Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    شمالی وزیرستان: دتہ خیل میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 14 دہشتگرد ہلاک

    جون 4, 2025
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد:اینٹی کرپشن کا چھاپہ، پٹواری رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار

    جون 3, 2025
    کشمیر

    گلگت بلتستان اور کشمیر سمیت مختلف علاقوں میں بارش کا امکان

    جون 3, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جون 4, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»پوٹھوہار»راولپنڈی اور اسلام آباد کے پولنگ سٹیشنز پر سیکیورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی
    پوٹھوہار فروری 8, 2024

    راولپنڈی اور اسلام آباد کے پولنگ سٹیشنز پر سیکیورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی

    فروری 8, 2024Updated:فروری 8, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Security has been put on high alert at polling stations in Rawalpindi and Islamabad
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    عام انتخابات کے موقع پر کسی بھی ناخوشگوار واقعے سے نمٹنے کے لیے اسلام آباد اور راولپنڈی میں سیکیورٹی مزید بڑھا دی گئی، جڑواں شہروں کے داخلی اور خارجی راستوں پر اضافی پولیس اہلکار تعینات کیے گئے۔

    پولیس نے بتایا کہ اسلام آباد میں بدھ کے روز خطرے کی وارننگ کی سطح ‘امبر’ تک بڑھ گئی۔ واضح رہے کہ امبر الرٹ عام طور پر امریکہ میں کسی بچے کے لاپتہ ہونے کی صورت میں جاری کیا جاتا ہے۔

    پولیس ترجمان نے مزید کہا کہ مختلف حالات سے نمٹنے کے لیے پانچ قسم کے سیکیورٹی الرٹ ہیں: نیلا، سبز، پیلا، نارنجی اور سرخ۔ پی آر او تقی جواد نے کہا کہ امبر لیول الرٹ، جو کہ تیسرے درجے کا الرٹ ہے، اسلام آباد میں سیکیورٹی کی موجودہ صورتحال کو مدنظر رکھتے ہوئے لگایا گیا ہے۔

    پولنگ سٹیشنوں میں داخل ہونے والے یونیفارم سمیت تمام افراد کو تصدیق کے بعد داخلے کی اجازت ہوگی۔

    Islamabad polling stations Rawalpindi security اسلام آباد پولنگ سٹیشنز راولپنڈی سیکیورٹی ہائی الرٹ
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleاسلام آباد کے این اے 48 میں ووٹروں کے لیے بریانی کا انتظام
    Next Article پولنگ اسٹیشنز پر تمام امیدواروں کے پولنگ ایجنٹس موجود ہیں،افواہوں پریقین نہ کریں،الیکشن کمیشن
    Ume Roman

    Related Posts

    شمالی وزیرستان: دتہ خیل میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 14 دہشتگرد ہلاک

    جون 4, 2025

    ایبٹ آباد:اینٹی کرپشن کا چھاپہ، پٹواری رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار

    جون 3, 2025

    ٹک ٹاکر ثنا یوسف قتل کیس میں اہم پیشرفت، ملزم گرفتار، اسلحہ برآمد

    جون 3, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    شمالی وزیرستان: دتہ خیل میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 14 دہشتگرد ہلاک

    جون 4, 2025
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد:اینٹی کرپشن کا چھاپہ، پٹواری رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار

    جون 3, 2025
    کشمیر

    گلگت بلتستان اور کشمیر سمیت مختلف علاقوں میں بارش کا امکان

    جون 3, 2025
    پوٹھوہار

    ٹک ٹاکر ثنا یوسف قتل کیس میں اہم پیشرفت، ملزم گرفتار، اسلحہ برآمد

    جون 3, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    خاص خبریں

    1.5 ٹن یا 1 ٹن اے سی کو چلانے کے لیے کتنے سولر پینلز درکار ہوتے ہیں ؟

    اگست 8, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    شمالی وزیرستان: دتہ خیل میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 14 دہشتگرد ہلاک

    جون 4, 2025
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد:اینٹی کرپشن کا چھاپہ، پٹواری رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار

    جون 3, 2025
    کشمیر

    گلگت بلتستان اور کشمیر سمیت مختلف علاقوں میں بارش کا امکان

    جون 3, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.