Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    کھیل

    انڈر 19 ایشیا کپ کے فائنل میں بھارت نے پاکستان ٹیم کو ہرا کر ٹرافی جیت لی

    نومبر 14, 2026
    خاص خبریں

    بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 8 دہشت گرد ہلاک، پاک فوج کے میجر اور حوالدار شہید

    نومبر 14, 2026
    خاص خبریں

    خیبرپختونخوا میں پی ٹی آئی قیادت کے خلاف نیب کارروائیاں تیز، متعدد افراد کو نوٹسز جاری

    نومبر 14, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    نومبر 16, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»ٹیکنالوجی»وزارتِ آئی ٹی اور میٹا کے تعاون سے سمال بزنس گروتھ اکیڈمی کا آغاز
    ٹیکنالوجی اگست 27, 2026

    وزارتِ آئی ٹی اور میٹا کے تعاون سے سمال بزنس گروتھ اکیڈمی کا آغاز

    اگست 27, 20261 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    اسلام آباد: وزارتِ آئی ٹی اور میٹا کے تعاون سے چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروباری اداروں کے لیے ’’سمال بزنس گروتھ اکیڈمی‘‘ کا باقاعدہ آغاز کر دیا گیا ہے۔

    پروگرام کے تحت ملک بھر کے ایک ہزار سے زائد ایس ایم ایز کو ڈیجیٹل اور مصنوعی ذہانت کے جدید ٹولز سے متعلق مفت تربیت فراہم کی جائے گی۔

    تربیتی عمل میں خواتین کے زیرِ انتظام چلنے والے کاروباری اداروں اور صنعت کاروں کو خصوصی ترجیح دی جائے گی تاکہ وہ اپنی مصنوعات عالمی سطح پر فروخت کر سکیں۔

    شرکاء کو فیس بک، انسٹاگرام، واٹس ایپ بزنس، ڈیجیٹل مارکیٹنگ اور اے آئی کی مدد سے معیاری مواد کی تیاری کے عملی طریقے سکھائے جائیں گے.

    اس طریقہ کار سے کاروباری نمو اور پیداواری صلاحیت میں اضافہ ممکن ہوگا۔

    پروگرام میں رجسٹریشن کا عمل شروع ہو چکا ہے جب کہ تربیتی سیشنز رواں سال ستمبر سے شروع ہوں گے۔

    اسمال بزنس گروتھ اکیڈمی ایس ایم ایز اے آئی ٹولز پاکستان چھوٹے کاروبار ڈیجیٹل مارکیٹنگ کاروباری تربیت مصنوعی ذہانت میٹا وزارت آئی ٹی
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleجنوبی وزیرستان، بنوں اور خضدار میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز ، 11 دہشتگرد مارے گئے
    Next Article وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا چین میں معروف ڈیری کمپنی کا دورہ، پنجاب میں ڈیری پروسیسنگ منصوبے کے قیام کا اعلان
    Saqib Butt
    • Website

    Related Posts

    بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 8 دہشت گرد ہلاک، پاک فوج کے میجر اور حوالدار شہید

    نومبر 14, 2026

    خیبرپختونخوا میں پی ٹی آئی قیادت کے خلاف نیب کارروائیاں تیز، متعدد افراد کو نوٹسز جاری

    نومبر 14, 2026

    پاکستان منرلز انویسٹمنٹ فورم 2026 اختتام پذیر، متعدد معاہدوں اور مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط، سرمایہ کاری کے بڑے اعلان

    نومبر 14, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    کھیل

    انڈر 19 ایشیا کپ کے فائنل میں بھارت نے پاکستان ٹیم کو ہرا کر ٹرافی جیت لی

    نومبر 14, 2026
    خاص خبریں

    بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 8 دہشت گرد ہلاک، پاک فوج کے میجر اور حوالدار شہید

    نومبر 14, 2026
    خاص خبریں

    خیبرپختونخوا میں پی ٹی آئی قیادت کے خلاف نیب کارروائیاں تیز، متعدد افراد کو نوٹسز جاری

    نومبر 14, 2026
    خاص خبریں

    پاکستان منرلز انویسٹمنٹ فورم 2026 اختتام پذیر، متعدد معاہدوں اور مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط، سرمایہ کاری کے بڑے اعلان

    نومبر 14, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    باہمی تعاون

    ترک پارلیمنٹ کی پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے درمیان مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی توثیق

    نومبر 6, 2026
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    کھیل

    انڈر 19 ایشیا کپ کے فائنل میں بھارت نے پاکستان ٹیم کو ہرا کر ٹرافی جیت لی

    نومبر 14, 2026
    خاص خبریں

    بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 8 دہشت گرد ہلاک، پاک فوج کے میجر اور حوالدار شہید

    نومبر 14, 2026
    خاص خبریں

    خیبرپختونخوا میں پی ٹی آئی قیادت کے خلاف نیب کارروائیاں تیز، متعدد افراد کو نوٹسز جاری

    نومبر 14, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.