Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    ترقی

    انشورنس سیکٹر کی ڈیجیٹلائزیشن ناگزیر ہے، چیئرمین ایس ای سی پی ڈاکٹر کبیر احمد سدھو

    ستمبر 15, 2026
    باہمی تعاون

    ازبکستان کا میڈیا وفد سات روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گیا

    ستمبر 15, 2026
    حکومت

    پاکستان میں اولیو ویلیو چین کے فروغ کو قومی ترجیح بنایا جائے، رانا تنویر حسین

    ستمبر 15, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ستمبر 15, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»ایران»ایران کے زیر قبضہ دو جہازوں کی ویڈیو جاری، دوسری جانب امریکی سینٹکام کا ہنگامی اجلاس
    ایران اپریل 23, 2026

    ایران کے زیر قبضہ دو جہازوں کی ویڈیو جاری، دوسری جانب امریکی سینٹکام کا ہنگامی اجلاس

    اپریل 23, 20261 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Tensions rise in Strait of Hormuz as Iran seizes two vessels, US CENTCOM holds emergency Meeting
    بارودی سرنگوں کو ہٹانے کی ضرورت پیش آئی تو اس عمل میں تقریباً چھ ماہ لگ سکتے ہیں، سینٹکام
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    ایران کی پاسدارانِ انقلاب نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے آبنائے ہرمز میں دو جہازوں کو اپنی تحویل میں لے لیا ہے۔ پاسدارانِ انقلاب کی جانب سے جاری بیان کے مطابق یہ جہاز خفیہ طور پر آبنائے ہرمز سے گزرنے کی کوشش کر رہے تھے، جس کے بعد کارروائی کرتے ہوئے انہیں قبضے میں لے لیا گیا۔

    پاسدارانِ انقلاب نے اس واقعے کی ویڈیو بھی جاری کی ہے جس میں جہازوں کو اپنی تحویل میں لیتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔ بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ ایران اپنی سمندری حدود کے تحفظ کے لیے ہر ممکن اقدامات جاری رکھے گا۔

    دوسری جانب آبنائے ہرمز کی موجودہ صورتحال کا جائزہ لینے کے لیے امریکی سینٹکام میں ایک اہم اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس کے دوران حکام کو بریفنگ دی گئی کہ اگر ایران کی جانب سے نصب کیے گئے بارودی سرنگوں کو ہٹانے کی ضرورت پیش آئی تو اس عمل میں تقریباً چھ ماہ لگ سکتے ہیں۔

    تجزیہ کاروں کے مطابق آبنائے ہرمز میں بڑھتی ہوئی کشیدگی عالمی سطح پر تیل کی ترسیل اور خطے کے امن کے لیے خطرہ بن سکتی ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleوفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی اور امریکی سفیر نیٹلی بیکر کے درمیان اہم ملاقات
    Next Article فیلڈ مارشل عاصم منیر ایران امريکہ امن مذاکرات بچانے کیلئے سرگرم ہیں: فنانشل ٹائمز کی رپورٹ
    Ijaz Yousafzai
    • Website

    Related Posts

    انشورنس سیکٹر کی ڈیجیٹلائزیشن ناگزیر ہے، چیئرمین ایس ای سی پی ڈاکٹر کبیر احمد سدھو

    ستمبر 15, 2026

    ازبکستان کا میڈیا وفد سات روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گیا

    ستمبر 15, 2026

    پاکستان میں اولیو ویلیو چین کے فروغ کو قومی ترجیح بنایا جائے، رانا تنویر حسین

    ستمبر 15, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    ترقی

    انشورنس سیکٹر کی ڈیجیٹلائزیشن ناگزیر ہے، چیئرمین ایس ای سی پی ڈاکٹر کبیر احمد سدھو

    ستمبر 15, 2026
    باہمی تعاون

    ازبکستان کا میڈیا وفد سات روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گیا

    ستمبر 15, 2026
    حکومت

    پاکستان میں اولیو ویلیو چین کے فروغ کو قومی ترجیح بنایا جائے، رانا تنویر حسین

    ستمبر 15, 2026
    ترقی

    پاکستان میں ڈیجیٹل صارفین کی تعداد 15 کروڑ سے تجاوز کر گئی، احسن اقبال

    ستمبر 15, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    ستمبر 14, 2026

    اکیڈیمیا اور میڈیا صنعت کا ملاپ: ایٹم کونسل کے پہلے سمپوزیم کا کامیاب انعقاد

    خاص خبریں

    اسلام آباد کے معروف مووَن پک ہوٹل میں ایک شاندار تقریب کا انعقاد کیا گیا،…

    خاص خبریں

    پی ٹی آئی لانگ مارچ کیس میں اہم پیشرفت، چاروں صوبوں اور اسلام آباد کے اعلی حکام کل اسلام آباد ہائیکورٹ طلب

    ستمبر 9, 2026
    اسلام آباد

    عوام دوست پولیسنگ، اسلام آباد کے تھانوں کی حالت بدلنے لگی

    ستمبر 9, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    ترقی

    انشورنس سیکٹر کی ڈیجیٹلائزیشن ناگزیر ہے، چیئرمین ایس ای سی پی ڈاکٹر کبیر احمد سدھو

    ستمبر 15, 2026
    باہمی تعاون

    ازبکستان کا میڈیا وفد سات روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گیا

    ستمبر 15, 2026
    حکومت

    پاکستان میں اولیو ویلیو چین کے فروغ کو قومی ترجیح بنایا جائے، رانا تنویر حسین

    ستمبر 15, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.