Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    حکومت

    وہ اُس وقت کو پچھتائیں گے جس وقت اُنہوں نے پاکستان پر بلااشتعال فائرنگ اور حملہ کیا، وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری

    فروری 27, 2026
    حکومت

    پاکستان کے خلاف افغانستان کی اشتعال انگیزی کا بھرپور اور مؤثر جواب دیا جا رہا ہے، وفاقی وزیراطلاعات

    فروری 27, 2026
    خاص خبریں

    وزیراعظم آزاد کشمیر کا افغانستان کی جانب سے بلاجواز جارحیت کی شدید الفاظ میں مذمت

    فروری 27, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    فروری 27, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»ملک میں جو دہشتگردی واپس آئی ہے اس کے پیچھے پی ٹی آئی ہے: عطا تارڑ
    خاص خبریں فروری 7, 2026

    ملک میں جو دہشتگردی واپس آئی ہے اس کے پیچھے پی ٹی آئی ہے: عطا تارڑ

    فروری 7, 20261 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    لاہور: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللّٰہ تارڑ نے کہا ہے کہ اب ملک میں یہ جو دہشتگردی واپس آئی ہے اس کے پیچھے پی ٹی آئی ہے۔
    لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے عطا تارڑ نے کہا کہ دہشتگردوں کا کوئی دین اور مذہب نہیں ان کا نظریہ صرف دہشت پھیلانا ہے، مساجد، امام بارگاہوں اور دیگر مراکز کی حفاظت کے لیے بھرپور اقدامات کر رہے ہیں۔
    وفاقی وزیر نے کہا یہ بات واضح ہو چکی ہے کہ خودکش حملہ آور افغانستان گیا تھا، ہم ہر حال میں دہشت گردوں کا تعاقب کریں گے، دہشت گردوں کے لیے کوئی گنجائش نہیں، ان کا خاتمہ کر کے ہی دم لیں گے۔
    عطاتارڑ کا مزید کہنا تھا کہ خود کش دھماکے ختم ہوگئے تھے، پھر ایک حکومت آئی،کسی نے کہا تھا یہ پرامن لوگ ہمارے بھائی ہیں، ان سے بات چیت کرنی چاہیے، طالبان خان کی سوچ کا خمیازہ آج پاکستانی شہری بھگت رہے ہیں۔
    انہوں نے کہا کہ ہم نے ان دہشت گردوں کو اس علاقے سے نکال کر دہشتگردی کا خاتمہ کیا تھا، اب یہ جو دہشتگردی واپس آئی ہے اس کے پیچھے پی ٹی آئی ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپاکستان عالمی سرمایہ کاری کا نیا مرکز قرار پایا
    Next Article سپارکو نے ہیومن اسپیس فلائٹ پروگرام میں ایک اور سنگِ میل عبور کرلیا
    Saqib Butt
    • Website

    Related Posts

    وہ اُس وقت کو پچھتائیں گے جس وقت اُنہوں نے پاکستان پر بلااشتعال فائرنگ اور حملہ کیا، وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری

    فروری 27, 2026

    پاکستان کے خلاف افغانستان کی اشتعال انگیزی کا بھرپور اور مؤثر جواب دیا جا رہا ہے، وفاقی وزیراطلاعات

    فروری 27, 2026

    وزیراعظم آزاد کشمیر کا افغانستان کی جانب سے بلاجواز جارحیت کی شدید الفاظ میں مذمت

    فروری 27, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    حکومت

    وہ اُس وقت کو پچھتائیں گے جس وقت اُنہوں نے پاکستان پر بلااشتعال فائرنگ اور حملہ کیا، وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری

    فروری 27, 2026
    حکومت

    پاکستان کے خلاف افغانستان کی اشتعال انگیزی کا بھرپور اور مؤثر جواب دیا جا رہا ہے، وفاقی وزیراطلاعات

    فروری 27, 2026
    خاص خبریں

    وزیراعظم آزاد کشمیر کا افغانستان کی جانب سے بلاجواز جارحیت کی شدید الفاظ میں مذمت

    فروری 27, 2026
    خاص خبریں

    پاک فضائیہ کے افغانستان میں مؤثر فضائی حملے، ننگرہار سمیت کابل اور قندھار کی اہم تنصیبات تباہ

    فروری 27, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    شوبز

    فنکاروں کے حقوق مزید نظرانداز نہ کیے جائیں، جہاں فنکار ہوگا وہاں امن ہوگا: احمد سجاد

    فروری 25, 2026
    پنجاب

    رمضان میں ضرورت مند خاندانوں کی مدد کے لیے ”مریم کو بتائیں“ پروگرام کا آغاز

    فروری 16, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    حکومت

    وہ اُس وقت کو پچھتائیں گے جس وقت اُنہوں نے پاکستان پر بلااشتعال فائرنگ اور حملہ کیا، وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری

    فروری 27, 2026
    حکومت

    پاکستان کے خلاف افغانستان کی اشتعال انگیزی کا بھرپور اور مؤثر جواب دیا جا رہا ہے، وفاقی وزیراطلاعات

    فروری 27, 2026
    خاص خبریں

    وزیراعظم آزاد کشمیر کا افغانستان کی جانب سے بلاجواز جارحیت کی شدید الفاظ میں مذمت

    فروری 27, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.