باہمی تعاون وزیراعظم شہباز شریف کی کوپ -31 سربراہی اجلاس میں شرکت، ترک صدر اور اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل نے پرتپاک استقبال کیانومبر 11, 2026
خاص خبریں پی ڈی ایم دور میں سب سے زیادہ فائدہ جے یو آئی کو ہوا، کرپشن کے الزامات ثابت ہوئے تو سزا بھگتنا پڑے گی: گورنر فیصل کریم کنڈینومبر 11, 2026
بلوچستان بلوچستان نومبر 9, 2026بلوچستان سپیشل ڈویلپمنٹ انیشی ایٹو کے تحت ضلع کچھی میں 125 ترقیاتی منصوبے قبل از وقت مکمل کوئٹہ: بلوچستان سپیشل ڈویلپمنٹ انیشی ایٹو (بی ایس ڈی آئی) کے تحت ضلع کچھی میں 125 ترقیاتی منصوبے قبل از وقت مکمل کر لیے گئے۔ صوبے…
بلوچستان بلوچستان نومبر 3, 2026ڈیرہ بگٹی میں جدید آئی ٹی ہب کا منصوبہ مکمل، نوجوانوں کو جدید ٹیکنالوجی کی تربیت ملے گی ڈیرہ بگٹی: بلوچستان سپیشل ڈویلپمنٹ انیشی ایٹو کے تحت ڈیرہ بگٹی میں جدید انفارمیشن ٹیکنالوجی (آئی ٹی) ہب کا منصوبہ مکمل کر لیا گیا ہے۔ آئی…
امن امن جولائی 13, 2026فرنٹیئر کور بلوچستان: سینئر افسران کی زیارت میں شہید بہادر اہلکاروں کے لواحقین سے ملاقات زیارت: فرنٹیئر کور بلوچستان کے سینئر افسران کی زیارت میں دہشت گردوں کے بزدلانہ حملے میں شہید بہادر اہلکاروں کے لواحقین سے ملاقات کی۔ ایف سی…
بلوچستان بلوچستان جولائی 13, 2026پاک فوج ، ایف سی بلوچستان اور پولیس کا مشترکہ "آپریشن شعبان” جاری شعبان: سکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ پاک فوج ، ایف سی بلوچستان اور پولیس کا مشترکہ "آپریشن شعبان” جاری ہے۔ سکیورٹی فورسزکی فتنہ الخوارج کے…
بلوچستان بلوچستان جولائی 11, 2026آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی تازہ کارروائیوں میں 9 خارجی دہشت گرد ہلاک کوئٹہ: پاک فوج، ایف سی بلوچستان اور پولیس کی جانب سے دہشتگردوں کے خلاف مشترکہ "آپریشن شعبان” بھرپور انداز میں جاری ہے۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق…