Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    بلوچستان

    بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی آپریشن شعبان 2 کے تحت کارروائی، 6 دہشت گرد ہلاک

    ستمبر 22, 2026
    خاص خبریں

    امیرجماعت اسلامی کا وزیراعظم کی وطن واپسی تک لانگ مارچ مؤخر کرنے کا اعلان

    ستمبر 22, 2026
    بلوچستان

    بلوچستان میں سماعت سے محروم بچوں کے لیے پہلا ڈیف چلڈرن ایکسی لینس اینڈ ریسرچ سینٹر قائم

    ستمبر 22, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ستمبر 22, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»بین الاقوامی»ٹیلی گرام کے بانی ضمانت پر رہا، فرانس چھوڑنے پر پابندی
    بین الاقوامی اگست 29, 2024

    ٹیلی گرام کے بانی ضمانت پر رہا، فرانس چھوڑنے پر پابندی

    اگست 29, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Telegram founder out on bail, banned from leaving France
    Telegram founder out on bail, banned from leaving France
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹیلی گرام کے  سی ای او پاؤل دورو کو فرانس کی  عدالت نے ضمانت پر رہا کر دیا۔

     پاؤل دورو کو گزشتہ روز عدالت میں پیش کیا گیا تھا، انہیں اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم  ٹیلی گرام پر مجرمانہ سرگرمیوں کے الزامات کا سامنا ہے۔

    فرانس کی عدالت نے  انہیں50 لاکھ یورو ضمانت پر رہائی دی  ساتھ ہی ان پر فرانس چھوڑنے پر پابندی لگا دی۔

    پاؤل دورو کو ہفتے میں دو بار پولیس سٹیشن میں حاضر ہونا پڑے گا۔

    واضح رہے کہ ٹیلی گرام کے بانی پاؤل دورو کو 12 الزامات کے تحت 24 اگست کو پیرس پہنچنے پر حراست میں لیا گیا تھا۔

    Pavel Durov Telegram پاؤل دورو ٹیلی گرام
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleصدر مملکت آج قومی ایتھلیٹ ارشد ندیم کو ہلال امتیاز سے نوازیں گے
    Next Article ہری پور:پوالیس کی کارروائی، 1 منشیات فروش گرفتار، چرس برآمد
    Ume Roman

    Related Posts

    امیرجماعت اسلامی کا وزیراعظم کی وطن واپسی تک لانگ مارچ مؤخر کرنے کا اعلان

    ستمبر 22, 2026

    وزیراعظم کے کفایت شعاری اقدامات: وزارتِ ریلوے میں اہم فیصلے

    ستمبر 22, 2026

    آسان ٹیکس سکیم: ٹیکس نیٹ کو وسیع کرنا اور دکانداروں کو ٹیکس ادائیگی میں سہولت فراہم کرنا بنیادی مقصد ہے، بلال اظہر کیانی

    ستمبر 22, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    بلوچستان

    بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی آپریشن شعبان 2 کے تحت کارروائی، 6 دہشت گرد ہلاک

    ستمبر 22, 2026
    خاص خبریں

    امیرجماعت اسلامی کا وزیراعظم کی وطن واپسی تک لانگ مارچ مؤخر کرنے کا اعلان

    ستمبر 22, 2026
    بلوچستان

    بلوچستان میں سماعت سے محروم بچوں کے لیے پہلا ڈیف چلڈرن ایکسی لینس اینڈ ریسرچ سینٹر قائم

    ستمبر 22, 2026
    خاص خبریں

    وزیراعظم کے کفایت شعاری اقدامات: وزارتِ ریلوے میں اہم فیصلے

    ستمبر 22, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    بین الاقوامی

    لندن میں پاکستان انویسٹمنٹ راؤنڈ ٹیبل: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا معاشی اصلاحات پر خطاب

    ستمبر 17, 2026
    امن

    مکہ مکرمہ پر ڈرون حملے کی کوشش، پاکستانی دفترِ خارجہ کی شدید مذمت

    ستمبر 17, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    بلوچستان

    بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی آپریشن شعبان 2 کے تحت کارروائی، 6 دہشت گرد ہلاک

    ستمبر 22, 2026
    خاص خبریں

    امیرجماعت اسلامی کا وزیراعظم کی وطن واپسی تک لانگ مارچ مؤخر کرنے کا اعلان

    ستمبر 22, 2026
    بلوچستان

    بلوچستان میں سماعت سے محروم بچوں کے لیے پہلا ڈیف چلڈرن ایکسی لینس اینڈ ریسرچ سینٹر قائم

    ستمبر 22, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.