Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    کھیل

    پہلا ون ڈے میچ، بنگلہ دیش نے پاکستان کو 8 وکٹوں سے شکست دیدی

    مارچ 11, 2026
    ترقی

    ڈیجیٹل ترقی کے لیے مضبوط سائبر سکیورٹی ناگزیر ہے: وفاقی وزیر برائے آئی ٹی و ٹیلی کام شزہ فاطمہ خواجہ

    مارچ 11, 2026
    پوٹھوہار

    اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات، الیکشن کمیشن نے کمیٹی تشکیل دیدی

    مارچ 11, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    مارچ 11, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»پوٹھوہار»راولپنڈی کے علاقوں مورگاہ اور ریس کورس کی حدود میں 2 پولیس مقابلے، 6 ملزمان ہلاک
    پوٹھوہار جنوری 12, 2024

    راولپنڈی کے علاقوں مورگاہ اور ریس کورس کی حدود میں 2 پولیس مقابلے، 6 ملزمان ہلاک

    جنوری 12, 2024Updated:جنوری 13, 20242 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Six suspects were killed in 2 police encounters in Rawalpindi
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

     راولپنڈی میں چند گھنٹوں کے دوران 2 پولیس مقابلوں  میں 6 ملزمان ہلاک ہو گئے۔

    رات گئے تھانہ ریس کورس کے علاقے میں ملزمان نےپولیس پر فائرنگ کر دی اور جوابی فائرنگ میں 4 ڈاکو ہلاک ہوگئے، جن کی شناخت ساجد عرف گٹو، حسن، محمد علی عرف ببیو اور وسیم کے نام سے ہوئی ہے۔

    ذرائع کے مطابق پولیس نے موٹر سائیکل سوار ڈاکووں کو روکنے کی کوشش کی تو انہوں نے فائرنگ شروع کر دی۔ ملزمان نے ریس کورس کے علاقے میں برطانیہ سے واپسی پر تصرف محمود کو  فائرنگ کر کے قتل کر دیا تھا۔ ملزمان کے قبضے سے مقتول تصرف محمود کا لیپ ٹاپ، بیگ اور وارداتوں میں استعمال ہونے والا اسلحہ برآمد کرلیا گیا۔  تحقیقات کے مطابق ملزمان سے پولیس یونیفارم بھی برآمد ہوئے ہیں۔

    ملزمان نے کینیڈا پلٹ شہری کے ساتھ بھی واردات کی تھی۔ ملزمان ائرپورٹ پر ریکی کرتے اور بیرون ملک سے آنے والے شہریوں کو ٹارگٹ کرتے تھے۔ بین الصوبائی گینگ کے ارکان کراچی، لاہور، اسلام آباد، راولپنڈی سمیت دیگر علاقوں وارداتیں کرتے تھے۔ گینگ مختلف اضلاع میں متعدد وارداتوں میں ریکارڈ یافتہ تھا۔ ملزمان کو اس سے پہلے بھی تھانہ کینٹ کے علاقے سے گرفتار کر کے چالان کیا گیا تھا۔

    دوسرا پولیس مقابلہ تھانہ مورگاہ کے علاقے میں ہوا جہاں موٹرسائیکل پر سوار 4 ملزمان نے پولیس پر فائرنگ کر دی، جوابی فائرنگ میں 2 ملزم ہلاک جب کہ 2 فرار ہوگئے۔ ملزم احمد خان اور اس کا ساتھی اسٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں  مطلوب تھے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleعمران خان :پوری دنیا سپریم کورٹ کی طرف دیکھ رہی ہے ، باقی سب ادارے مل چکے ہیں
    Next Article پہلا ٹی 20، نیوزی لینڈ کا پاکستان کو 227 رنز کا ٹارگٹ
    Idrees
    • Website

    Related Posts

    ڈیجیٹل ترقی کے لیے مضبوط سائبر سکیورٹی ناگزیر ہے: وفاقی وزیر برائے آئی ٹی و ٹیلی کام شزہ فاطمہ خواجہ

    مارچ 11, 2026

    اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات، الیکشن کمیشن نے کمیٹی تشکیل دیدی

    مارچ 11, 2026

    راولپنڈی میں شاپنگ سے واپسی پر خواتین کیساتھ ڈکیتی، ویڈیو وائرل

    مارچ 11, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    کھیل

    پہلا ون ڈے میچ، بنگلہ دیش نے پاکستان کو 8 وکٹوں سے شکست دیدی

    مارچ 11, 2026
    ترقی

    ڈیجیٹل ترقی کے لیے مضبوط سائبر سکیورٹی ناگزیر ہے: وفاقی وزیر برائے آئی ٹی و ٹیلی کام شزہ فاطمہ خواجہ

    مارچ 11, 2026
    پوٹھوہار

    اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات، الیکشن کمیشن نے کمیٹی تشکیل دیدی

    مارچ 11, 2026
    پوٹھوہار

    راولپنڈی میں شاپنگ سے واپسی پر خواتین کیساتھ ڈکیتی، ویڈیو وائرل

    مارچ 11, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    شوبز

    کے ٹو نے اوورسیز پاکستانیوں کو ماہ رمضان میں نے وطن سے دوری کا احساسِ ہونے نہیں دیا

    مارچ 6, 2026
    شوبز

    نامور کامیڈین امان اللہ کی چھٹی برسی، مداح آج بھی یاد کرتے ہیں

    مارچ 7, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    کھیل

    پہلا ون ڈے میچ، بنگلہ دیش نے پاکستان کو 8 وکٹوں سے شکست دیدی

    مارچ 11, 2026
    ترقی

    ڈیجیٹل ترقی کے لیے مضبوط سائبر سکیورٹی ناگزیر ہے: وفاقی وزیر برائے آئی ٹی و ٹیلی کام شزہ فاطمہ خواجہ

    مارچ 11, 2026
    پوٹھوہار

    اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات، الیکشن کمیشن نے کمیٹی تشکیل دیدی

    مارچ 11, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.