Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    مانسہرہ:5 رکنی ڈکیت گروہ گرفتار ،چھینی گئی رقم ، موبائل فونز اور اسلحہ برآمد

    ستمبر 14, 2025
    فیچرڈ

    ایشیا کپ کے چھٹے میچ میں بھارت نے پاکستانی ٹیم کو 7 وکٹوں سے ہرادیا

    ستمبر 14, 2025
    خاص خبریں

    سیلاب زدہ علاقوں میں گھریلو صارفین کے بجلی کے ایک ماہ کے بل معاف کرنے کا اعلان

    ستمبر 14, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ستمبر 15, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»شوبز»نیہا ککڑ سے طلاق کی افواہیں، گلوکار روہن پریت سنگھ نے خاموشی توڑ دی
    شوبز ستمبر 25, 2024

    نیہا ککڑ سے طلاق کی افواہیں، گلوکار روہن پریت سنگھ نے خاموشی توڑ دی

    ستمبر 25, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Singer Rohanpreet Singh breaks silence on Neha Kakkar divorce rumours
    Singer Rohanpreet Singh breaks silence on Neha Kakkar divorce rumours
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    گلوکار روہن پریت سنگھ نے اہلیہ اور نامور گلوکارہ نیہا ککڑ کے ساتھ طلاق کی افواہوں حوالے سے حقیقت بتا دی۔

    انٹرنیٹ پر کافی عرثے سے بالی وڈ کی گلوکار جوڑی کے درمیان علیحدگی کی افواہیں سرگرم تھیں۔

    حال ہی میں گلوکار روہن پریت سنگھ نے اپنے ایک انٹرویو میں ان افواہوں سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ ‘افواہیں تو افواہیں ہیں، وہ سچ تھوڑی ہیں، وہ تو بس بنی بنائی باتیں ہیں، کل کچھ اور تو پرسوں کوئی کچھ بولے گا، ان سے آپ اپنے ذاتی رشتے پر کوئی فرق نہیں پڑنے دیں۔

    انہوں نے مزید کہا کہ ‘لوگوں کا کام ہے، اگر انہیں مزہ آرہا ہے تو انہیں کرنے دو، ہماری زندگی ہے اسے ہم اپنے حساب سے گزارتے ہیں۔’

    روہن پریت سنگھ کا کہنا تھا کہ ذاتی اور پروفیشنل زندگی الگ ہونی چاہیے، بات اس کی ہوتی ہے جو کامیاب ہو، تو باتیں ہوتی رہنی چاہئیں تاکہ پتا چلے آپ ترقی کررہے ہیں۔’

    یاد رہے گلوکار جوڑی روہن پریت سنگھ اور  نیہا ککڑ نے 2020 میں شادی کی تھی، دونوں  کے درمیان طلاق سے قبل بچے کی پیدائش کی خبریں سامنے آئی تھیں جس کی بعد میں تردید ہو گئی تھی۔

    Neha Kakkar Rohanpreet Singh روہن پریت سنگھ نیہا ککڑ
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleصوبائی وزیر خوراک ظاہر شاہ طورو کا دیراورچترال کا دورہ، گندم ذخیرہ مراکزکامعائنہ
    Next Article ایبٹ آباد:باولے کتوں کے کاٹنے کی وجہ سے 4 بچے زخمی ہو گئے
    Ume Roman

    Related Posts

    عرفان کھوسٹ کا انکشاف: خودداری کے لیے ایک دور میں حلیم بھی بیچی

    ستمبر 10, 2025

    کے ٹو کی میزبان مشی خان نے اپنی زندگی کا اہم اعلان کر دیا

    ستمبر 8, 2025

    گلوکارہ قرۃ العین بلوچ دیوسائی نیشنل پارک میں بھورے ریچھ کے حملے میں زخمی

    ستمبر 5, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    مانسہرہ:5 رکنی ڈکیت گروہ گرفتار ،چھینی گئی رقم ، موبائل فونز اور اسلحہ برآمد

    ستمبر 14, 2025
    فیچرڈ

    ایشیا کپ کے چھٹے میچ میں بھارت نے پاکستانی ٹیم کو 7 وکٹوں سے ہرادیا

    ستمبر 14, 2025
    خاص خبریں

    سیلاب زدہ علاقوں میں گھریلو صارفین کے بجلی کے ایک ماہ کے بل معاف کرنے کا اعلان

    ستمبر 14, 2025
    پوٹھوہار

    راول ڈیم میں پانی کی سطح بلند ہونے پر سپِل ویز کھول دیے گئے

    ستمبر 14, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    خاص خبریں

    ایبٹ آباد: حویلیاں میں ہزارہ موٹروے پر ٹریفک حادثہ، 5 افراد جاں بحق

    ستمبر 8, 2025
    فیچرڈ

    مانسہرہ: اکھوڑی گلی میں جیپ گہری کھائی میں جا گری، 3 خواتین جاں بحق ، 5 افراد زخمی

    ستمبر 11, 2025
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    مانسہرہ:5 رکنی ڈکیت گروہ گرفتار ،چھینی گئی رقم ، موبائل فونز اور اسلحہ برآمد

    ستمبر 14, 2025
    فیچرڈ

    ایشیا کپ کے چھٹے میچ میں بھارت نے پاکستانی ٹیم کو 7 وکٹوں سے ہرادیا

    ستمبر 14, 2025
    خاص خبریں

    سیلاب زدہ علاقوں میں گھریلو صارفین کے بجلی کے ایک ماہ کے بل معاف کرنے کا اعلان

    ستمبر 14, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.