Share Facebook Twitter LinkedIn Email اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ نے 9 اور 10 اپریل کو مقامی چھٹی کا اعلان کر دیا۔ ضلعی انتظامیہ کے مطابق اسلام آباد میں 9 اور 10 اپریل کو تمام سکول اور دفاتر بند رہیں گے جب کہ ضروری خدمات کے ادارے بدستور کام کرتے رہیں گے۔
اگنی ویر سکیم: بھارتی نوجوانوں کے مستقبل کے بجائے بی جے پی حکومت کے لیے سیاسی مفادات کا ذریعہنومبر 10, 2026