Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    توانائی

    ملک میں چار ہفتوں کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کا ذخیرہ موجود ہے، مشیر خزانہ خرم شہزاد

    مارچ 30, 2026
    خاص خبریں

    خاران میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 4 دہشتگرد ہلاک، 2 زخمی حالت میں گرفتار

    مارچ 30, 2026
    خاص خبریں

    پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مندی، 100 انڈیکس میں 4600 سے زائد پوائنٹس کی کمی

    مارچ 30, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    مارچ 30, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»کھیل»آسٹریلیا کو 8 وکٹ سے شکست دیکر سری لنکا نے ٹی 20 ورلڈ کپ کے سپر ایٹ مرحلے کیلئے کوالیفائی کرلیا
    کھیل فروری 16, 2026

    آسٹریلیا کو 8 وکٹ سے شکست دیکر سری لنکا نے ٹی 20 ورلڈ کپ کے سپر ایٹ مرحلے کیلئے کوالیفائی کرلیا

    فروری 16, 20261 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Sri Lanka qualifies for Super Eight stage of T20 World Cup after defeating Australia by 8 wickets
    آسٹریلیا نے پہلے کھیلتے ہوئے 181 رنز بنائے، سری لنکا نے مقررہ ہدف 2 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کیا ۔
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

     ٹی 20 ورلڈکپ کے اہم میچ  میں سری لنکا نے آسٹریلیا کو  8  وکٹوں  سے شکست دیکر میگا ایونٹ کے سپر  ایٹ  مرحلے میں جگہ بنالی، آسٹریلیا کا 182 رنز کا ہدف سری لنکا نے 18 اوورز میں باآسانی حاصل کرلیا ۔

     سری لنکا کے شہر کینڈی میں کھیلےگئے میچ میں سری لنکا نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا، آسٹریلیا نے مقررہ اوورز میں 181 رنز زبنائے اور پوری ٹیم آوٹ ہو گئی ۔

    آسٹریلیا کی جانب سے ٹریو س ہیڈ نے 56  اور مچل مارش نے 54  رنز  بنائے، جوش اینگلس 27 اور گلن میکسویل 22 رنز بنانے میں کامیاب ہوئے، سری لنکا کی جانب سے دوشن ہمانتھا نے 3 اور دشمانتھا چمیرا نے 2 وکٹیں حاصل کیں ۔

    سری لنکا نے 181 رنز کا مطلوبہ ہدف 2 وکٹوں کے نقصان پر 18 اوور میں باآسانی پورا کرلیا اور گروپ بی میں سے سپر ایٹ مرحلے میں کوالیفائی کرلیا ۔

    سری لنکا کی جانب سے نسانکا نے 52 گیندوں پر ناقابل شکست 100 رنز بنائے، ان کی اننگز میں 10 چوکے اور 5 چھکے شامل تھے، ان کو مچ کے بہترین کھلاڑی کا اعزاز دیا گیا ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleبانی پی ٹی آئی نے جیل میں لیونگ کنڈیشن پر اطمینان کا اظہار کیا ہے، سپریم کورٹ کا تحریری حکم نامہ
    Next Article شانگلہ میں دہشتگردوں کیساتھ مقابلہ،3 پولیس اہلکار جوان شہید، 3 دہشت گرد بھی ہلاک
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    پی ایس ایل افتتاحی میچ،لاہور قلندرز نے حیدرآباد کنگزمین کو 69 رنز سے ہرادیا

    مارچ 26, 2026

    ایشیا کپ 2022 میں پاکستان کی جیت کے بعد افغان شہریوں نے خودکشی کی تھی، افغان کرکٹر رحمان اللہ گرباز کا انکشاف

    مارچ 25, 2026

    پاکستان سپر لیگ کے 11ویں ایڈیشن کے تمام میچز بغیر تماشائیوں کے منعقد کرنے کا اعلان

    مارچ 22, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    توانائی

    ملک میں چار ہفتوں کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کا ذخیرہ موجود ہے، مشیر خزانہ خرم شہزاد

    مارچ 30, 2026
    خاص خبریں

    خاران میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 4 دہشتگرد ہلاک، 2 زخمی حالت میں گرفتار

    مارچ 30, 2026
    خاص خبریں

    پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مندی، 100 انڈیکس میں 4600 سے زائد پوائنٹس کی کمی

    مارچ 30, 2026
    خاص خبریں

    باڑہ: فرنٹیئر روڈ پر عزیر مارکیٹ کے قریب فائرنگ، 5 افراد جاں بحق، 2 زخمی

    مارچ 30, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    اسلام آباد

    معروف ٹک ٹاکر ثنا جاوید عرف آوٹ لوفرہ کو اسلام آباد میں قتل کردیا گیا

    مارچ 22, 2026
    خاص خبریں

    ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال بٹگرام میں نومولود بچوں کی جدید نرسری کا افتتاح

    مارچ 24, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    توانائی

    ملک میں چار ہفتوں کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کا ذخیرہ موجود ہے، مشیر خزانہ خرم شہزاد

    مارچ 30, 2026
    خاص خبریں

    خاران میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 4 دہشتگرد ہلاک، 2 زخمی حالت میں گرفتار

    مارچ 30, 2026
    خاص خبریں

    پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مندی، 100 انڈیکس میں 4600 سے زائد پوائنٹس کی کمی

    مارچ 30, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.