Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی لانگ مارچ سے قبل وفاقی حکومت کو مذاکرات کی پیشکش

    ستمبر 26, 2026
    خاص خبریں

    ڈی آئی خان میں چیک پوسٹ پر مبینہ خودکش حملہ، 11 افراد شہید، 30 زخمی

    ستمبر 26, 2026
    پوٹھوہار

    اٹک میں مٹی کے تودے تلے دب کر دو بچے جاں بحق

    ستمبر 26, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ستمبر 26, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»سکردو؛ گورنر گلگت بلتستان سید مہدی شاہ نے 2 روزہ بزنس ایکسپو کا افتتاح کر دیا
    خاص خبریں اکتوبر 24, 2024

    سکردو؛ گورنر گلگت بلتستان سید مہدی شاہ نے 2 روزہ بزنس ایکسپو کا افتتاح کر دیا

    اکتوبر 24, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Skardu; Governor Gilgit-Baltistan Syed Mehdi Shah inaugurated the 2-day business expo
    Skardu; Governor Gilgit-Baltistan Syed Mehdi Shah inaugurated the 2-day business expo
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    گورنر گلگت بلستان سید مہدی شاہ نے سکردو میں 2 روزہ بزنس ایکسپو کا باقاعدہ افتتاح کر دیا۔

    اس موقع پر ان کے ہمراہ کمشنر بلتستان ڈویژن نجیب عالم، صوبائی وزیر راجہ ناصر علی خان مقپون اور دیگر اہم شخصیات بھی موجود تھیں۔ بزنس ایکسپو میں زراعت سے وابستہ افراد اور مختلف تنظیموں کی جانب سے مختلف پھلوں، سبزیوں، اور دیگر زرعی اشیا کے اسٹالز لگائے گئے تھے۔ گورنر سید مہدی شاہ نے ایکسپو کے مختلف اسٹالز کا دورہ کیا اور وہاں موجود کسانوں اور تنظیموں کے نمائندوں سے زرعی شعبے کی موجودہ صورتحال اور مستقبل کی منصوبہ بندی کے بارے میں بریفنگ لی۔

    اس موقع پر مہدی شاہ کا کہنا تھا کہ اس طرح کی تقاریب سے زرعی میدان میں ترقی کی نئی راہیں ہموار ہوں گی اور علاقے کی معیشت میں بہتری آئے گی۔

    Skardu Syed Mehdi Shah سکردو سید مہدی شاہ
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleاسلام آباد؛اختر مینگل کیخلاف دہشت گردی کا مقدمہ درج
    Next Article راولپنڈی ٹیسٹ؛ انگلش ٹیم پاکستانی بولرز کے سامنے بے بس، 8 وکٹیں گرگئیں
    Ume Roman

    Related Posts

    وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی لانگ مارچ سے قبل وفاقی حکومت کو مذاکرات کی پیشکش

    ستمبر 26, 2026

    ڈی آئی خان میں چیک پوسٹ پر مبینہ خودکش حملہ، 11 افراد شہید، 30 زخمی

    ستمبر 26, 2026

    نیویارک: پاکستان نے اقوام متحدہ میں بھارتی دہشت گردی اور کشمیر سے متعلق موقف سے عالمی برادری کو آگاہ کیا۔

    ستمبر 26, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی لانگ مارچ سے قبل وفاقی حکومت کو مذاکرات کی پیشکش

    ستمبر 26, 2026
    خاص خبریں

    ڈی آئی خان میں چیک پوسٹ پر مبینہ خودکش حملہ، 11 افراد شہید، 30 زخمی

    ستمبر 26, 2026
    پوٹھوہار

    اٹک میں مٹی کے تودے تلے دب کر دو بچے جاں بحق

    ستمبر 26, 2026
    حکومت

    انسدادِ پولیو مہم کا چھٹا روز، 2 کروڑ 77 لاکھ سے زائد بچوں کی ویکسینیشن مکمل

    ستمبر 26, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    مارچ 16, 2026

    آپریشن غضب للحق کامیابی سے جاری ، کابل میں ایمونیشن اور ٹیکنیکل انفراسٹرکچر تباہ

    فیچرڈ

    آپریشن  غضب للحق میں  پاک افواج کی جانب سے  افغانستان میں کامیاب فضائی حملے  جاری …

    امن

    وزیراعلیٰ پنجاب کا عالمی یوم امن پر افواج اور سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین

    ستمبر 21, 2026
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی لانگ مارچ سے قبل وفاقی حکومت کو مذاکرات کی پیشکش

    ستمبر 26, 2026
    خاص خبریں

    ڈی آئی خان میں چیک پوسٹ پر مبینہ خودکش حملہ، 11 افراد شہید، 30 زخمی

    ستمبر 26, 2026
    پوٹھوہار

    اٹک میں مٹی کے تودے تلے دب کر دو بچے جاں بحق

    ستمبر 26, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.