Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    فیچرڈ

    پاکستان نے سری لنکا کو شکست دیکر سہ ملکی ون ڈے سیریز کی ٹرافی اپنے نام کرلی

    اکتوبر 31, 2026
    خاص خبریں

    نوشہرہ میں سرکاری گاڑی پر مسلح افراد کی فائرنگ، اسسٹنٹ کمشنر مانسہرہ عادل وسیم شدید زخمی

    اکتوبر 31, 2026
    باہمی تعاون

    ترکیہ، پاکستان اور سعودی عرب کا دفاعی معاہدہ گیم اہم پیش رفت ثابت ہوگا، ترک وزیر خارجہ

    اکتوبر 31, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    نومبر 2, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»وفاقی کابینہ نے بجٹ اور سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 7 فیصد اضافے کی منظوری دیدی
    خاص خبریں جون 12, 2026

    وفاقی کابینہ نے بجٹ اور سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 7 فیصد اضافے کی منظوری دیدی

    جون 12, 20262 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

     وفاقی کابینہ نے آئندہ مالی سال کے فنانس بل اورسرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں 7 فیصد اضافے کی منظوری دے دی، وزیراعظم شہبازشریف نے فنانس بل پر دستخط بھی کردیئے ۔

    اسلام آباد: وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس پارلیمنٹ ہاؤس میں ہوا، اجلاس کے دوران  آئندہ مالی سال کے بجٹ دستاویزات اور فنانس بل مسودے کی منظوری دے دی گئی ۔

    وفاقی کابینہ نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 7 فیصد اضافے کی منظوری بھی دی، جبکہ تنخواہوں میں اضافہ دو مرحلے میں کیا جائے گا ۔

    وفاقی کابینہ کے اجلاس سے خطاب میں وزیر اعظم نے کہا کہ آج ہم اپنی حکومت کا تیسرا بجٹ پیش کرنے جارہے ہیں، توقع ہے تیسرابجٹ ہماری معیشت کو مزید تیزی سے آگے لے کر جائے گا ۔

    انہوں نے کہا کہ تمام تر معاشی چیلنجز کے باوجود بہتر بجٹ پیش کرنے کی کوشش کی، عوام کا شکریہ ادا کرتا ہوں جنہوں نے بڑے صبر و تحمل سے مہنگائی کو برداشت کیا ۔

    وزیر اعظم شہبازشریف نے کہا کہ مہنگائی 38 فیصد سےکم ہوکرسنگل ڈیجٹ میں آئی لیکن خلیج کی صورتحال سے اس میں تھوڑا اضافہ ہوگیا، تمام چیلنجز کے باجود آج ہماری معیشت بہتر ہورہی ہے ۔

    وزیر اعظم شہباز شریف کا مزید کہنا تھا کہ اس بجٹ کو بنانے میں بہت چیلنجز تھے، ہمیں عام آدمی کی مشکلات کا بخوبی اندازہ ہے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleایرانی وزیر خارجہ کی کل پاکستان آمد کا امکان، امریکا اور ایران کے وفود کی جنیوا میں ملاقات بھی متوقع
    Next Article 18 ہزار 771 ارب روپے کا وفاقی بجٹ قومی اسمبلی میں پیش ،تنخواہ اور پنشن میں 7 فیصد اضافہ
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    پاکستان نے سری لنکا کو شکست دیکر سہ ملکی ون ڈے سیریز کی ٹرافی اپنے نام کرلی

    اکتوبر 31, 2026

    نوشہرہ میں سرکاری گاڑی پر مسلح افراد کی فائرنگ، اسسٹنٹ کمشنر مانسہرہ عادل وسیم شدید زخمی

    اکتوبر 31, 2026

    ترکیہ، پاکستان اور سعودی عرب کا دفاعی معاہدہ گیم اہم پیش رفت ثابت ہوگا، ترک وزیر خارجہ

    اکتوبر 31, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    فیچرڈ

    پاکستان نے سری لنکا کو شکست دیکر سہ ملکی ون ڈے سیریز کی ٹرافی اپنے نام کرلی

    اکتوبر 31, 2026
    خاص خبریں

    نوشہرہ میں سرکاری گاڑی پر مسلح افراد کی فائرنگ، اسسٹنٹ کمشنر مانسہرہ عادل وسیم شدید زخمی

    اکتوبر 31, 2026
    باہمی تعاون

    ترکیہ، پاکستان اور سعودی عرب کا دفاعی معاہدہ گیم اہم پیش رفت ثابت ہوگا، ترک وزیر خارجہ

    اکتوبر 31, 2026
    خاص خبریں

    خیبرپختونخوا محکمہ صحت ادویات خریداری سکینڈل، نیب نے ایک اور ملزم گرفتار کرلیا

    اکتوبر 31, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اکتوبر 29, 2026

    پشاور:دیر کالونی سانحے کی انکوائری رپورٹ گورنر خیبر پختونخوا کو پیش

    خاص خبریں

    پشاور سکول سانحے کی انکوائری رپورٹ گورنر خیبر پختونخوا کو پیش کر دی گئی، رپورٹ…

    خاص خبریں

    خیبرپختونخوا کے شعبہ صحت میں بے ضابطگیاں، کروڑوں روپے کے نقصان پر جوابدہی کا مطالبہ

    اکتوبر 28, 2026
    آزاد کشمیر

    27 اکتوبر یومِ سیاہ: بھارتی مظالم کے باوجود کشمیریوں کے دِلوں میں آزادی کی شمع روشن ہے، وزیراعظم آزاد کشمیر افتخار گیلانی

    اکتوبر 27, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    فیچرڈ

    پاکستان نے سری لنکا کو شکست دیکر سہ ملکی ون ڈے سیریز کی ٹرافی اپنے نام کرلی

    اکتوبر 31, 2026
    خاص خبریں

    نوشہرہ میں سرکاری گاڑی پر مسلح افراد کی فائرنگ، اسسٹنٹ کمشنر مانسہرہ عادل وسیم شدید زخمی

    اکتوبر 31, 2026
    باہمی تعاون

    ترکیہ، پاکستان اور سعودی عرب کا دفاعی معاہدہ گیم اہم پیش رفت ثابت ہوگا، ترک وزیر خارجہ

    اکتوبر 31, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.