Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خیبر پختونخوا

    خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کا نفاذ کرديا گیا

    اکتوبر 11, 2026
    خاص خبریں

    صدرمملکت سے وزیراعظم کی اہم ملاقات، خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ پر اتفاق

    اکتوبر 10, 2026
    ترقی

    ایس آئی ایف سی کے تعاون سے گلگت بلتستان میں صنعتی ترقی اور سرمایہ کاری کے نئے مواقع پیدا

    اکتوبر 10, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اکتوبر 11, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»فیچرڈ»لوئر کرم کے 4 دیہاتوں میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن دوبارہ شروع،کرفیو نافذ، متعدد مشتبہ افراد گرفتار
    فیچرڈ فروری 26, 2025

    لوئر کرم کے 4 دیہاتوں میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن دوبارہ شروع،کرفیو نافذ، متعدد مشتبہ افراد گرفتار

    فروری 26, 20251 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Security forces operation resumed in 4 villages of Lower Karam, curfew imposed, many suspects arrested
    سیکیورٹی فورسز کی جانب سے ڈاڈکمر، اوچت، مندوری اور چارخیل میں آپریشن جاری ہے ۔
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    پاراچنار: 2 روزکے  وقفے کے بعد لوئر کرم کے 4 دیہاتوں میں سیکیورٹی فورسز نے دوبارہ آپریشن شروع کردیا ہے، پولیس کے مطابق  آپریشن کے دوران میزد متعدد مشتبہ افراد کو حراست میں لیا گیا ہے ۔

    پولیس ذرائع نے تصدیق کی ہے جن علاقون میں دوبارہ آپریشن شروع کیا گیا ہے ان میں ڈاڈکمر، اوچت، مندوری اور چارخیل شامل ہیں ۔
    پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ آپریشن کے دوران اب تک درجنوں مشتبہ افراد کو گرفتار کیا گیا ہے اور ان کو خفیہ مقام پر منتقل کرکے ان سے مزید تفتیش جاری ہے ۔

    ذرائع کا مزید بتانا ہے کہ آپریشن میں پاک آرمی، ایف۔سی اور پولیس کے دستے حصہ لے رہے ہیں، مزکورہ دیہاتوں سے اب تک 100 سے زائدگھرانوں نے نقل مکانی کی ہے، پورے علاقے میں کرفیو کو نافذ کیا گیا ہے جس کے باعث مقامی افراد کی مشکلات میں مزید اضافہ ہوا ہے ۔

    Share.
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleوزیراعظم شہبازشریف کا افغانستان سے گزرنے والے ریلوے منصوبے کیلئے پاکستان کے عزم کا اظہار
    Next Article اسلام آباد میں37ارب کے 29 کمرشل پلاٹس کی غیر شفاف نیلامی کا انکشاف
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کا نفاذ کرديا گیا

    اکتوبر 11, 2026

    صدرمملکت سے وزیراعظم کی اہم ملاقات، خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ پر اتفاق

    اکتوبر 10, 2026

    گورنر خیبرپختونخوا اور وفاقی وزیر امیر مقام کی اہم ملاقات، صوبے میں امن و امان کی صورتحال اور اہم سیاسی امور پر تبادلۂ خیال

    اکتوبر 10, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خیبر پختونخوا

    خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کا نفاذ کرديا گیا

    اکتوبر 11, 2026
    خاص خبریں

    صدرمملکت سے وزیراعظم کی اہم ملاقات، خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ پر اتفاق

    اکتوبر 10, 2026
    ترقی

    ایس آئی ایف سی کے تعاون سے گلگت بلتستان میں صنعتی ترقی اور سرمایہ کاری کے نئے مواقع پیدا

    اکتوبر 10, 2026
    ترقی

    قومی اقتصادی کونسل نے مختلف شعبوں میں 11 ترقیاتی منصوبوں کی منظوری دے دی

    اکتوبر 10, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اکتوبر 5, 2026

    ابراہیم فیصل ملک کی شادی خانہ آبادی اور دعوتِ ولیمہ کی تقریبات، ممتاز شخصیات کی شرکت

    اسلام آباد

    اسلام آباد: پاکستان کے ممتاز سیاسی رہنماؤں، حکومتی عہدیداروں، سفارت کاروں، کاروباری شخصیات، صحافیوں اور…

    خاص خبریں

    پشاور ہائیکورٹ کا پی ٹی آئی کو لانگ مارچ سے متعلق عبوری ریلیف دینے سے انکار

    اکتوبر 6, 2026
    خاص خبریں

    کیمٹیک میں اقراء یونیورسٹی اسلام آباد کے فیکلٹی ممبران کے لیے براڈکاسٹ میڈیا ٹریننگ ورکشاپ

    اکتوبر 5, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خیبر پختونخوا

    خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کا نفاذ کرديا گیا

    اکتوبر 11, 2026
    خاص خبریں

    صدرمملکت سے وزیراعظم کی اہم ملاقات، خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ پر اتفاق

    اکتوبر 10, 2026
    ترقی

    ایس آئی ایف سی کے تعاون سے گلگت بلتستان میں صنعتی ترقی اور سرمایہ کاری کے نئے مواقع پیدا

    اکتوبر 10, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.