Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    ہاکی ورلڈ کپ میں پاکستان کی 16 سال بعد پہلی کامیابی، قومی ٹیم نے جاپان کو شکست دیدی

    اگست 22, 2026
    خاص خبریں

    بانی تحریک انصاف کی پمز ہسپتال منتقلی کے خلاف پی ٹی آئی نے توہین عدالت کی درخواست دائر کردی

    اگست 22, 2026
    ترقی

    پاکستان میں ورچوئل اثاثہ جات کا لائسنسنگ نظام مکمل، 10 کیٹیگریز متعارف

    اگست 22, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اگست 23, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»شندور پولو فیسٹیول 11 سے 13 جون تک شندور پولو گراؤنڈ میں منعقد ہوگا
    خاص خبریں مئی 6, 2026

    شندور پولو فیسٹیول 11 سے 13 جون تک شندور پولو گراؤنڈ میں منعقد ہوگا

    مئی 6, 20261 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Shandur Polo Festival to be held from June 11 to 13 at Shandur Polo Ground
    تمام ادارے باہمی رابطہ اور کوآرڈینیشن کو مزید مؤثر بنائیں، جبکہ رابطہ سڑکوں پر جاری کام کی رفتار تیز کی جائے، چیف سیکریٹری خیبرپختونخوا
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا شہاب علی شاہ نے شندور پولو فیسٹیول کی تمام تیاریوں کو جلد از جلد حتمی شکل دینے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ شندور پولو فیسٹیول 11 سے 13 جون تک شندور پولو گراؤنڈ میں منعقد ہوگا ۔

    پشاور: شندور پولو فیسٹیول کے انعقاد سے متعلق اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا اجلاس میں خیبرپختونخوا کلچر اینڈ ٹورازم اتھارٹی کی جانب سے فیسٹیول کی تیاریوں پر تفصیلی بریفنگ دی گئی ۔

    چیف سیکرٹری نے ہدایت کی کہ تمام ادارے باہمی رابطہ اور کوآرڈینیشن کو مزید مؤثر بنائیں، جبکہ رابطہ سڑکوں پر جاری کام کی رفتار تیز کی جائے ۔

    انہوں نے این ایچ اے کو ہدایت کی کہ سیلابی ریلوں سے متاثرہ مقامات پر ہیوی مشینری کی بروقت دستیابی یقینی بنائی جائے ۔

    چیف سیکرٹری نے کہا کہ گلگت بلتستان کے حکام کے ساتھ مکمل رابطہ رکھ کر فیسٹیول کا کامیاب انعقاد یقینی بنایا جائے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپراجیکٹ فریڈم روکنے کے جراتمندانہ اقدام پر صدر ٹرمپ کا شکر گزار ہوں ، وزیراعظم شہباز شریف
    Next Article آبنائے ہرمز میں امریکی منصوبے کی معطلی کے بعد عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کمی
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    ہاکی ورلڈ کپ میں پاکستان کی 16 سال بعد پہلی کامیابی، قومی ٹیم نے جاپان کو شکست دیدی

    اگست 22, 2026

    بانی تحریک انصاف کی پمز ہسپتال منتقلی کے خلاف پی ٹی آئی نے توہین عدالت کی درخواست دائر کردی

    اگست 22, 2026

    وزیر اعظم نےحالیہ بارشوں اور سیلاب سے متاثرہ خاندانوں کی مالی معاونت کا حکم دیدیا

    اگست 22, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    ہاکی ورلڈ کپ میں پاکستان کی 16 سال بعد پہلی کامیابی، قومی ٹیم نے جاپان کو شکست دیدی

    اگست 22, 2026
    خاص خبریں

    بانی تحریک انصاف کی پمز ہسپتال منتقلی کے خلاف پی ٹی آئی نے توہین عدالت کی درخواست دائر کردی

    اگست 22, 2026
    ترقی

    پاکستان میں ورچوئل اثاثہ جات کا لائسنسنگ نظام مکمل، 10 کیٹیگریز متعارف

    اگست 22, 2026
    خاص خبریں

    وزیر اعظم نےحالیہ بارشوں اور سیلاب سے متاثرہ خاندانوں کی مالی معاونت کا حکم دیدیا

    اگست 22, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اگست 21, 2026

    پاکستان 2027 میں ایس سی او سربراہی اجلاس کی میزبانی کے لیے تیار، رکن ممالک کے سفیروں سے مشاورت

    پاکستان

    اسلام آباد: پاکستان نے 2027 میں اسلام آباد میں ہونے والے شنگھائی تعاون تنظیم کے…

    بلاگ

    محفوظ بچپن، محفوظ گلگت بلتستان, تحریر: علی شیر

    اگست 17, 2026
    خاص خبریں

    خیبر پختونخوا: موسلادھار بارشوں کی پیشگوئی، اربن فلڈنگ اور لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ

    اگست 19, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    ہاکی ورلڈ کپ میں پاکستان کی 16 سال بعد پہلی کامیابی، قومی ٹیم نے جاپان کو شکست دیدی

    اگست 22, 2026
    خاص خبریں

    بانی تحریک انصاف کی پمز ہسپتال منتقلی کے خلاف پی ٹی آئی نے توہین عدالت کی درخواست دائر کردی

    اگست 22, 2026
    ترقی

    پاکستان میں ورچوئل اثاثہ جات کا لائسنسنگ نظام مکمل، 10 کیٹیگریز متعارف

    اگست 22, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.