Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    قومی خبریں

    پی ایس ایل 10 کے بقیہ میچز کا شیڈول جاری

    مئی 13, 2025
    خاص خبریں

    اسلام آباد: بھارتی ہائی کمیشن کاعہدیدار ناپسندیدہ شخصیت قرار، فوری پاکستان چھوڑنے کا حکم

    مئی 13, 2025
    خاص خبریں

    وزیر اعظم شہبازشریف نے ٹیکس نہ دینے والوں کے خلاف بھرپور کارروائی کا حکم دیدیا

    مئی 13, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    مئی 13, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»یوم دفاع کے موقع پرآرمی چیف کا شہداکی قربانیوں کوخراج تحسین
    خاص خبریں ستمبر 6, 2024

    یوم دفاع کے موقع پرآرمی چیف کا شہداکی قربانیوں کوخراج تحسین

    ستمبر 6, 20242 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    یوم دفاع کے موقع پر آرمی چیف جنرل سیدعاصم منیرنےخصوصی پیغام میں کہا 6ستمبر کا دن یوم دفاع وطن کےنام سےایک نمایاں حیثیت رکھتاہے، آج کے دن افواج نےقوم کےساتھ لڑتے ہوئے دشمن کےناپاک عزائم خاک میں ملادیےتھے۔

    چیف آف آرمی سٹاف جنرل  عاصم منیر نے یوم دفاع  کے موقع پراپنے پیغام میں دوٹوک کہا دنیا جانتی ہےکہ پاکستانی قوم اور مسلح افواج کا عزم نا قابلِ تسخیر ہے۔ہمارے پر امن اور محفوظ پاکستان کےعزم کو کوئی کمزور نہیں کرسکتا،وطن عزیز کی حرمت اور دفاع ہمارے لئےمقدم ہے اور ارض پاک کے خلاف کسی بھی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے کے لئے پرعزم اور مستعدہیں۔آرمی چیف نے  تمام پڑوسی ممالک کے ساتھ خوشگوار تعلقات کی خواہش ظاہر کی ساتھ ہی واضح کر دیاکہ پر امن بقائے  باہمی کی خواہش کے باوجود ہم وطن عزیز کے دفاع کے لئے ہمہ وقت تیاراور چوکس ہیں۔

    آرمی چیف نے اپنے پیغام میں دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاک فوج کی کامیابیوں کا بھی ذکر کیا اور کہا کہ دہشت گردی کے عفریت کو جس جرات سے ہماری افواج نے شکست دی ،دنیا میں اس کی مثال نہیں ملتی۔انہوں نے مزید کہا کہ روایتی دہشت گردی کے برعکس ڈیجیٹل دہشت گردی زیادہ خطرناک اور پیچیدہ ہے ۔ملک دشمن عناصر اور غیر ملکی اداروں کے اشتراک نےاسےمزید خطرناک بنا دیا۔ملی یکجہتی کے ساتھ ڈیجیٹل دہشت گردی کےخطرے کا بخوبی مقابلہ کررہے ہیں ،جب تک ہم متحد رہیں گے دنیا کی کوئی طاقت نقصان نہیں پہنچا سکتی ۔ ہمیں اختلافات کو بھلا کر ایک متحد قوم کی طرح کام کرنا ہوگا۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleملک بھر میں آج یوم دفاع ملی جوش وجذبے کے ساتھ منایا جا رہا ہے
    Next Article اسلام آباد کے آئی ایٹ مرکز میں فائرنگ,ایک فرد جان بحق
    Idrees
    • Website

    Related Posts

    پی ایس ایل 10 کے بقیہ میچز کا شیڈول جاری

    مئی 13, 2025

    اسلام آباد: بھارتی ہائی کمیشن کاعہدیدار ناپسندیدہ شخصیت قرار، فوری پاکستان چھوڑنے کا حکم

    مئی 13, 2025

    وزیر اعظم شہبازشریف نے ٹیکس نہ دینے والوں کے خلاف بھرپور کارروائی کا حکم دیدیا

    مئی 13, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    قومی خبریں

    پی ایس ایل 10 کے بقیہ میچز کا شیڈول جاری

    مئی 13, 2025
    خاص خبریں

    اسلام آباد: بھارتی ہائی کمیشن کاعہدیدار ناپسندیدہ شخصیت قرار، فوری پاکستان چھوڑنے کا حکم

    مئی 13, 2025
    خاص خبریں

    وزیر اعظم شہبازشریف نے ٹیکس نہ دینے والوں کے خلاف بھرپور کارروائی کا حکم دیدیا

    مئی 13, 2025
    خاص خبریں

    پاکستان نے بھارتی وزیر اعظم کے اشتعال انگیز اور جھوٹ پر مبنی بیانات مسترد کر دیئے

    مئی 13, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    مارچ 6, 2024

    سائبر حملے کیا ہوتے ہیں اور ان سے خود کو کیسے محفوظ رکھیں؟

    بلاگ

    حال ہی میں ایک صحافی اور سائبر کرائم ریسرچر عنبرین چوہدری جو بلیک میلن٘گ پر…

    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    1.5 ٹن یا 1 ٹن اے سی کو چلانے کے لیے کتنے سولر پینلز درکار ہوتے ہیں ؟

    اگست 8, 2024
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    قومی خبریں

    پی ایس ایل 10 کے بقیہ میچز کا شیڈول جاری

    مئی 13, 2025
    خاص خبریں

    اسلام آباد: بھارتی ہائی کمیشن کاعہدیدار ناپسندیدہ شخصیت قرار، فوری پاکستان چھوڑنے کا حکم

    مئی 13, 2025
    خاص خبریں

    وزیر اعظم شہبازشریف نے ٹیکس نہ دینے والوں کے خلاف بھرپور کارروائی کا حکم دیدیا

    مئی 13, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.