Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    یہ کیسا بائیکاٹ تھا جس میں عمر ایوب کی بیگم الیکشن لڑرہی تھیں ، نواز شریف کی پی ٹی آئی قیادت پر سخت تنقید

    نومبر 26, 2025
    خاص خبریں

    جسٹس (ر) یار محمد ناصر نے نگران وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان کے عہدے کا حلف اٹھا لیا

    نومبر 26, 2025
    خاص خبریں

    "معرکۂ حق” کے دوران پاک افواج کی پیشہ ورانہ صلاحیت اور عزم نے دنیا میں پاکستان کے وقار میں اضافہ کیا ہے، فیلڈ مارشل عاصم منیر

    نومبر 26, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    نومبر 27, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»عدالت نے خاتون ٹیچر کو ذبح کرنے والی تین طالبات کو سزائیں سنا دیں
    خاص خبریں مارچ 19, 2024

    عدالت نے خاتون ٹیچر کو ذبح کرنے والی تین طالبات کو سزائیں سنا دیں

    مارچ 19, 20242 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    راولپنڈی( کرائم رپورٹر ): ایڈیشنل سیشن جج 2 ڈیرہ محمد جمیل نے مدرسہ کی اٹھارہ سالہ خاتون ٹیچر کے گلے پر چھریاں پھیر کر اسے بے دردی کے ساتھ ذبح کر نے کے مشہور زمانہ مقدمہ میں جرم ثابت ہونے پر مدرسہ کی دو طالبات کو سزائے موت اور بیس بیس لاکھ روپے جبکہ ایک نابالغ طالبہ کو جونائل ہونے کے باعث عمر قید اور دس لاکھ روپے جرمانہ کی سزا کے احکامات جاری کردیئے۔

    زرائع کے مطابق استغاثہ کی جانب سے پبلک پراسیکیوٹر تنصیر علی اور حاجی شکیل ایڈووکیٹ نے اس اہم مقدمہ کی پیروی کی۔تفصیلات کے مطابق تھانہ کینٹ کی حدود ڈیرہ ملتان روڈ پر علاقہ انجم آباد میں واقع مدرسہ جامعہ اسلامیہ فلاح البنات کی اٹھارہ سالہ تین طالبات رضیہ حنیفہ، عائشہ نعمان دختران اللہ نواز اور عمرہ امان حنیفہ دختر دین بادشاہ اقوام محسود سکنائے انجم آباد نے29 مارچ سال 2022 بروز منگل کی صبح 7 بجے کے قریب مدرسہ کے گیٹ پر اپنے مدرسہ کی اٹھارہ سالہ ٹیچر "س” بی بی قوم محسود سکنہ تیارزہ جنوبی وزیرستان حال علاقہ نواب ملتان روڈ ڈیرہ کو قابو کرکے اس کے گلے پر چھریاں پھیر کر بڑی بے دردی کے ساتھ اسے ذبح کرکے قتل کر ڈالا۔ مقتولہ "س” بی بی کے چچا کے مطابق وہ گھر پر موجود تھا کہ مدرسہ کی انتظامیہ کی جانب سے گھر کے نمبر پر اطلاع دی گئی کہ میری بھتیجی پر قاتلانہ حملہ ہوا ہے، ہم مدرسہ پہنچے تو بھتیجی کی تشدد زدہ اور ذبح شدہ لاش گلی میں موجود تھی۔ اس نے بتایا کہ میری بھتیجی مدرسہ میں پڑھاتی تھی ، صبح سات بجے رکشہ سے وہ مدرسہ کے گیٹ پر اتری،گیٹ بند ہونے پر وہ جونہی وہاں رکی تو اس دوران وہاں گیٹ پر پہلے سے موجود تینوں طالبات نے اس پر حملہ کرکے اسے قتل کردیا، پولیس نے مقتولہ کے چچا کے بیان پر ابتدائی کارروائی کے بعد واقعہ میں ملوث تینوں لڑکیوں کو حراست میں لے کر گرفتار کرلیا اور آلہ قتل چھریاں اور لاٹھی بھی برآمد کرلیں۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleوزیراعظم آج راولپنڈی، تلہ گنگ کا دورہ کریں گے
    Next Article آزاد کشمیر کے وزیراعظم چوہدری انوارالحق کی کرسی خطرے میں پڑ گئی
    Idrees
    • Website

    Related Posts

    یہ کیسا بائیکاٹ تھا جس میں عمر ایوب کی بیگم الیکشن لڑرہی تھیں ، نواز شریف کی پی ٹی آئی قیادت پر سخت تنقید

    نومبر 26, 2025

    جسٹس (ر) یار محمد ناصر نے نگران وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان کے عہدے کا حلف اٹھا لیا

    نومبر 26, 2025

    "معرکۂ حق” کے دوران پاک افواج کی پیشہ ورانہ صلاحیت اور عزم نے دنیا میں پاکستان کے وقار میں اضافہ کیا ہے، فیلڈ مارشل عاصم منیر

    نومبر 26, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    یہ کیسا بائیکاٹ تھا جس میں عمر ایوب کی بیگم الیکشن لڑرہی تھیں ، نواز شریف کی پی ٹی آئی قیادت پر سخت تنقید

    نومبر 26, 2025
    خاص خبریں

    جسٹس (ر) یار محمد ناصر نے نگران وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان کے عہدے کا حلف اٹھا لیا

    نومبر 26, 2025
    خاص خبریں

    "معرکۂ حق” کے دوران پاک افواج کی پیشہ ورانہ صلاحیت اور عزم نے دنیا میں پاکستان کے وقار میں اضافہ کیا ہے، فیلڈ مارشل عاصم منیر

    نومبر 26, 2025
    خاص خبریں

    خیبر نیٹ ورک اور شہید ذوالفقار علی بھٹو انسٹیٹیوٹ آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی اسلام آباد کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط

    نومبر 25, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    نومبر 25, 2025

    گلگت: جشن آزادی پولو ٹورنامنٹ کی ٹرافی این ایل آئی ٹیم نے اپنے نام کرلی

    کھیل

    گلگت بلتستان میں جشن آزادی پولو ٹورنامنٹ کی ٹرافی این ایل آئی ٹیم اپنے نام…

    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    اين اے 18 ہری پور سمیت قومی اسمبلی کے 6 اور صوبائی اسمبلی کے 7 حلقوں میں ضمنی انتخابات کیلیے پولنگ کا عمل مکمل، ووٹوں کی گنتی جاری

    نومبر 23, 2025
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    یہ کیسا بائیکاٹ تھا جس میں عمر ایوب کی بیگم الیکشن لڑرہی تھیں ، نواز شریف کی پی ٹی آئی قیادت پر سخت تنقید

    نومبر 26, 2025
    خاص خبریں

    جسٹس (ر) یار محمد ناصر نے نگران وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان کے عہدے کا حلف اٹھا لیا

    نومبر 26, 2025
    خاص خبریں

    "معرکۂ حق” کے دوران پاک افواج کی پیشہ ورانہ صلاحیت اور عزم نے دنیا میں پاکستان کے وقار میں اضافہ کیا ہے، فیلڈ مارشل عاصم منیر

    نومبر 26, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.