بین الاقوامی امریکی مڈٹرم الیکشن میں صدرٹرمپ نے شکست تسلیم کرلی، ڈیموکریٹس کو دونوں ایوانوں میں اکثریت حاصل ہوگئینومبر 4, 2026
ترقی ترقی نومبر 2, 2026مشیر برائے اطلاعات و تعلقاتِ عامہ ثمر ہارون بلور نے خیبرپختونخوا کے محکمہ ریلیف، بحالی و آبادکاری کا بھی چارج بھی سنبھال لیا پشاور: گورنر خیبرپختونخوا کی مشیر برائے اطلاعات و تعلقاتِ عامہ ثمر ہارون بلور نے محکمہ ریلیف، بحالی و آبادکاری کا چارج سنبھال لیا۔ انہوں نے اہم…
خاص خبریں خاص خبریں اکتوبر 29, 2026خیبر پختونخوا میں پی ٹی آئی دورِ حکومت کی قانون سازی کا جائزہ لینے کا فیصلہ پشاور: خیبر پختونخوا میں پی ٹی آئی دورِ حکومت کی قانون سازی کا جائزہ لینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق صوبائی اسمبلی کے…
حکومت حکومت اکتوبر 23, 2026امن و امان پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا، صوبے میں امن اور ترقی حکومت کی اولین ترجیح ہے، گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی پشاور: گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ صوبے میں امن اور ترقی حکومت کی اولین ترجیح ہے. پولیس کی استعداد کار بڑھائی جا…
حکومت حکومت اکتوبر 16, 2026صوبے کے عوام خستہ حال سکولوں کی نشاندہی کریں، ممبر ایڈوائزری کونسل ثمر ہارون بلور کی اپیل پشاور: ممبر ایڈوائزری کونسل اطلاعات و تعلقاتِ عامہ خیبرپختونخوا ثمر ہارون بلور نے کہا ہے کہ صوبے کے عوام خستہ حال سکولوں کی نشاندہی کریں۔ ثمر…
حکومت حکومت اکتوبر 15, 2026گورنر خیبرپختونخوا کی محکمہ اطلاعات کو مثبت تشخص اجاگر کرنے اور منفی پروپیگنڈے کا جواب دینے کی ہدایت پشاور: گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کی زیرِ صدارت محکمہ اطلاعات کی کارکردگی کا جائزہ اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں حکومتی اقدامات اور عوامی فلاحی منصوبوں…