Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    تعلیم

    پشاور سکول سانحہ: خیبرپختونخوا حکومت کا سکولوں سے متعلق اہم فیصلہ

    اکتوبر 15, 2026
    افغانستان

    افغانستان سے ایران منشیات سمگلنگ: طالبان رجیم میں چار گنا تشویشناک اضافہ

    اکتوبر 15, 2026
    حکومت

    گورنر خیبرپختونخوا کی محکمہ اطلاعات کو مثبت تشخص اجاگر کرنے اور منفی پروپیگنڈے کا جواب دینے کی ہدایت

    اکتوبر 15, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اکتوبر 15, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»فیچرڈ»گلگت بلتستان میں عام انتخابات 7 جون کو ہوں گے، 19 خواتين امیدوار بھی میدان میں
    فیچرڈ مئی 21, 2026

    گلگت بلتستان میں عام انتخابات 7 جون کو ہوں گے، 19 خواتين امیدوار بھی میدان میں

    مئی 21, 2026Updated:مئی 21, 20262 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    General elections in Gilgit-Baltistan will be held on June 7, 2026, 19 women candidates are also in the fray.
    قانون ساز اسمبلی کی کل نشستیں 33 ہیں، جن میں خواتین کیلئے 6 جبکہ ٹیکنوکریٹس کیلئے 3 مخصوص نشستیں مختص ہیں ۔
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    گلگت بلتستان میں عام انتخابات 7 جون 2026 کو ہوں گے، اسمبلی کے انتخابات کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں ۔ الیکشن میں 24 جنرل نشستوں پر مقابلہ ہوگا، 19 خواتین امیدوار بھی میدان میں ہیں ۔

    گلگت: گلگت بلتستان کی قانون ساز اسمبلی کی کل نشستیں 33 ہیں، جن میں خواتین کیلئے 6 جبکہ ٹیکنوکریٹس کیلئے 3 مخصوص نشستیں مختص ہیں ۔

    گلگت بلتستان میں رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد 9 لاکھ 63 ہزار 34 سے ہیں، مرد ووٹرز کی تعداد 5 لاکھ 6 ہزار 97 جبکہ خواتین ووٹرز کی تعداد 4 لاکھ 56 ہزار 9 سو 37 ہے،صوبے بھر میں 1400 سے زائد پولنگ سٹیشنز قائم کیے جانے کا امکان ہے، پولنگ سٹیشنز میں مرد، خواتین اور مشترکہ سٹیشنز شامل ہوں گے ۔

    چیف الیکشن کمشنر کے مطابق الیکشن کمیشن کی جانب سے پولنگ سٹیشنز کی حتمی فہرست جلد جاری ہوگی، انتخابات کیلئے سیکیورٹی پلان بھی ترتیب دیا جا رہا ہے،انتخابات کیلئے امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کرائے تھے، 19 خواتین امیدوار بھی میدان میں ہیں، جانچ پڑتال کے بعد 400 سے زائد امیدوار میدان میں رہ گئے ۔

    انتخابات میں پاکستان پیپلز پارٹی، مسلم لیگ ن، استحکام پاکستان، پاکستان نظریاتی پارٹی، ایم ڈبلیو ایم، جماعت اسلامی، جمعیت علمائے اسلام، اسلامی تحریک سمیت سیاسی مذہبی پارٹیاں اور آزاد امیدواران حصہ لے رہے ہیں ۔

    مختلف سیاسی و مذہبی جماعتوں کے 402 امیدوار میدان میں ہیں، یہ انتخابات گلگت بلتستان اسمبلی کی چوتھی مدت کیلئے منعقد ہو رہے ہیں،7 جون کو ووٹرز اپنے نمائندوں کا انتخاب کریں گے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleخیبر پختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائیاں جاری،مزید 23 دہشت گرد ہلاک، اہم کمانڈر بھی شامل
    Next Article ایران پر حملے کیلئے فضائی حدود مانگنے کا کوئی امریکی مطالبہ نہیں ہوا ہے، پاکستان کی تردید
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    پشاور سکول سانحہ: خیبرپختونخوا حکومت کا سکولوں سے متعلق اہم فیصلہ

    اکتوبر 15, 2026

    گورنر خیبرپختونخوا کی محکمہ اطلاعات کو مثبت تشخص اجاگر کرنے اور منفی پروپیگنڈے کا جواب دینے کی ہدایت

    اکتوبر 15, 2026

    پشاور میں نجی سکول کی چھت گرنے سے 33 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق، متعدد طلبہ زخمی

    اکتوبر 15, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    تعلیم

    پشاور سکول سانحہ: خیبرپختونخوا حکومت کا سکولوں سے متعلق اہم فیصلہ

    اکتوبر 15, 2026
    افغانستان

    افغانستان سے ایران منشیات سمگلنگ: طالبان رجیم میں چار گنا تشویشناک اضافہ

    اکتوبر 15, 2026
    حکومت

    گورنر خیبرپختونخوا کی محکمہ اطلاعات کو مثبت تشخص اجاگر کرنے اور منفی پروپیگنڈے کا جواب دینے کی ہدایت

    اکتوبر 15, 2026
    بھارت

    14 اور 15 اکتوبر 1947، تحریک آزادی کشمیر کا اہم باب: ڈوگرہ اقتدار کے خلاف کشمیریوں کی مزاحمت

    اکتوبر 15, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    کیوان حامد راجہ پاکستان کریئیٹو اکانومی کونسل کے سینئر چیف ایڈوائزر برائے میڈیا و ڈیجیٹل انوویشن مقرر

    اکتوبر 10, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    تعلیم

    پشاور سکول سانحہ: خیبرپختونخوا حکومت کا سکولوں سے متعلق اہم فیصلہ

    اکتوبر 15, 2026
    افغانستان

    افغانستان سے ایران منشیات سمگلنگ: طالبان رجیم میں چار گنا تشویشناک اضافہ

    اکتوبر 15, 2026
    حکومت

    گورنر خیبرپختونخوا کی محکمہ اطلاعات کو مثبت تشخص اجاگر کرنے اور منفی پروپیگنڈے کا جواب دینے کی ہدایت

    اکتوبر 15, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.