پنجاب پنجاب ستمبر 11, 2026وزیراعلیٰ پنجاب کی ساہیوال میں ترقیاتی منصوبوں کے معیار اور شفافیت پر کڑی نظر رکھنے کی ہدایت لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے ساہیوال کے ارکانِ صوبائی اسمبلی نے ملاقات کی۔ ملاقات کرنے والوں میں ولایت شاہ، قاسم ندیم، ارشد ملک، ندیم…