Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    پٹرول 137 روپے 23 پیسے، ڈیزل 184 روپے 49 پیسے فی لٹر مہنگا کردیا گیا

    اپریل 2, 2026
    فیچرڈ

    ایبٹ آباد: لنگڑیال میں مکان کی دیوار گرنے سے 2 کمسن بہنیں جاں بحق، 3 افراد زخمی

    اپریل 2, 2026
    خاص خبریں

    ہری پور میں ٹی ایم اے ملازمین کی قلم چھوڑ ہڑتال، دفاتر بند

    اپریل 2, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اپریل 2, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»گلیات کے سیاحتی مقامات پر برفباری کا سلسلہ جاری
    خاص خبریں مارچ 3, 2025

    گلیات کے سیاحتی مقامات پر برفباری کا سلسلہ جاری

    مارچ 3, 20251 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Snowfall and rain in Galiyat
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    گلیات کے سیاحتی مقامات پر برفباری کا سلسلہ جاری, ایبٹ آباد نتھیاگلی،ایوبیہ میں 3سے 4 انچ تک برف پڑ چکی جبکہ بارش اور برفباری کے باعث موسم شدید سرد ہو گیا۔

    ضلع ایبٹ اباد کے علاقے گلیات کے سیاحتی مقامات پر برفباری کا سلسلہ جاری ہے، نتھیاگلی،ایوبیہ میں 3سے 4 انچ تک برف پڑ چکی ہے، جس سے علاقے میں موسم انتہائی سرد ہو گیا ہے.اس سلسلے میں‌گلیات ڈویلپمنٹ اتھارٹی نے کہا ہے کہ نتھیاگلی،ایوبیہ میں 3سے 4 انچ تک برف پڑنے کے باعث لوگ گھروں میں‌مقید ہو کر رہ گئے ہیں، جبکہ بارش اور برفباری کے باعث موسم شدید سرد ہو گیا. برف باری کے بعد گلیات کے تمام راستوں کلیر کیا جا رہا ہے.

    گلیات ڈویلپمنٹ اتھارٹی کی جانب سے مزید بتایا گیا ہے کہ گلیات سفر کرنے والے سیاحوں کو گرم ملبوسات،گاڑی میں فیول فل رکھنے،چین اور لینڈ سلائڈنگ والی جگہ گاڑی پارک نہ کریں۔لوگوں کو محتاط رہنے کی بھی ہدایت کر دی گئی ہے. یاد رہے کہ ضلع ایبٹ اباد کے علاقے گلیات کے سیاحتی مقامات پر برفباری کا سلسلہ جاری ہے، نتھیاگلی،ایوبیہ میں 3سے 4 انچ تک برف پڑ چکی ہے.

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپاک فوج کا مظفرگڑھ میں 2 روزہ فری میڈیکل کیمپ کا قیام
    Next Article وزیراعظم آزادکشمیر نے صحافیوں کی پریس فاؤنڈیشن کی سالانہ گرانٹ ایک کروڑ کر دی
    Idrees
    • Website

    Related Posts

    پٹرول 137 روپے 23 پیسے، ڈیزل 184 روپے 49 پیسے فی لٹر مہنگا کردیا گیا

    اپریل 2, 2026

    ایبٹ آباد: لنگڑیال میں مکان کی دیوار گرنے سے 2 کمسن بہنیں جاں بحق، 3 افراد زخمی

    اپریل 2, 2026

    ہری پور میں ٹی ایم اے ملازمین کی قلم چھوڑ ہڑتال، دفاتر بند

    اپریل 2, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    پٹرول 137 روپے 23 پیسے، ڈیزل 184 روپے 49 پیسے فی لٹر مہنگا کردیا گیا

    اپریل 2, 2026
    فیچرڈ

    ایبٹ آباد: لنگڑیال میں مکان کی دیوار گرنے سے 2 کمسن بہنیں جاں بحق، 3 افراد زخمی

    اپریل 2, 2026
    خاص خبریں

    ہری پور میں ٹی ایم اے ملازمین کی قلم چھوڑ ہڑتال، دفاتر بند

    اپریل 2, 2026
    فیچرڈ

    مانسہرہ: سوشل میڈیا خلاف ورزیوں پر سخت ایکشن، 15 پولیس اہلکاروں کو شوکاز نوٹس جاری، جواب طلب

    اپریل 2, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    بلاگ

    ایران، تیل اور امریکہ کا بگڑتا حساب: ڈاکٹر حمیرا عنبرین

    اپریل 2, 2026
    خاص خبریں

    سلیم سیف اللہ خان کی گورنر خیبرپختونخوا تعیناتی کا امکان

    اپریل 1, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    پٹرول 137 روپے 23 پیسے، ڈیزل 184 روپے 49 پیسے فی لٹر مہنگا کردیا گیا

    اپریل 2, 2026
    فیچرڈ

    ایبٹ آباد: لنگڑیال میں مکان کی دیوار گرنے سے 2 کمسن بہنیں جاں بحق، 3 افراد زخمی

    اپریل 2, 2026
    خاص خبریں

    ہری پور میں ٹی ایم اے ملازمین کی قلم چھوڑ ہڑتال، دفاتر بند

    اپریل 2, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.