Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    ایران فٹبال ورلڈ کپ میں شرکت کرے گا، فیفا صدر

    اپریل 1, 2026
    بین الاقوامی

    چین کی ثالثی میں ارومچی میں پاک۔افغان جونیئر لیول مذاکرات کا آغاز

    اپریل 1, 2026
    بین الاقوامی

    امریکی صدر کا 2 سے 3 ہفتوں میں ایران جنگ سے نکلنےکا اعلان

    اپریل 1, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اپریل 1, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»فیچرڈ»کرم میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، 7 دہشتگرد ہلاک، فائرنگ کے تبادلے میں کیپٹن سمیت 6 جوان شہید
    فیچرڈ اکتوبر 29, 2025

    کرم میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، 7 دہشتگرد ہلاک، فائرنگ کے تبادلے میں کیپٹن سمیت 6 جوان شہید

    اکتوبر 29, 2025Updated:اکتوبر 29, 20252 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Security forces kill 7 terrorists in Kurram operation, 6 soldiers including captain martyred in exchange of fire
    سکیورٹی فورسز اور قانون نافذ کرنے والے ادارے انسدادِ دہشتگردی کی مہم پوری قوت سے جاری رکھے ہوئے ہیں، ترجمان پاک فوج
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    خیبرپختونخوا کے ضلع کرم میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 7 دہشتگرد مارے گئے جبکہ دہشتگردوں کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں پاک فوج کے کیپٹن نعمان سمیت 6 جوان شہید ہوگئے ۔

    پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق سکیورٹی فورسز نے کرم کے علاقے دوگر میں بھارتی پراکسی کے دہشتگردوں کے خلاف خفیہ اطلاع کی بنیاد پر آپریشن کیا گیا ۔

    آئی ایس پی آر نے کے بیان کے مطابق سکیورٹی فورسزکی بروقت اور مؤثر کارروائی کے نتیجے میں 7 دہشتگرد  ہلاک ہو گئے ۔

    آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ شدید فائرنگ کے تبادلے میں کیپٹن نعمان سلیم سمیت 6 بہادرجوانوں نے جامِ شہادت نوش کیا، شہدا میں حوالدار امجد علی، نائیک وقاص احمد، سپاہی اعجازعلی ، سپاہی محمد ولید اور  سپاہی محمد شہباز شامل ہیں ۔

    آئی ایس پی آر  نے مزید بتایا کہ کیپٹن نعمان سلیم ایک بہادر اور نوجوان میڈیکل آفیسر تھے، کیپٹن نعمان محاذ پرمیڈیکل خدمات انجام دینے کے ساتھ دلیرانہ اندازمیں لڑے اور جامِ شہادت نوش کیا ۔

    آئی ایس پی آر  کا مزید کہنا تھا کہ علاقے میں موجود دیگربھارتی حمایت یافتہ دہشتگردوں کی تلاش اورخاتمے کے لیے کلیئرنس آپریشن جاری ہے ۔

    سکیورٹی فورسز اور قانون نافذ کرنے والے ادارے انسدادِ دہشتگردی کی مہم پوری قوت سے جاری رکھے ہوئے ہیں، ملک سے بیرونی حمایت یافتہ دہشتگردی کے ناسور کا مکمل خاتمہ کیا جائے گا ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleایبٹ آباد میں بھتہ خوری ،دہشت ، خوف و ہراس پھیلانے میں ملوث 2 مطلوب ملزمان گرفتار
    Next Article ترکیہ کی درخواست کے بعد پاکستان نے افغان طالبان کیساتھ دوبارہ مذاکرات پر رضامندی ظاہر کردی
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    چین کی ثالثی میں ارومچی میں پاک۔افغان جونیئر لیول مذاکرات کا آغاز

    اپریل 1, 2026

    امریکی صدر کا 2 سے 3 ہفتوں میں ایران جنگ سے نکلنےکا اعلان

    اپریل 1, 2026

    گرین پاکستان انیشیٹِو کے تحت جدید زرعی منصوبے تیزی سے کامیابی کی جانب گامزن

    اپریل 1, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    ایران فٹبال ورلڈ کپ میں شرکت کرے گا، فیفا صدر

    اپریل 1, 2026
    بین الاقوامی

    چین کی ثالثی میں ارومچی میں پاک۔افغان جونیئر لیول مذاکرات کا آغاز

    اپریل 1, 2026
    بین الاقوامی

    امریکی صدر کا 2 سے 3 ہفتوں میں ایران جنگ سے نکلنےکا اعلان

    اپریل 1, 2026
    خاص خبریں

    گرین پاکستان انیشیٹِو کے تحت جدید زرعی منصوبے تیزی سے کامیابی کی جانب گامزن

    اپریل 1, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    خاص خبریں

    سلیم سیف اللہ خان کی گورنر خیبرپختونخوا تعیناتی کا امکان

    اپریل 1, 2026
    شوبز

    رزاق خان کے ماہیے اور ٹپے مقبول، ناظرین کی تعداد میں مسلسل اضافہ

    اپریل 1, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    ایران فٹبال ورلڈ کپ میں شرکت کرے گا، فیفا صدر

    اپریل 1, 2026
    بین الاقوامی

    چین کی ثالثی میں ارومچی میں پاک۔افغان جونیئر لیول مذاکرات کا آغاز

    اپریل 1, 2026
    بین الاقوامی

    امریکی صدر کا 2 سے 3 ہفتوں میں ایران جنگ سے نکلنےکا اعلان

    اپریل 1, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.