Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    آزاد کشمیر کی تاریخ کا سب سے بڑا بجٹ پیش کر دیا گیا

    جون 18, 2025
    فیچرڈ

    آزادکشمیر کابینہ نے بجٹ 26-2025 کی منظور دے دی

    جون 18, 2025
    خاص خبریں

    بلوچستان کے بجٹ میں بھی سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10فیصد اور پنشن میں 7 فیصد اضافہ

    جون 17, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جون 18, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»پوٹھوہار»راولپنڈی؛ مسافر کوسٹر پر فائرنگ کرنے والا ملزم گرفتار
    پوٹھوہار ستمبر 3, 2024

    راولپنڈی؛ مسافر کوسٹر پر فائرنگ کرنے والا ملزم گرفتار

    ستمبر 3, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Rawalpindi; Suspect who opened fire on passenger coaster arrested
    Rawalpindi; Suspect who opened fire on passenger coaster arrested
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    کوٹلی ستیاں پولیس نے مسافر کوسٹر پر فائرنگ میں ملوث اسامہ فیض نامی  ملزم کو گرفتار کرلیا۔

    پولیس نے ملزم  اسامہ فیض سے اسلحہ بھی برآمد کر لیا۔

    ملزمان نے پرچھم گیلا روڈ پر اپنے دیگر ساتھیوں کے ساتھ مل کر آزاد  کشمیر  سے راولپنڈی آنے والی مسافر کوسٹر پر فائرنگ کی تھی.

    ملزمان کی فائرنگ سے ایک  مسافر زخمی ہوا تھا۔

    ڈی ایس پی کوٹلی ستیاں ستار خان کا کہنا تھا کہ  دیگر ملزمان  کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں، تمام قانونی تقاضے پورے کرکے ملزمان کو قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleکراچی:پولیس وردی میں ٹک ٹاک ویڈیو بنانے پر لیڈی کانسٹیبل معطل
    Next Article ملک بھر میں سونے کی نئی قیمت کیا ہے؟
    Ume Roman

    Related Posts

    آزاد کشمیر کی تاریخ کا سب سے بڑا بجٹ پیش کر دیا گیا

    جون 18, 2025

    بلوچستان کے بجٹ میں بھی سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10فیصد اور پنشن میں 7 فیصد اضافہ

    جون 17, 2025

    بیرون ملک مقیم پاکستانی وطن کے اصل سفیر ہیں،فیلڈ مارشل سید عاصم منیر

    جون 17, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    آزاد کشمیر کی تاریخ کا سب سے بڑا بجٹ پیش کر دیا گیا

    جون 18, 2025
    فیچرڈ

    آزادکشمیر کابینہ نے بجٹ 26-2025 کی منظور دے دی

    جون 18, 2025
    خاص خبریں

    بلوچستان کے بجٹ میں بھی سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10فیصد اور پنشن میں 7 فیصد اضافہ

    جون 17, 2025
    خاص خبریں

    بیرون ملک مقیم پاکستانی وطن کے اصل سفیر ہیں،فیلڈ مارشل سید عاصم منیر

    جون 17, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    خاص خبریں

    1.5 ٹن یا 1 ٹن اے سی کو چلانے کے لیے کتنے سولر پینلز درکار ہوتے ہیں ؟

    اگست 8, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں پہلی بار ای ٹیکسی سکیم شروع کرنے کا فیصلہ

    جنوری 2, 2025
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    آزاد کشمیر کی تاریخ کا سب سے بڑا بجٹ پیش کر دیا گیا

    جون 18, 2025
    فیچرڈ

    آزادکشمیر کابینہ نے بجٹ 26-2025 کی منظور دے دی

    جون 18, 2025
    خاص خبریں

    بلوچستان کے بجٹ میں بھی سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10فیصد اور پنشن میں 7 فیصد اضافہ

    جون 17, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.