منصوبوں کو وقت پر مکمل نہ کرنے پر محکمانہ کارروائی کا عندیہ

    مئی 15, 2025
    پوٹھوہار

    آرپی اور راولپنڈی آج تھانہ صدر تلہ گنگ میں کھلی کچہری کا انعقاد کریں گے

    مئی 15, 2025
    خاص خبریں

    ہری پور میں تیز رفتار ڈمپر نے تین افراد مار ڈالے

    مئی 15, 2025
    چترال

    کیلاش قبیلے کا تین روزہ تہوار چلم جوش شروع

    مئی 15, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    بلاگ

    سائبر حملے کیا ہوتے ہیں اور ان سے خود کو کیسے محفوظ رکھیں؟

    مارچ 6, 2024
    خاص خبریں

    1.5 ٹن یا 1 ٹن اے سی کو چلانے کے لیے کتنے سولر پینلز درکار ہوتے ہیں ؟

    اگست 8, 2024
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    وزیراعلیٰ جی بی کا ترقیاتی منصوبوں کو وقت پر مکمل نہ کرنے پر محکمانہ کارروائی کا عندیہ

    مئی 15, 2025
    پوٹھوہار

    آرپی اور راولپنڈی آج تھانہ صدر تلہ گنگ میں کھلی کچہری کا انعقاد کریں گے

    مئی 15, 2025
    خاص خبریں

    ہری پور میں تیز رفتار ڈمپر نے تین افراد مار ڈالے

    مئی 15, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.