Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    چترال

    9 مئی کے حملوں میں سزایافتہ رکن قومی اسمبلی عبداللطیف چترالی بھی نا اہل قرار

    جولائی 29, 2025
    چترال

    وزیر اعلیٰ گنڈاپور کے جھوٹے وعدے کے بعد تحریک مستوج بروغل دوبارہ متحرک، کارنر میٹنگز کا آغاز

    جولائی 28, 2025
    چترال

    چترال کا سپوت وطن پر قربان، لانس نائیک سیف الاعظم فوجی اعزاز کیساتھ سپردِ خاک

    جولائی 28, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جولائی 29, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»موجودہ حکومت 1.5 سال تک برقرار رہے گی : عالمی ادارے کی پیشگوئی
    خاص خبریں جولائی 18, 2024

    موجودہ حکومت 1.5 سال تک برقرار رہے گی : عالمی ادارے کی پیشگوئی

    جولائی 18, 20242 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    موجودہ حکومت 1.5 سال تک برقرار رہے گی : عالمی ادارے کی پیشگوئی
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    معاشی درجہ بندی کے ادارے فچ نے پاکستان کے حوالے سے انتہائی حیران کن پیشگوئیاں کی ہیں جس نے پاکستانی شہریوں اور اہل اقتدار سبھی کو  ہلا دیا ہے ۔

    فچ نے پیش گوئی کی ہے کہ پاکستان کی موجودہ مسلم لیگی حکومت 18 ماہ تک اقتدار میں رہے گی اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان مستقبل قریب تک زیر حراست رہیں گے۔

    اقتصادی ریٹنگ ایجنسی فچ نے پاکستان کی سیاسی اور معاشی صورتحال پر رپورٹ جاری کر دی ہے جس کے مطابق رواں مالی سال کے آخر تک پاکستان میں مہنگائی کی شرح کم ہو سکتی ہے۔ پاکستان کی اقتصادی ترقی کی شرح رواں مالی سال 3.2 فیصد تک پہنچ سکتی ہے۔

    رپورٹ کے مطابق اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کی جانب سے رواں مالی سال کے اختتام تک شرح سود میں 14 فیصد تک کمی کی توقع ہے۔ فچ نے اپنی رپورٹ میں پیش گوئی کی ہے کہ حکومت پاکستان نے بجٹ میں مشکل ترین معاشی اہداف مقرر کیے ہیں۔ حکومت پاکستان مالیاتی خسارے کو 7.4 فیصد سے کم کر کے 6.7 فیصد تک لانا چاہتی ہے۔ حکومت پاکستان کے سخت معاشی فیصلے آئی ایم ایف کے ساتھ پروگرام کی راہ ہموار کر رہے ہیں۔

    رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ بیرونی ادائیگیوں کا دباؤ پاکستان کی معیشت کے لیے ایک اقتصادی خطرہ ہے، اور سیلاب اور خشک سالی پاکستان کی زراعت کے لیے معاشی خطرات ہیں۔فِچ کے مطابق پاکستان کے فروری کے انتخابات میں آزاد امیدواروں نے بڑی کامیابی حاصل کی۔ انہیں تحریک انصاف کے جیل میں بند بانی کی حمایت حاصل تھی۔ پاکستان کے شہروں میں ہونے والے مظاہروں سے معاشی سرگرمیاں متاثر ہو سکتی ہیں۔

    رپورٹ میں پیش گوئی کی گئی ہے کہ موجودہ حکومت آئی ایم ایف کے ساتھ مل کر تمام معاشی اصلاحات کرے گی۔ اگر موجودہ حکومت ختم ہوئی تو پاکستان میں ایک ٹیکنوکریٹ حکومت آئے گی۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleاسلام آباد ہائی کورٹ نے صنم جاوید کی گرفتاری غیر قانونی قرار دے دی
    Next Article آزاد کشمیر میں الرٹ جاری: مون سون سے قبل 66 نالے انتہائی خطرناک قرار
    Ume Roman

    Related Posts

    9 مئی کے حملوں میں سزایافتہ رکن قومی اسمبلی عبداللطیف چترالی بھی نا اہل قرار

    جولائی 29, 2025

    وزیر اعلیٰ گنڈاپور کے جھوٹے وعدے کے بعد تحریک مستوج بروغل دوبارہ متحرک، کارنر میٹنگز کا آغاز

    جولائی 28, 2025

    چترال کا سپوت وطن پر قربان، لانس نائیک سیف الاعظم فوجی اعزاز کیساتھ سپردِ خاک

    جولائی 28, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    چترال

    9 مئی کے حملوں میں سزایافتہ رکن قومی اسمبلی عبداللطیف چترالی بھی نا اہل قرار

    جولائی 29, 2025
    چترال

    وزیر اعلیٰ گنڈاپور کے جھوٹے وعدے کے بعد تحریک مستوج بروغل دوبارہ متحرک، کارنر میٹنگز کا آغاز

    جولائی 28, 2025
    چترال

    چترال کا سپوت وطن پر قربان، لانس نائیک سیف الاعظم فوجی اعزاز کیساتھ سپردِ خاک

    جولائی 28, 2025
    خاص خبریں

    گلگت بلتستان میں لاپتہ ہونے والی خیبر ٹی وی کی معروف اینکر سپنا کی گاڑی سیلابی ملبے سے برآمد

    جولائی 28, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    خاص خبریں

    بابو سرٹاپ میں خیبر ٹی وی کی اینکر شبانہ المعروف ’’ سپنا ‘‘ اپنے شوہر اور 3 بچوں سمیت تاحال لاپتہ

    جولائی 27, 2025
    خاص خبریں

    بفہ: کراچی سے آئے مہمان 9 سالہ بچے کو بیدردی سے قتل کرنے میں ملوث مبینہ ملزم گرفتار

    جولائی 23, 2025
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    چترال

    9 مئی کے حملوں میں سزایافتہ رکن قومی اسمبلی عبداللطیف چترالی بھی نا اہل قرار

    جولائی 29, 2025
    چترال

    وزیر اعلیٰ گنڈاپور کے جھوٹے وعدے کے بعد تحریک مستوج بروغل دوبارہ متحرک، کارنر میٹنگز کا آغاز

    جولائی 28, 2025
    چترال

    چترال کا سپوت وطن پر قربان، لانس نائیک سیف الاعظم فوجی اعزاز کیساتھ سپردِ خاک

    جولائی 28, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.