Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    فیچرڈ

    گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم خان کنڈی کا حطار انڈسٹریل سٹیٹ کا دورہ

    اگست 6, 2025
    شوبز

    سینئر فنکار انور علی کی طبیعت ناساز، لاہور کے اسپتال میں داخل

    اگست 6, 2025
    خاص خبریں

    سیلابی ریلوں کی آمد کی وجہ سے تربیلا ڈیم میں پانی کی سطع بلند

    اگست 6, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اگست 6, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»قومی خبریں»پی ایس ایل 9 کا میلہ صرف ایک دن کی دوری پر
    قومی خبریں فروری 15, 2024

    پی ایس ایل 9 کا میلہ صرف ایک دن کی دوری پر

    فروری 15, 20242 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    The festival of PSL 9 is just a day away
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    پی ایس ایل 9 کی تمام ٹیموں کے کھلاڑیوں نے پریکٹس شروع کردی جبکہ ٹریفک ایڈوائزری پلان تیار کر لیا گیا۔

    اسلام آباد یونائیٹڈ ،پشاور زلمی ،لاہورکلندر،کراچی کنگز ،کوئٹہ گلیڈی ایٹر سمیت ملتان سلطان کے کھلاڑیوں نے بولنگ،بیٹنگ ،اور فیلڈنگ سیشن شروع کردیئے ہیں۔تمام ٹیمیں جیت کیلئے پرعزم ہیں۔لاہور کا قذافی اسٹیڈیم 9میچز کی میزبانی کرے گا۔ سیکیورٹی کے پیش نظر اسٹیڈیم کے داخلی اور خارجی راستے اور نشترپارک اسپورٹس کمپلیکس میں موجود تمام ریسٹورنٹس بند کردیئے گئے ہیں۔

    چیف ٹریفک آفیسر لاہور کے مطابق 4ایس پیز، 12ڈی ایس پیز اور 90انسپکٹرز پی ایس ایل کے دوران فرائض سرانجام دیں گے جبکہ قذافی سٹیڈیم، ٹیموں کے روٹس اور متبادل راستوں پر 900سے زائد وارڈنز تعینات ہوں گے۔جبکہ رانگ پارکنگ کے خاتمے کیلئے 20فورک لفٹرز، 5بریک ڈانز بھی تعینات ہوں گے۔

    شائقین کرکٹ کی سہولت اور باآسانی سٹیڈیم تک رسائی کیلئے 3پارکنگ سٹینڈز مختص کیے گئے ہیں۔سی ٹی او لاہور کے مطابق مال روڈ، کینال روڈ، جیل روڈ، مین بلیوارڈ روڈ گلبرگ ٹریفک کیلئے کھلی رہیں گی۔ میچ کے دوران کسی بھی روڈ کو ٹریفک کیلئے بند نہیں رکھا جائے گا۔ ٹیم کی موومنٹ کے دوران مخصوص روڈز کو کچھ لمحوں کے لئے بند کیا جائے گا۔موومنٹ گزرتے ہی تمام ڈائیورشن کو ٹریفک کے لئے کھول دیا جائے گا۔

    festival PSL 9 پی ایس ایل 9
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleانتخابات 2024: امریکا کی جانب سے حالیہ انتخابات پر الزامات کی تحقیقات کا مطالبہ
    Next Article عمران خان اور ان کی اہلیہ کے خلاف آج ہونے والی سماعت 19 فروری تک ملتوی
    Ume Roman

    Related Posts

    ترجمان پاک فوج نے فیلڈ مارشل عاصم منیر کے صدر بننے کی افواہوں کو جھوٹا قرار دیدیا

    اگست 6, 2025

    پاور سیکٹر کا گردشی قرض 700 ارب روپے کم، نیپرا نے قیمتوں میں کمی کا عندیہ دے دیا

    اگست 5, 2025

    تیسرا ٹی 20،پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو شکست دیکر سیریز جیت لی

    اگست 4, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    فیچرڈ

    گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم خان کنڈی کا حطار انڈسٹریل سٹیٹ کا دورہ

    اگست 6, 2025
    شوبز

    سینئر فنکار انور علی کی طبیعت ناساز، لاہور کے اسپتال میں داخل

    اگست 6, 2025
    خاص خبریں

    سیلابی ریلوں کی آمد کی وجہ سے تربیلا ڈیم میں پانی کی سطع بلند

    اگست 6, 2025
    خاص خبریں

    ترجمان پاک فوج نے فیلڈ مارشل عاصم منیر کے صدر بننے کی افواہوں کو جھوٹا قرار دیدیا

    اگست 6, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    شوبز

    جمیل نوشاہی کی فنی خدمات کے اعتراف میں ادارہ فروغ ھندکو کے زیراھتمام باوقار تقریب

    اگست 4, 2025
    شوبز

    کےٹو کی ڈھیڈی ھزارہ بھر میں مقبول ترین عوامی شو: کاشف ملک کا منفرد انداز گفتگو

    اگست 1, 2025
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    فیچرڈ

    گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم خان کنڈی کا حطار انڈسٹریل سٹیٹ کا دورہ

    اگست 6, 2025
    شوبز

    سینئر فنکار انور علی کی طبیعت ناساز، لاہور کے اسپتال میں داخل

    اگست 6, 2025
    خاص خبریں

    سیلابی ریلوں کی آمد کی وجہ سے تربیلا ڈیم میں پانی کی سطع بلند

    اگست 6, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.