Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    آزاد کشمیر

    آزاد کشمیر کونسل کی 4 خالی نشستوں پر امیدوار بلامقابلہ منتخب، نوٹیفکیشن جاری

    اکتوبر 2, 2026
    خاص خبریں

    وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی ورلڈ بینک وفد سے ملاقات، معاشی اصلاحات کا جائزہ

    اکتوبر 2, 2026
    بھارت

    بھارتی بارڈر سیکیورٹی فورسز بی ایس ایف کی فائرنگ: 2 نہتے پاکستانی شہری شہید

    اکتوبر 2, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اکتوبر 3, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»سڈنی ٹیسٹ: میچ دوسرے دن بارش کے باعث روک دیا گیا
    خاص خبریں جنوری 4, 2024

    سڈنی ٹیسٹ: میچ دوسرے دن بارش کے باعث روک دیا گیا

    جنوری 4, 2024Updated:جنوری 4, 20242 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    سڈنی ٹیسٹ: میچ دوسرے دن بارش کے باعچ روک دیا گیا
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    سڈنی ٹیسٹ سیریز کے دوسرے روز آسٹریلیا نے اپنی پہلی اننگ میں دو وکٹوں کے نقصان پر 116 رنز بنا لیے ہیں اب میچ بارش کے باعث رُکا ہوا ہے۔

    آسٹریلیا نے پہلی اننگ میں دو وکٹوں کے نقصان پر 116 رنز بنا لیے ہیں جب میچ خراب روشنی کے باعث روک دیا گیا ہے۔ کینگروز کو شاہینوں کی برتری ختم کرنے کے لیے 197 رنز درکار ہیں۔

    واضح رہے کہ آسٹریلیا نے آج پنک ٹیسٹ کے دوسرے روز پہلی نا مکمل اننگ 6 رنز سے شروع کی اور اوپنرز نے ٹیم کو 70 رنز کا آغاز فراہم کیا۔ اس موقع پر اپنے کیریئر کا آخری ٹیسٹ کھیلنے والے ڈیوڈ وارنر 34 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئے۔ انہیں آغا سلمان نے بابر اعظم کے ہاتھوں کیچ آؤٹ کرایا۔

    مزید یہ کہ دوسرے اوپنر عثمان خواجہ بھی 47 رنز پر عامر جمال کی وکٹ بن گئے۔ اس وقت آسٹریلوی ٹیم کا اسکور 108 رنز تھا۔ مارنوس لبوشن اور اسٹیون اسمتھ نے مل کر ٹیم کا اسکور 116 تک پہنچایا تھا کہ خراب روشنی کے باعث میچ کو روک دیا گیا جس کے بعد بارش شروع ہوگئی جس کے بعد پچ کو کورز کر دیا گیا ہے۔

    ہاد ریے کہ  آسٹریلیا کو پاکستان کی برتری ختم کرنے کے لیے اب بھی 197 رنز درکار ہیں اور اس کی 8 وکٹیں باقی ہیں۔

    rain second day Sydney Test
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleکورونا کے وار پھر سے جاری، بیرون ملک سے آنیوالوں کے کووڈ ٹیسٹ کرنے کا فیصلہ
    Next Article لبنان: اسرائیلی حملے میں حزب اللہ کے سینئر اہلکار سمیت 4 ارکان شہید
    Ume Roman

    Related Posts

    وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی ورلڈ بینک وفد سے ملاقات، معاشی اصلاحات کا جائزہ

    اکتوبر 2, 2026

    بھارتی بارڈر سیکیورٹی فورسز بی ایس ایف کی فائرنگ: 2 نہتے پاکستانی شہری شہید

    اکتوبر 2, 2026

    عوامی وسائل کا تحفظ اور صارفین کو گیس کی باقاعدہ فراہمی ترجیح ہے، نائب وزیراعظم اسحاق ڈار

    اکتوبر 2, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    آزاد کشمیر

    آزاد کشمیر کونسل کی 4 خالی نشستوں پر امیدوار بلامقابلہ منتخب، نوٹیفکیشن جاری

    اکتوبر 2, 2026
    خاص خبریں

    وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی ورلڈ بینک وفد سے ملاقات، معاشی اصلاحات کا جائزہ

    اکتوبر 2, 2026
    بھارت

    بھارتی بارڈر سیکیورٹی فورسز بی ایس ایف کی فائرنگ: 2 نہتے پاکستانی شہری شہید

    اکتوبر 2, 2026
    توانائی

    عوامی وسائل کا تحفظ اور صارفین کو گیس کی باقاعدہ فراہمی ترجیح ہے، نائب وزیراعظم اسحاق ڈار

    اکتوبر 2, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اکتوبر 1, 2026

    اسلامک یونیورسٹی میں ایٹم ایکس ڈائیلاگ، میڈیا اور اکیڈمیا میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

    خاص خبریں

    اسلام آباد: انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی اسلام آباد میں میڈیا اور تعلیمی اداروں کے درمیان روابط…

    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    باہمی تعاون

    آئی ایم ایف مشن کی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب سے ہم ملاقات

    ستمبر 29, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    آزاد کشمیر

    آزاد کشمیر کونسل کی 4 خالی نشستوں پر امیدوار بلامقابلہ منتخب، نوٹیفکیشن جاری

    اکتوبر 2, 2026
    خاص خبریں

    وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی ورلڈ بینک وفد سے ملاقات، معاشی اصلاحات کا جائزہ

    اکتوبر 2, 2026
    بھارت

    بھارتی بارڈر سیکیورٹی فورسز بی ایس ایف کی فائرنگ: 2 نہتے پاکستانی شہری شہید

    اکتوبر 2, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.