Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    پاک بھارت جنگ میں پاکستان فتحیاب اور بھارت کو بدترین شکست ہوئی، امریکی رپورٹ

    نومبر 19, 2025
    پوٹھوہار

    وزیراعظم شہبازشریف کی جانب سے تین ملکی ٹی 20 سیریز کی ٹیموں کے اعزاز میں ظہرانہ

    نومبر 19, 2025
    پوٹھوہار

    ترجمان پاک فوج کی قائداعظم یونیورسٹی اسلام آباد میں طلبا و اساتذہ کے ساتھ خصوصی نشست

    نومبر 19, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    نومبر 19, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»پوٹھوہار»الیکشن کمیشن نے اسلام آباد کے بلدیاتی انتخابات ملتوی کر دیے
    پوٹھوہار ستمبر 5, 2024

    الیکشن کمیشن نے اسلام آباد کے بلدیاتی انتخابات ملتوی کر دیے

    ستمبر 5, 2024Updated:ستمبر 5, 20242 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    The Election Commission postponed the local body elections in Islamabad
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    الیکشن کمیشن آف پاکستان  نے اسلام آباد میں 9 اکتوبر کو شیڈول بلدیاتی انتخابات ملتوی کر دیے ہیں جبکہ الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے اسلام آباد کے بلدیاتی انتخابات ملتوی کرنے کے حوالے سے باضابطہ نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا ہے۔

    نوٹی فکیشن کے مطابق اسلام آباد بلدیاتی قانون میں تبدیلی کے بعد انتخابات روکے گئے ہیں، وفاقی دارالحکومت میں بلدیاتی انتخابات 9 اکتوبر کو شیڈول تھے۔ واضح رہے کہ 26 اگست کو قومی اسمبلی اجلاس کے دوران اسلام آباد مقامی حکومت ترمیمی بل 2024 منظور کر لیا گیا جس کے تحت جنرل نشستوں پر 9 امیدوار براہ راست منتخب ہوں گے۔

    ن لیگی ایم این اے دانیال چوہدری کی جانب سے متعارف کرائی گئی ترامیم کو ایوان نے کثرت رائے سے منظور کر لیا جبکہ سنی اتحاد کونسل کے اراکین نے کہا کہ حکومت اس بل کی آڑ میں انتخابات نہیں کرانا چاہتی۔ اسلام آباد سے منتخب نمائندے طارق فضل چوہدری اور راجہ خرم نواز کا کہنا تھا کہ بہتر نظام لانے میں اگر کچھ تاخیر ہوتی ہے تو اس میں کوئی حرج نہیں۔

    اس سے قبل مسلم لیگ (ن) نے رواں سال کے دوران ہی پنجاب اور اسلام آباد میں نئے بلدیاتی انتخابات کروانے کا فیصلہ کیا تھا۔ مسلم لیگ (ن) کے ذرائع نے بتایا کہ نواز شریف کی زیر صدارت ہونے والے اعلیٰ قیادت کے اجلاس میں پارٹی نے نیا بلدیاتی نظام لانے کا فیصلہ کرتے ہوئے انتخابات رواں سال کروانے پر اتفاق کیا ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleڈی جی آئی ایس پی آر آج اہم پریس کانفرنس کریں گے
    Next Article بالاکوٹ:شوزور اور ٹرک میں تصادم، ایک فرد زخمی
    Idrees
    • Website

    Related Posts

    پاک بھارت جنگ میں پاکستان فتحیاب اور بھارت کو بدترین شکست ہوئی، امریکی رپورٹ

    نومبر 19, 2025

    وزیراعظم شہبازشریف کی جانب سے تین ملکی ٹی 20 سیریز کی ٹیموں کے اعزاز میں ظہرانہ

    نومبر 19, 2025

    ترجمان پاک فوج کی قائداعظم یونیورسٹی اسلام آباد میں طلبا و اساتذہ کے ساتھ خصوصی نشست

    نومبر 19, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    پاک بھارت جنگ میں پاکستان فتحیاب اور بھارت کو بدترین شکست ہوئی، امریکی رپورٹ

    نومبر 19, 2025
    پوٹھوہار

    وزیراعظم شہبازشریف کی جانب سے تین ملکی ٹی 20 سیریز کی ٹیموں کے اعزاز میں ظہرانہ

    نومبر 19, 2025
    پوٹھوہار

    ترجمان پاک فوج کی قائداعظم یونیورسٹی اسلام آباد میں طلبا و اساتذہ کے ساتھ خصوصی نشست

    نومبر 19, 2025
    پوٹھوہار

    اٹک: تیزرفتار ٹریکٹر ٹرالی کی موٹر سائیکل کو ٹکر، ایک شخص جاں بحق، دو افراد زخمی

    نومبر 19, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    خاص خبریں

    تین ملکی ٹی ٹوینٹی سیریز میں پاکستان کا فاتحانہ آغاز، زمبابوے کو 5 وکٹوں سے شکست

    نومبر 18, 2025
    خاص خبریں

    نو منتخب وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر راجہ فیصل ممتاز راٹھور نے حلف اٹھالیا، وزیراعظم شہبازشریف کی مبارکباد

    نومبر 18, 2025
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    پاک بھارت جنگ میں پاکستان فتحیاب اور بھارت کو بدترین شکست ہوئی، امریکی رپورٹ

    نومبر 19, 2025
    پوٹھوہار

    وزیراعظم شہبازشریف کی جانب سے تین ملکی ٹی 20 سیریز کی ٹیموں کے اعزاز میں ظہرانہ

    نومبر 19, 2025
    پوٹھوہار

    ترجمان پاک فوج کی قائداعظم یونیورسٹی اسلام آباد میں طلبا و اساتذہ کے ساتھ خصوصی نشست

    نومبر 19, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.