Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    پاک افغان بارڈرز کو تجارت کے لیے فی الفور کھولا جائے، خیبرپختونخوا امن جرگے کا اعلامیہ جاری

    نومبر 12, 2025
    فیچرڈ

    قومی اسمبلی سے بھی 27 ویں آئینی ترمیم دوتہائی اکثریت سے منظور

    نومبر 12, 2025
    فیچرڈ

    وادی نیلم میں موسمِ سرما کی پہلی بارش اور برفباری سے سردی میں اضافہ

    نومبر 12, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    نومبر 14, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»دوسرا ون ڈے، ویسٹ انڈیز نے پاکستان کو 5 وکٹوں سے ہراکر سیریز 1،1 سے برابر کردی
    خاص خبریں اگست 11, 2025

    دوسرا ون ڈے، ویسٹ انڈیز نے پاکستان کو 5 وکٹوں سے ہراکر سیریز 1،1 سے برابر کردی

    اگست 11, 20252 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Second ODI, West Indies beat Pakistan by 5 wickets to level the series 1-1
    بارش سے متاثرہ میچ میں پاکستانکے 181رنز کا ہدف ویسٹ انڈیز نے 5 وکٹوں کے نقصان پر مکمل کرکے کامیابی حاصل کی ۔
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    ویسٹ انڈیز نے دوسرے ون ڈے میں پاکستان کو شکست دے کر سیریز 1-1 سے برابر کر دی، پاکستان کے 181 رنز کا ہدف میزبان ٹیم نے با آسانی 34 ویں اوور میں 5 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرکے کامیابی حاصل کی ۔

    ٹرینیڈاڈ :  3 ون ڈے میچز کی سیریز کے دوسرے میچ میں میزبان ویسٹ انڈیز  نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ۔

     پاکستان کی اننگز بارش کی وجہ سے 3 مرتبہ روکی گئی، بعد ازاں قومی ٹیم کی اننگز کو 37 اوورز تک محدود کیا گیا،  بارش سے متاثرہ میچ میں گرین شرٹس نے  مقررہ اوورز میں 7 وکٹ پر 171 رنز بنائے، تاہم ڈرک ورتھ لوئس میتھڈ کے تحت ویسٹ انڈیز کو 35 اوورز میں 181 رنز کا ہدف ملا ۔

    پاکستان کی جانب سے صائم ایوب نے23، عبداللہ شفیق 26،  بابر اعظم صفر، محمدرضوان 16، سلمان آغا 9 ،حسین طلعت 31 جبکہ حسن نواز 36 رنز اور شاہین آفریدی 11 رنز بنا کر ناٹ آؤٹ رہے ۔

    ویسٹ انڈیز کی جانب سے جیڈن سیلز نے 3 ، روسٹن چیز، ،گوداکیش موتی، شمار جوزف اور بلیڈز نے ایک ایک وکٹ حاصل کی ۔

    ویسٹ انڈیز نے پاکستان کا 181 رنز کا ہدف با آسانی 34 ویں اوور میں 5 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا، روسٹن چیز 49 رنز اور جسٹن گریوز 26 بناکر ناقابل شکست رہے، رتھرفورڈ 45، شائے ہوپ 32 اور کارٹے 16 رنز بناسکے ۔

    پاکستان کی جانب سے حسن علی اور محمد نواز نے 2،2 جبکہ ابرار احمد نے ایک کھلاڑی کو آؤٹ کیا، ویسٹ انڈیز نے میچ جیت کر تین میچوں کی سیریز ایک، ایک سے برابر کردی ۔

    پاکستان ٹیم میں ادوسرے میچ کیلئے تین تبدیلیاں کی گئیں، حسن علی، محمد نواز اور محمد ابرار کو شامل کیا گیاجبکہ فہیم اشرف، سفیان مقیم اور نسیم شاہ پلیئنگ الیون میں شامل نہیں تھے ۔

    واضح رہے کہ سیریز کے پہلے میچ میں پاکستان  نے ویسٹ انڈیز کو 5  وکٹوں سے شکست دی تھی، تیسرا اور فیصلہ کن میچ کل کھیلا جائے گا ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleٹھشکواں — کے ٹو ٹی وی کا مقبول فیملی شو، یومِ آزادی پر ملی نغموں اور دلچسپ گپ شپ کا امتزاج
    Next Article باجوڑ کے مختلف علاقوں میں ٹارگٹڈ آپریشن شروع، گن شپ ہیلی کاپٹروں کی شیلنگ
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    پاک افغان بارڈرز کو تجارت کے لیے فی الفور کھولا جائے، خیبرپختونخوا امن جرگے کا اعلامیہ جاری

    نومبر 12, 2025

    پہلا ون ڈے، پاکستان نے سری لنکا کو 6 رنز سے ہراکر سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل کرلی

    نومبر 11, 2025

    اسلام آباد کچہری کے باہر خودکش حملہ، 12 افراد شہید، 27 سے زائد زخمی

    نومبر 11, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    پاک افغان بارڈرز کو تجارت کے لیے فی الفور کھولا جائے، خیبرپختونخوا امن جرگے کا اعلامیہ جاری

    نومبر 12, 2025
    فیچرڈ

    قومی اسمبلی سے بھی 27 ویں آئینی ترمیم دوتہائی اکثریت سے منظور

    نومبر 12, 2025
    فیچرڈ

    وادی نیلم میں موسمِ سرما کی پہلی بارش اور برفباری سے سردی میں اضافہ

    نومبر 12, 2025
    فیچرڈ

    واناکیڈٹ کالج میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن مکمل، تمام دہشتگرد ہلاک، 650 کیڈٹس اور اساتذہ بحفاظت ریسکیو

    نومبر 12, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    فیچرڈ

    ڈی آئی جی ہزارہ کی جانب سے ٹرانسفر ہونیوالے ایبٹ آباد اور مانسہرہ کے ڈی پی اوز کے اعزاز میں عشائیہ

    نومبر 7, 2025
    خاص خبریں

    وانا کیڈٹ کالج میں موجود 3 دہشتگردوں کے افغانستان سے رابطے، سیکیورٹی فورسز کا آپریشن جاری

    نومبر 11, 2025
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    پاک افغان بارڈرز کو تجارت کے لیے فی الفور کھولا جائے، خیبرپختونخوا امن جرگے کا اعلامیہ جاری

    نومبر 12, 2025
    فیچرڈ

    قومی اسمبلی سے بھی 27 ویں آئینی ترمیم دوتہائی اکثریت سے منظور

    نومبر 12, 2025
    فیچرڈ

    وادی نیلم میں موسمِ سرما کی پہلی بارش اور برفباری سے سردی میں اضافہ

    نومبر 12, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.