Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    وفاقی حکومت نے 3 ماہ کیلئے کفایت شعاری مہم کا اعلان کردیا، نوٹیفکیشن جاری

    ستمبر 17, 2026
    آزاد کشمیر

    آزادکشمیر کابینہ کا پہلا اجلاس، تعلیمی پیکج 2026 کے جائزہ کیلئے 3 رکنی کمیٹی قائم

    ستمبر 17, 2026
    خاص خبریں

    فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کا ٹیلیفونک رابطہ، علاقائی صورتحال پر غور

    ستمبر 17, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ستمبر 18, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»تربیلا ڈیم کے سپِل ویز آج کھولنے کا فیصلہ
    خاص خبریں اگست 27, 2025

    تربیلا ڈیم کے سپِل ویز آج کھولنے کا فیصلہ

    اگست 27, 20251 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Tarbela Dam spillways to be opened today
    سپل ویز کھلنے سے پانی کا بہاؤ 2لاکھ 50 ہزارکیوسک تک متوقع ہے، این ڈی ایم اے
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

     نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے تربیلا ڈیم کے سپِل ویز کھولنے کا فیصلہ کیا ہے، سپِل ویز کھلنے سے ڈیم میں پانی کا بہاؤ 2لاکھ 50 ہزارکیوسک تک متوقع ہے ۔

    ہری پور: این ڈی ایم اے کے مطابق آج دن ساڑھے 12 بجے تربیلا ڈیم کے سپِل ویز کھولنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، ڈیم کے سپِل ویز کھلنے سے پانی کا بہاؤ 2لاکھ 50 ہزارکیوسک تک متوقع ہے ۔

    این ڈی ایم اے نے ہدایت دی ہے کہ دریائے سندھ کے ملحقہ علاقوں کےمکین آبی گزرگاہوں کےقریب جانے سے گریز کریں جب کہ اس حوالے سے تمام متعلقہ اداروں کو پیشگی آگاہ کردیا گیا ہے ۔

    این ڈی ایم اے کا مزید کہنا تھا کہ نشیبی علاقوں کے مکین محتاط رہیں اور مقامی انتظامیہ کے ساتھ تعاون کریں ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپنجاب فوڈ اتھارٹی کی جہلم میں کارروائی، 1500 لیٹر غیر معیاری دودھ تلف
    Next Article مکی آرتھر نے محمد رضوان اور بابراعظم کو ٹی20 کرکٹ کیلئے غیرموزوں کھلاڑی قرار دیدیا
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    وفاقی حکومت نے 3 ماہ کیلئے کفایت شعاری مہم کا اعلان کردیا، نوٹیفکیشن جاری

    ستمبر 17, 2026

    آزادکشمیر کابینہ کا پہلا اجلاس، تعلیمی پیکج 2026 کے جائزہ کیلئے 3 رکنی کمیٹی قائم

    ستمبر 17, 2026

    فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کا ٹیلیفونک رابطہ، علاقائی صورتحال پر غور

    ستمبر 17, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    وفاقی حکومت نے 3 ماہ کیلئے کفایت شعاری مہم کا اعلان کردیا، نوٹیفکیشن جاری

    ستمبر 17, 2026
    آزاد کشمیر

    آزادکشمیر کابینہ کا پہلا اجلاس، تعلیمی پیکج 2026 کے جائزہ کیلئے 3 رکنی کمیٹی قائم

    ستمبر 17, 2026
    خاص خبریں

    فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کا ٹیلیفونک رابطہ، علاقائی صورتحال پر غور

    ستمبر 17, 2026
    تعلیم

    ہونہار طلبہ کو میرٹ پر معیاری اور جدید تعلیم کی فراہمی حکومت کی اوّلین ترجیح ہے، وزیراعظم شہباز شریف

    ستمبر 17, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    ستمبر 14, 2026

    اکیڈیمیا اور میڈیا صنعت کا ملاپ: ایٹم کونسل کے پہلے سمپوزیم کا کامیاب انعقاد

    خاص خبریں

    اسلام آباد کے معروف مووَن پک ہوٹل میں ایک شاندار تقریب کا انعقاد کیا گیا،…

    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    ہزارہ

    ہری پور میں منشیات فروش گرفتار، 1 کلو 690 گرام چرس اور پستول برآمد

    مئی 6, 2024
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    وفاقی حکومت نے 3 ماہ کیلئے کفایت شعاری مہم کا اعلان کردیا، نوٹیفکیشن جاری

    ستمبر 17, 2026
    آزاد کشمیر

    آزادکشمیر کابینہ کا پہلا اجلاس، تعلیمی پیکج 2026 کے جائزہ کیلئے 3 رکنی کمیٹی قائم

    ستمبر 17, 2026
    خاص خبریں

    فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کا ٹیلیفونک رابطہ، علاقائی صورتحال پر غور

    ستمبر 17, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.