Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    فیچرڈ

    پیٹروليم مصنوعات کی قیمت میں بڑا اضافہ، نوٹیفکیشن جاری

    فروری 15, 2026
    حکومت

    وفاقی حکومت کا کالعدم تنظیموں کے خلاف ملک گیر بڑے آپریشن کا فیصلہ

    فروری 15, 2026
    فیچرڈ

    ٹی 20 ورلڈ کپ کے بڑے میچ میں بھارت پاکستانی ٹیم کو 61 رنز سے ہرادیا

    فروری 15, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    فروری 15, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»فیچرڈ»افغان سرزمین سے دہشت گردی قبول نہیں، پاکستان کی سالمیت کے بھرپور دفاع کا حق رکھتے ہیں،وزیراعظم
    فیچرڈ دسمبر 27, 2024

    افغان سرزمین سے دہشت گردی قبول نہیں، پاکستان کی سالمیت کے بھرپور دفاع کا حق رکھتے ہیں،وزیراعظم

    دسمبر 27, 20242 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Terrorism is not acceptable from Afghan soil, Pakistan has the right to fully defend its integrity, Prime Minister
    کالعدم ٹی ٹی پی آج بھی افغانستان سےآپریٹ کررہی ہے، یہ پالیسی نہیں چل سکتی،وزیراعظم شہبازشریف
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ بہتر تعلقات اور ٹی ٹی پی کو کھلی چھوٹ بیک وقت ممکن نہیں، افغان سرزمین سے کسی صورت دہشت گردی قبول نہیں، پاکستان کی سالمیت کے بھرپور دفاع کا حق رکھتے ہیں ۔

    اسلام آباد: وفاقی کابینہ اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ افواج پاکستان اور قانون نافذ کرنے والے ادارے پوری طرح دہشت گردی کے خلاف صف آرا ہیں ۔

    وزیراعظم نے کہا کہ افغانستان ہمارا ہمسایہ ملک ہے اور ہماری دلی خواہش ہے کہ ہمارے تعلقات بہتر ہوں اور ہم ایک دوسرے کے ساتھ معاشی میدان میں تعاون کریں، تجارت بڑھے اور دیگر شعبوں میں تعاون بڑھایا جائے مگر کالعدم تحریک طالبان پاکستان آج بھی افغانستان سےآپریٹ کررہی ہے اور پاکستان میں بے گناہ لوگوں کو شہید کررہے ہیں، یہ پالیسی نہیں چل سکتی ۔

    وزیراعظم نے کہا کہ افغان حکومت کو ایک سے زیادہ مرتبہ یہ پیغام دیا ہے کہ ہم آپ کے ساتھ بہت اچھے تعلقات چاہتے ہیں لیکن کالعدم ٹی ٹی پی کا مکمل طور پر ناطقہ بند کیا جائے، انہیں کسی طور بھی پاکستان کے بے گناہ لوگوں کو شہید کرنے کی اجازت نہیں ہونی چاہیے، یہ ہمارے لیے ریڈ لائن ہے ۔

    شہباز شریف نے کہا کہ چند دن پہلے بہت بڑا حادثہ ہوا، 16 ایف سی جوان شہید ہوئے، جنوبی وزیرستان میں کل ایک اور معرکہ ہوا جس میں خوارجیوں کو جہنم واصل کیا گیا، ہمارے ایک میجر اور دوسرے جوان شہید ہوئے، افواج پاکستان دہشت گردی کے خلاف صف آراء ہیں، دہشت گردوں کا قلع قمع کریں گے ۔

    ان کا کہنا تھا کہ پارا چنار میں ادویات کا معاملہ سامنے آیا، پارا چنار میں ہیلی کاپٹر کے ذریعے ادویات فراہم کی جا رہی ہیں، این ڈی ایم اے کے ذریعے پاراچنار ادویات پہنچائی گئی ہیں ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleوزیراعظم نےگھریلو صارفین کو گیس کی بلا تعطل فراہمی یقینی بنانے کا حکم دیدیا
    Next Article اسلام آباد اور گردونواح میں آج موسم سرد اورمطلع جزوی ابر آلود رہے گا
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    پیٹروليم مصنوعات کی قیمت میں بڑا اضافہ، نوٹیفکیشن جاری

    فروری 15, 2026

    ٹی 20 ورلڈ کپ کے بڑے میچ میں بھارت پاکستانی ٹیم کو 61 رنز سے ہرادیا

    فروری 15, 2026

    گلگت بلتستان: دوسرا ایف سی این اے انٹر ڈسٹرکٹ جی بی فٹبال ٹورنامنٹ کا شاندار انعقاد

    فروری 14, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    فیچرڈ

    پیٹروليم مصنوعات کی قیمت میں بڑا اضافہ، نوٹیفکیشن جاری

    فروری 15, 2026
    حکومت

    وفاقی حکومت کا کالعدم تنظیموں کے خلاف ملک گیر بڑے آپریشن کا فیصلہ

    فروری 15, 2026
    فیچرڈ

    ٹی 20 ورلڈ کپ کے بڑے میچ میں بھارت پاکستانی ٹیم کو 61 رنز سے ہرادیا

    فروری 15, 2026
    پوٹھوہار

    بانی پی ٹی آئی کو اڈیالہ جیل سے اسلام آباد کے ہسپتال منتقل کرنے کا فیصلہ

    فروری 14, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    فروری 11, 2026

    مسلط کی گئی شہادت, تحریر: ڈاکٹر حمیرا عنبرین

    بلاگ

    پاکستانی معاشرے میں تشدد کے تجربے کو سمجھنے کے لیے اب یہ کافی نہیں رہا…

    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    فیچرڈ

    اپوزیشن اتحاد کا پارلیمنٹ ہاوس کے باہر دھرنا دوسرے روز بھی جاری

    فروری 14, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    فیچرڈ

    پیٹروليم مصنوعات کی قیمت میں بڑا اضافہ، نوٹیفکیشن جاری

    فروری 15, 2026
    حکومت

    وفاقی حکومت کا کالعدم تنظیموں کے خلاف ملک گیر بڑے آپریشن کا فیصلہ

    فروری 15, 2026
    فیچرڈ

    ٹی 20 ورلڈ کپ کے بڑے میچ میں بھارت پاکستانی ٹیم کو 61 رنز سے ہرادیا

    فروری 15, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.