Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    پاکستان کا فتح 4 کروز میزائل کے ایکسٹینڈڈ ورژن کا کامیاب تجربہ

    اکتوبر 6, 2026
    خاص خبریں

    وزیراعظم کی ایک بار پھر پاکستان تحریک انصاف کو مذاکرات کی پیشکش

    اکتوبر 6, 2026
    خاص خبریں

    پاکستان نے تقسیم شدہ دنیا میں مشکل کام کرتے ہوئے زبردست سہولت کاری اور اعتبار قائم کرکے دکھایا، سکریٹری جنرل اقوام متحدہ

    اکتوبر 6, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اکتوبر 6, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»پنجاب»وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا چین میں معروف ڈیری کمپنی کا دورہ، پنجاب میں ڈیری پروسیسنگ منصوبے کے قیام کا اعلان
    پنجاب اگست 27, 2026

    وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا چین میں معروف ڈیری کمپنی کا دورہ، پنجاب میں ڈیری پروسیسنگ منصوبے کے قیام کا اعلان

    اگست 27, 20262 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    سنکیانگ: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف وفد سمیت چین کی معروف ٹائرن وزڈم ڈیری کمپنی کے ہیڈکوارٹر پہنچیں، جہاں ان کا پرتپاک خیرمقدم کیا گیا۔

    وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے ٹائرن وزڈم ڈیری ورکس کے مختلف شعبوں کا دورہ کیا۔

    کمپنی حکام نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کو تفصیلی بریفنگ دی۔

    مریم نواز شریف نے ملک پروسیسنگ کا ڈیجیٹل معائنہ کیا اور انہیں ملک پروسیسنگ کے مختلف مراحل سے آگاہ کیا گیا۔

    ماہرین نے ملک پروڈکٹس کی تیاری کے مراحل کی تفصیلات بیان کیں۔

    بریفنگ میں بتایا گیا کہ ٹائرن وزڈم ڈیری ورکس چین کے مختلف علاقوں میں جدید ترین ڈیری فارمنگ کے لیے معروف ہے، جہاں فارمز پر مویشیوں کی حفظان صحت کے اصولوں کے مطابق پرورش کی جاتی ہے۔

    کمپنی میں دودھ، دہی اور دیگر ملک پروڈکٹس کی جدید طریقے سے پروسیسنگ کی جاتی ہے۔

    مریم نواز شریف نے کہا کہ پنجاب میں لائیو سٹاک میں بہتری اور فروغ کے پراجیکٹس نتیجہ خیز ثابت ہو رہے ہیں۔

    دیہی خواتین کی مالی خودمختاری اور مویشیوں کی افزائش نسل کے سپیشل پراجیکٹ کامیابی سے جاری ہیں۔

    وزیراعلیٰ پنجاب نے کہا کہ مویشیوں کو فربہ کرکے میٹ پروڈکشن کے لیے تیار کیا جا رہا ہے۔

    انہوں نے کہا کہ چین کے اشتراک سے پنجاب میں ملک اور ڈیری پراسیسنگ پراجیکٹ قائم کرنا چاہتے ہیں۔

    پنجاب پنجاب حکومت ٹائرن وزڈم ڈیری چین دودھ کی پیداوار ڈیری پروسیسنگ ڈیری فارمنگ سنکیانگ لائیو اسٹاک مریم نواز
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleوزارتِ آئی ٹی اور میٹا کے تعاون سے سمال بزنس گروتھ اکیڈمی کا آغاز
    Next Article خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں کامیاب کارروائیوں: وزیرداخلہ کا سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
    Saqib Butt
    • Website

    Related Posts

    24 سال بعد نیشنل ہاؤسنگ پالیسی کا باضابطہ اجرا، بے گھر افراد کو چھت فراہمی میں پیش رفت

    اکتوبر 5, 2026

    پنجاب میں سموگ کے خلاف مانیٹرنگ اور انفورسمنٹ پلان پر تیزی سے عملدرآمد جاری

    اکتوبر 5, 2026

    ہیلتھ سیکٹر میں خود انحصاری: ایس آئی ایف سی کی اصلاحات سے برآمدات بڑھانے کے اقدامات پر غور

    اکتوبر 5, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    پاکستان کا فتح 4 کروز میزائل کے ایکسٹینڈڈ ورژن کا کامیاب تجربہ

    اکتوبر 6, 2026
    خاص خبریں

    وزیراعظم کی ایک بار پھر پاکستان تحریک انصاف کو مذاکرات کی پیشکش

    اکتوبر 6, 2026
    خاص خبریں

    پاکستان نے تقسیم شدہ دنیا میں مشکل کام کرتے ہوئے زبردست سہولت کاری اور اعتبار قائم کرکے دکھایا، سکریٹری جنرل اقوام متحدہ

    اکتوبر 6, 2026
    خاص خبریں

    ڈیرہ اسماعیل خان میں فائرنگ کے مختلف واقعات میں ایف بی آر اور پولیس کے 5 اہلکار شہید

    اکتوبر 6, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اکتوبر 5, 2026

    ابراہیم فیصل ملک کی شادی خانہ آبادی اور دعوتِ ولیمہ کی تقریبات، ممتاز شخصیات کی شرکت

    اسلام آباد

    اسلام آباد: پاکستان کے ممتاز سیاسی رہنماؤں، حکومتی عہدیداروں، سفارت کاروں، کاروباری شخصیات، صحافیوں اور…

    خاص خبریں

    اسلامک یونیورسٹی میں ایٹم ایکس ڈائیلاگ، میڈیا اور اکیڈمیا میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

    اکتوبر 1, 2026
    خاص خبریں

    کیمٹیک میں اقراء یونیورسٹی اسلام آباد کے فیکلٹی ممبران کے لیے براڈکاسٹ میڈیا ٹریننگ ورکشاپ

    اکتوبر 5, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    پاکستان کا فتح 4 کروز میزائل کے ایکسٹینڈڈ ورژن کا کامیاب تجربہ

    اکتوبر 6, 2026
    خاص خبریں

    وزیراعظم کی ایک بار پھر پاکستان تحریک انصاف کو مذاکرات کی پیشکش

    اکتوبر 6, 2026
    خاص خبریں

    پاکستان نے تقسیم شدہ دنیا میں مشکل کام کرتے ہوئے زبردست سہولت کاری اور اعتبار قائم کرکے دکھایا، سکریٹری جنرل اقوام متحدہ

    اکتوبر 6, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.