Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    بین الاقوامی

    ڈھاکہ میں سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق سے بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر کی ملاقات

    دسمبر 31, 2025
    خاص خبریں

    پاکستان نےاکیسویں صدی کا پہلا ’ڈیکا-آرکک فِجیٹل لٹریسی ماڈل‘ متعارف کرا دیا

    دسمبر 31, 2025
    بین الاقوامی

    بنگلادیش کی پہلی خاتون وزیراعظم خالدہ ضیا کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی

    دسمبر 31, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    دسمبر 31, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»عدالت نے بانی پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کے خلاف سائفر کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا۔
    خاص خبریں فروری 1, 2024

    عدالت نے بانی پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کے خلاف سائفر کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا۔

    فروری 1, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    The court issued a detailed verdict in the cipher case against founder PTI and Shah Mehmood Qureshi.
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    آفیشل سیکرٹ ایکٹ کی عدالت نے بانی پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کے خلاف سائفر کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا۔

    سائفر کیس کا تفصیلی فیصلہ 77صفحات پر مشتمل ہے جو جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے جاری کیا۔ تفصیلی فیصلہ 20 فائڈنگز پر مشتمل ہے۔ فائنڈنگز میں سائفر، چشم دید گواہ اور سیکرٹ دستاویزات کی اہمیت شامل ہیں۔فیصلے میں کہا گیا ہے کہ بانی پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی نے نامناسب طریقہ کار سے فئیر ٹرائل کی استدعا کی۔دونوں مجرمان کا دوران ٹرائل عدالت کے سامنے رویہ مدِنظر رکھا گیا۔ دونوں مجرمان نے خود ساختہ پریشانیاں بنائیں۔ہمدردیاں لینے کے لیے بے یار و مددگار بننے کی کوشش کی۔

    آفیشل سیکرٹ ایکٹ کی عدالت کا کہنا ہے کہ فائنڈنگز میں کہا گیا کہ فیئر ٹرائل کا حق چالاک ملزم کے لیے نہیں۔سائفر کو اپنے لیے استعمال کیا گیا جس کا اثر پڑا۔بطور وزیرِ اعظم اور وزیر خارجہ اپنے عہد کی خلاف ورزی کی، پاکستان اور امریکا کے تعلق کو نقصان پہنچایا۔

    یاد رہے کہ 30 جنوری کو راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں قائم خصوصی عدالت نے سائفر کیس میں بانی پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کو 10،10سال قید بامشقت کی سزا سنائی تھی۔

    cipher case court founder PTI shah mehmood qureshi آفیشل سیکرٹ ایکٹ سائفر کیس شاہ محمود قریشی
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleشمالی غزہ کے سکول سے ہاتھ پاؤں بندھی 30 سے زائد لاشیں برآمد
    Next Article "پی ٹی آئی کے انٹرا پارٹی الیکشن 5فروری کو ہونگے” انتخابات کا باضابطہ شیڈول جاری
    Ume Roman

    Related Posts

    ڈھاکہ میں سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق سے بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر کی ملاقات

    دسمبر 31, 2025

    پاکستان نےاکیسویں صدی کا پہلا ’ڈیکا-آرکک فِجیٹل لٹریسی ماڈل‘ متعارف کرا دیا

    دسمبر 31, 2025

    بنگلادیش کی پہلی خاتون وزیراعظم خالدہ ضیا کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی

    دسمبر 31, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    بین الاقوامی

    ڈھاکہ میں سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق سے بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر کی ملاقات

    دسمبر 31, 2025
    خاص خبریں

    پاکستان نےاکیسویں صدی کا پہلا ’ڈیکا-آرکک فِجیٹل لٹریسی ماڈل‘ متعارف کرا دیا

    دسمبر 31, 2025
    بین الاقوامی

    بنگلادیش کی پہلی خاتون وزیراعظم خالدہ ضیا کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی

    دسمبر 31, 2025
    چترال

    چترال میں روسی شہری نے ہزاروں ڈالر دیکر کشمیری مارخور کا شکار کرلیا

    دسمبر 31, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    دسمبر 25, 2025

    ڈاکٹر وردہ قتل کیس میں ایبٹ آباد پولیس کی بڑی پیش رفت

    خاص خبریں

    Dr Warda Murder Case میں خیبرپختونخوا پولیس نے ایک اور بڑی کامیابی حاصل کر لی…

    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    مانسہرہ میں ٹریفک حادثہ، ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق، 4 شدید زخمی

    دسمبر 26, 2025
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    بین الاقوامی

    ڈھاکہ میں سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق سے بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر کی ملاقات

    دسمبر 31, 2025
    خاص خبریں

    پاکستان نےاکیسویں صدی کا پہلا ’ڈیکا-آرکک فِجیٹل لٹریسی ماڈل‘ متعارف کرا دیا

    دسمبر 31, 2025
    بین الاقوامی

    بنگلادیش کی پہلی خاتون وزیراعظم خالدہ ضیا کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی

    دسمبر 31, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.