Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    اسلام آباد

    ایران اور امریکہ آمادہ ہوں تو پاکستان مذاکرات کی میزبانی کے لیے تیار ہے، ترجمان دفتر خارجہ

    مارچ 24, 2026
    Uncategorized

    اسلام آباد ، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر میں بارش کا امکان

    مارچ 24, 2026
    فیچرڈ

    پاکستان کی بڑی سفارتی کامیابی، اسلام آباد میں امریکہ اور ایران کے درمیان مذاکرات متوقع

    مارچ 23, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    مارچ 24, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»ٹی 20 ورلڈکپ، پاکستان نے امریکہ کو 32 سے شکست دیدی
    خاص خبریں فروری 10, 2026

    ٹی 20 ورلڈکپ، پاکستان نے امریکہ کو 32 سے شکست دیدی

    فروری 10, 20262 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    T20 World Cup, Pakistan defeats USA by 32 runs
    پاکستان نے پہلے کھیلتے ہوئے 9 وکٹ پر 190 رنز بنائے،امریکی ٹیم مقررہ اوورز میں 8 وکٹ کے نقصان پر 158 رنز بناسکی ۔
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    ٹی 20 ورلڈ کپ کے اہم میچ میں پاکستان نے امریکہ کو 32 رنز سے شکست دیدی،  191 رنز ہدف کے تعاقب میں امریکہ نے مقررہ اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر158 رنز بنا ئے، صاحبزادہ فرحان کو شاندار 73 رنز کی اننگز کھیلنے پر میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا ۔

    سری لنکا کے کولمبو کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں امریکہ نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا،پاکستان نے مقررہ اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 190 رنز بنائے، صاحبزادہ فرحان  نے  سب سے زیادہ73 رنز کی اننگز کھیلی ۔

    بابر اعظم نے 46، شاداب خان نے 30، صائم ایوب نے 11، محمد نواز نے 5 اور سلمان علی آغا نے ایک رن  سکور کیا،امریکہ کی جانب سے شیڈلے وین نے شاندار بولنگ کرتے ہوئے 4 وکٹیں حاصل کیں ۔

    مقررہ ہدف کے تعاقب میں امریکہ نے مقررہ اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر158رنز بنائے اور یوں پاکستان نے 32 رنز سے میچ میں کامیابی حاصل کی ۔

    پاکستان کی جانب سے عثمان طارق نے 3، شاداب خان نے 2، شاہین شاہ آفریدی، ابرار احمد اور محمد نواز نے ایک، ایک کھلاڑی کو آؤٹ کیا ۔

    قومی ٹیم کے مایہ ناز اوپنر بلے باز صاحبزادہ فرحان کو شاندار 73 رنز بنانے پر میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا، ایونٹ میں پاکستان کا تیسرا میچ 15 فروری کو بھارت کے خلاف کولمبو میں ہوگا ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleبیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی جانب سے جنوری میں ترسیلاتِ زر کی مد میں 3.5 ارب ڈالر موصول
    Next Article نگران دور میں این او سی کا اجرا: آئین، عدلیہ اور الیکشن کمیشن کی ذمہ داری
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    ایران اور امریکہ آمادہ ہوں تو پاکستان مذاکرات کی میزبانی کے لیے تیار ہے، ترجمان دفتر خارجہ

    مارچ 24, 2026

    ہائی آکٹین فیول پر لیوی میں 200 فی لٹر اضافہ، ریلیف کو عوام تک منتقل کیا جائے گا، وزیراعظم شہبازشریف

    مارچ 22, 2026

    معروف ٹک ٹاکر ثنا جاوید عرف آوٹ لوفرہ کو اسلام آباد میں قتل کردیا گیا

    مارچ 22, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    اسلام آباد

    ایران اور امریکہ آمادہ ہوں تو پاکستان مذاکرات کی میزبانی کے لیے تیار ہے، ترجمان دفتر خارجہ

    مارچ 24, 2026
    Uncategorized

    اسلام آباد ، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر میں بارش کا امکان

    مارچ 24, 2026
    فیچرڈ

    پاکستان کی بڑی سفارتی کامیابی، اسلام آباد میں امریکہ اور ایران کے درمیان مذاکرات متوقع

    مارچ 23, 2026
    فیچرڈ

    ملک بھر میں 86واں یومِ پاکستان قومی جوش و جذبے سے منایا گیا

    مارچ 23, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    مارچ 22, 2026

    معروف ٹک ٹاکر ثنا جاوید عرف آوٹ لوفرہ کو اسلام آباد میں قتل کردیا گیا

    اسلام آباد

    اسلام آباد میں تھانہ ہمک کی حدود میں معروف ٹک ٹاکر ثنا جاوید عرف آوٹ…

    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    بلاگ

    ایران کے خلاف ٹرمپ کی جارحیت کی عالمی قیمت.. تحریر: ڈاکٹر حمیرا عنبرین

    مارچ 17, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    اسلام آباد

    ایران اور امریکہ آمادہ ہوں تو پاکستان مذاکرات کی میزبانی کے لیے تیار ہے، ترجمان دفتر خارجہ

    مارچ 24, 2026
    Uncategorized

    اسلام آباد ، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر میں بارش کا امکان

    مارچ 24, 2026
    فیچرڈ

    پاکستان کی بڑی سفارتی کامیابی، اسلام آباد میں امریکہ اور ایران کے درمیان مذاکرات متوقع

    مارچ 23, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.