Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    بھارت

    پانی کو سیاسی دباؤ کے ہتھیار کے طور پر استعمال کرنا ناقابل قبول ہے: وزیراعظم

    ستمبر 1, 2026
    ترقی

    سی پیک کے دوسرے مرحلے میں صنعتی، زرعی اور ٹیکنالوجی تعاون کو فروغ دیا جائے گا: احسن اقبال

    ستمبر 1, 2026
    بھارت

    ریسرچ سروے: بھارت عالمی سطح پر ناپسندیدہ ممالک میں سر فہرست

    ستمبر 1, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ستمبر 2, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»خیبر پختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائیاں جاری،مزید 23 دہشت گرد ہلاک، اہم کمانڈر بھی شامل
    خاص خبریں مئی 21, 2026

    خیبر پختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائیاں جاری،مزید 23 دہشت گرد ہلاک، اہم کمانڈر بھی شامل

    مئی 21, 20262 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Successful operations by security forces continue in Khyber Pakhtunkhwa, 23 more terrorists killed, including key commander
    ہلاک دہشتگردوں میں خوارجی گروہ کا اہم سرغنہ جان میر عرف طور ثاقب بھی شامل ہے، آئی ایس پی آر
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    خیبر پختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی دہشتگردوں کے خلاف کامیاب کارروائیاں جاری ہیں،  مختلف علاقوں میں کارروائیوں کے دوران اہم خارجی کمانڈر سمیت مزید  23 دہشتگرد ہلاک کر دیئے گئے ۔

    پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق سکیورٹی فورسز نے دہشت گرد خطرات کے خاتمے اور خوارج نیٹ ورکس کو توڑنے کے لیے خیبرپختونخوا میں انٹیلی جنس بنیادوں پر کارروائیوں کا سلسلہ مزید تیز کر دیا ہے ۔

    آئی ایس پی آر کا بتانا ہے کہ سکیورٹی فورسز نے یہ کارروائیاں گزشتہ 48 گھنٹوں کے کے دوران دتہ خیل، سپین وام اور بنوں سمیت مختلف حساس علاقوں میں انٹیلی جنس اطلاعات کی بنیاد پر کیں ۔

    آئی ایس پی آر کے مطابق سکیورٹی فورسز نے خوارج کے متعدد ٹھکانوں کو مؤثر انداز میں نشانہ بنایا، شدید فائرنگ کے تبادلے کے بعد بھارتی سرپرستی میں کام کرنے والے فتنہ الخوارج سے تعلق رکھنے والے 23 دہشت گردوں  ہلاک کردیئے گئے ۔

    آئی ایس پی آر کا مزید کہنا ہے کہ ہلاک دہشتگردوں میں خوارجی گروہ کا اہم سرغنہ جان میر عرف طور ثاقب بھی شامل ہے ۔

    ہلاک دہشتگرد جان میر عرف طور ثاقب سکیورٹی فورسز کو متعدد دہشت گرد کارروائیوں میں مطلوب تھا اور حکومت نے اس کے سر کی قیمت بھی مقرر کر رکھی تھی، وہ سکیورٹی اہلکاروں اور بے گناہ شہریوں کے قتل سمیت کئی دہشت گرد سرگرمیوں میں ملوث رہا تھا ۔

    آئی سکیورٹی فورسز نے ہلاک دہشت گردوں کے قبضے سے اسلحہ، گولہ بارود، بڑی مقدار میں دھماکا خیز مواد اور تیار شدہ دیسی ساختہ بم بھی برآمد کیے، علاوہ ازیں علاقے میں سرچ اور کلیئرنس آپریشن کے دوران دہشت گردوں کے زیر استعمال زیرِ زمین سرنگوں اور بنکروں کے پیچیدہ نیٹ ورک کو بھی دریافت کرکے تباہ کر دیا گیا ۔

    آئی ایس پی آر نے مزید کہا کہ علاقوں میں کلیئرنس اور سرچ آپریشن جاری ہیں جبکہ ’عزمِ استحکام‘ وژن کے تحت سکیورٹی فورسز اور قانون نافذ کرنے والے ادارے ملک سے بیرونی سرپرستی میں ہونے والی دہشت گردی کے مکمل خاتمے تک اپنی کارروائیاں پوری شدت سے جاری رکھیں گے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleدورہ یورپ کے دوران بھارت میں انسانی حقوق سے متعلق سوال پر مودی کی خاموشی، بھارت کی آزادیِ صحافت کا پردہ چاک
    Next Article گلگت بلتستان میں عام انتخابات 7 جون کو ہوں گے، 19 خواتين امیدوار بھی میدان میں
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    پانی کو سیاسی دباؤ کے ہتھیار کے طور پر استعمال کرنا ناقابل قبول ہے: وزیراعظم

    ستمبر 1, 2026

    سی پیک کے دوسرے مرحلے میں صنعتی، زرعی اور ٹیکنالوجی تعاون کو فروغ دیا جائے گا: احسن اقبال

    ستمبر 1, 2026

    ریسرچ سروے: بھارت عالمی سطح پر ناپسندیدہ ممالک میں سر فہرست

    ستمبر 1, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    بھارت

    پانی کو سیاسی دباؤ کے ہتھیار کے طور پر استعمال کرنا ناقابل قبول ہے: وزیراعظم

    ستمبر 1, 2026
    ترقی

    سی پیک کے دوسرے مرحلے میں صنعتی، زرعی اور ٹیکنالوجی تعاون کو فروغ دیا جائے گا: احسن اقبال

    ستمبر 1, 2026
    بھارت

    ریسرچ سروے: بھارت عالمی سطح پر ناپسندیدہ ممالک میں سر فہرست

    ستمبر 1, 2026
    خاص خبریں

    چترال، مانسہرہ، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر میں ممکنہ سیلاب کا الرٹ جاری

    ستمبر 1, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اگست 31, 2026

    مزاحمت کا مرد حر کی مفاہمتی سیاست اور نواز شریف سے اشتراک، تحریر: علی شیر

    بلاگ

    پاکستان کی سیاست میں بعض القابات محض سیاسی نعروں سے پیدا نہیں ہوتے، انہیں وقت،…

    بلوچستان

    ژوب سے مبینہ اغواء ہونے والا طالب علم کوئٹہ پولیس نے بازیاب کرا لیا، 3 ملزمان گرفتار

    اگست 28, 2026
    ٹیکنالوجی

    وزارتِ آئی ٹی اور میٹا کے تعاون سے سمال بزنس گروتھ اکیڈمی کا آغاز

    اگست 27, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    بھارت

    پانی کو سیاسی دباؤ کے ہتھیار کے طور پر استعمال کرنا ناقابل قبول ہے: وزیراعظم

    ستمبر 1, 2026
    ترقی

    سی پیک کے دوسرے مرحلے میں صنعتی، زرعی اور ٹیکنالوجی تعاون کو فروغ دیا جائے گا: احسن اقبال

    ستمبر 1, 2026
    بھارت

    ریسرچ سروے: بھارت عالمی سطح پر ناپسندیدہ ممالک میں سر فہرست

    ستمبر 1, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.