Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    ترقی

    پاکستان میں ایوی ایشن سکیورٹی: عالمی معیار سے ہم آہنگ بنانے کے لیے 12 ارب روپے کا منصوبہ

    اکتوبر 16, 2026
    تعلیم

    پارٹی رہنماؤں کے مفاد کے لیے پی ٹی آئی حکومت کا سکولوں سے متعلق قانون میں مجرمانہ ترمیم کا تہلکہ خیز انکشاف

    اکتوبر 16, 2026
    خاص خبریں

    پی ٹی آئی دور حکومت: خیبرپختونخوا کے محکمہ معدنیات میں 16 ارب روپے سے زائد کی بے ضابطگیوں کا انکشاف

    اکتوبر 16, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اکتوبر 17, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»بین الاقوامی»گلگت بلتستان سے چیری کی پہلی کھیپ چین پہنچ گئی
    بین الاقوامی جون 8, 2024

    گلگت بلتستان سے چیری کی پہلی کھیپ چین پہنچ گئی

    جون 8, 20242 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    The first batch of cherries from Gilgit-Baltistan reached China
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    اسسٹنٹ ڈائریکٹر ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی گلگت بلتستان، نذیر علی نے  کہا کہ گلگت بلتستان کی پہلی چیری کی کھیپ چین پہنچ گئی ہے، جو خطے کی فروٹ ایکسپورٹ انڈسٹری میں ایک اہم سنگ میل ہے۔

    اسسٹنٹ ڈائریکٹر ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی گلگت بلتستان کے مطابق اس کامیابی سے مقامی کسانوں کے لیے خوشی کی لہر دوڑ گئی ہے جنہیں ایکسپورٹ سے لاکھوں روپے کی آمدن کی توقع ہے۔انہوں نے کہا کہ اس سال 500 ٹن چیری چین کو برآمد کی جائیں گی جس سے ملک کو خاطر خواہ ریونیو حاصل ہوگا۔

    صوبائی حکومت علاقے سے چیری اور دیگر پھلوں کی برآمد کو فروغ دینے کے لیے سخت محنت کر رہی ہے، انہوں نے کہا کہ چیری کی برآمد سے نہ صرف مقامی کاشتکاروں کو فائدہ پہنچے گا بلکہ خطے میں اس پھل کی اہمیت بھی اجاگر ہوگی۔ انہوں نے امید ظاہر کی کہ اس طرح کے اقدامات سے خطہ معاشی طور پر مستحکم ہو گا۔ انہوں نے مزید کہا کہ یہ کامیابی مقامی کسانوں کو منڈی تک رسائی فراہم کرنے اور خطے کی پھلوں کی صنعت کو فروغ دینے کی حکومت کی کوششوں کا نتیجہ ہے۔ توقع ہے کہ چیری کی کامیاب برآمد سے خطے کے کسانوں کے لیے نئے مواقع کھلیں گے اور ملکی معیشت میں حصہ ڈالیں گے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleراولپنڈی پولیس کی کارروائی، 14 ملزمان گرفتار، غیر قانونی اسلحہ برآمد
    Next Article ہری پور میں جشن کاگ فیسٹیول کا آغاز
    Ume Roman

    Related Posts

    پاکستان میں ایوی ایشن سکیورٹی: عالمی معیار سے ہم آہنگ بنانے کے لیے 12 ارب روپے کا منصوبہ

    اکتوبر 16, 2026

    پارٹی رہنماؤں کے مفاد کے لیے پی ٹی آئی حکومت کا سکولوں سے متعلق قانون میں مجرمانہ ترمیم کا تہلکہ خیز انکشاف

    اکتوبر 16, 2026

    پی ٹی آئی دور حکومت: خیبرپختونخوا کے محکمہ معدنیات میں 16 ارب روپے سے زائد کی بے ضابطگیوں کا انکشاف

    اکتوبر 16, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    ترقی

    پاکستان میں ایوی ایشن سکیورٹی: عالمی معیار سے ہم آہنگ بنانے کے لیے 12 ارب روپے کا منصوبہ

    اکتوبر 16, 2026
    تعلیم

    پارٹی رہنماؤں کے مفاد کے لیے پی ٹی آئی حکومت کا سکولوں سے متعلق قانون میں مجرمانہ ترمیم کا تہلکہ خیز انکشاف

    اکتوبر 16, 2026
    خاص خبریں

    پی ٹی آئی دور حکومت: خیبرپختونخوا کے محکمہ معدنیات میں 16 ارب روپے سے زائد کی بے ضابطگیوں کا انکشاف

    اکتوبر 16, 2026
    حکومت

    گورنر پختونخوا کی جانب سے صوبہ کی پولیس کے شہدا اور زخمی اہلکاروں کے لیے ریلیف پیکج میں بڑا اضافہ

    اکتوبر 16, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اکتوبر 15, 2026

    سی پیک مغربی روٹ: بلوچستان میں 310 ارب کے منصوبے، 718 کلومیٹر شاہراہوں پر پیشرفت

    بلوچستان

    کوئٹہ: سی پیک کے مغربی روٹ پر 310 ارب روپے کے بڑے منصوبے جاری ہیں۔…

    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ویتنامی سفارت خانے کے اعلیٰ حکام کا خیبر نیٹ ورک کا دورہ

    اکتوبر 16, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    ترقی

    پاکستان میں ایوی ایشن سکیورٹی: عالمی معیار سے ہم آہنگ بنانے کے لیے 12 ارب روپے کا منصوبہ

    اکتوبر 16, 2026
    تعلیم

    پارٹی رہنماؤں کے مفاد کے لیے پی ٹی آئی حکومت کا سکولوں سے متعلق قانون میں مجرمانہ ترمیم کا تہلکہ خیز انکشاف

    اکتوبر 16, 2026
    خاص خبریں

    پی ٹی آئی دور حکومت: خیبرپختونخوا کے محکمہ معدنیات میں 16 ارب روپے سے زائد کی بے ضابطگیوں کا انکشاف

    اکتوبر 16, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.