مانسہرہ: وادی کاغان کے پہاڑوں پر برفباری سلسلہ شروع ہو گیا ہے،برفباری کے بعد سردی کی شدت میں مزید اضافہ ہو گیا ہے ۔
میدانی علاقوں میں شدید بارش پہاڑوں پر برفباری، سیاحتی مقامات ناران کاغان،شوگران میں رات گئے سے برفباری کا سلسلہ جاری ہے ۔
برف باری کے بعد مانسہرہ سمیت ایبٹ آباد اور ہزارہ کے بیشتر علاقوں میں موسم شدید سرد ہو گیا ۔