Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    فیچرڈ

    لاہور قلندرز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو ہراکر تيسری بار پی ایس ایل کی ٹرافی اپنے نام کرلی

    مئی 25, 2025
    خاص خبریں

    آئی جی خیبرپختونخوا ذوالفقار حمید نے ایوبیہ خانسپور پولیس چیک پوسٹ کا افتتاح کر دیا

    مئی 25, 2025
    خاص خبریں

    خیبر پختونخوا میں 3 مختلف کارروائیوں کے دوران بھارتی سپانسرڈ 9 دہشتگرد ہلاک

    مئی 25, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    مئی 26, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»پوٹھوہار»راولپنڈی پولیس نےہنی ٹریپ میں ملوث 2 گینگز گرفتار کر لیے
    پوٹھوہار اپریل 23, 2025

    راولپنڈی پولیس نےہنی ٹریپ میں ملوث 2 گینگز گرفتار کر لیے

    اپریل 23, 20252 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    راولپنڈی پولیس  نے سوشل میڈیا کے ذریعے ہنی ٹریپ کر کے شہریوں کو لوٹنے والے دو گروہوں کو گرفتار کرلیا۔   مشرقی افریقہ کے ملک ملاوی کی خاتون اور ملزمان کی پشت پناہی کرنے والے 5 پولیس اہلکار بھی شامل ہیں۔

    ایس ایس پی آپریشنز راولپنڈی کاشف ذوالفقار نے ایس پی راول کے ہمراہ پولیس لائنز میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ ہنی ٹریپ گروہ صدر بیرونی اور صادق آباد پولیس نے گرفتار کئے ہیں۔ گینگز ارکان سوشل میڈیا کے ذریعے شہریوں کو ٹریپ کر کے لوٹتے تھے۔

    تھانہ صدر بیرونی پولیس نے پاکستانی نژاد مشرقی افریقن خاتون سمیت چھ افراد کو گرفتار کیا۔ اس گینگ کی لیڈی سرغنہ مرینہ خان پاکستانی نژاد افریقن ہے جبکہ گروہ میں اس کا شوہر بلال اور دیگر ارکان فاروق، طیب، کامران اور عبدالجبار شامل ہیں۔ گینگ سے ڈھائی لاکھ روپے اور اسلحہ برآمد ہوا۔

    تفتیشی حکام کے مطابق مرینہ خان سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر شہریوں سے رابطہ کر کے انہیں ملاقات کیلئے بلاتی تھی۔ ہنی ٹریپ گینگ ممبران اسلحہ کی نوک پر اس شخص سے رقم اور قیمتی اشیاء چھین لیتے تھے۔

    اسی طرح تھانہ صادق آباد پولیس نے بھی ہنی ٹریپ میں ملوث 10 رکنی آفتاب عرف تابی گینگ کو گرفتار کیا ہے۔ گینگ سے پانچ لاکھ روپے اور اسلحہ بھی برآمد ہوا۔ گینگ کے سرغنہ آفتاب عرف تابی نے خواتین اور پولیس اہلکاروں کیساتھ مل کر یہ گینگ بنا رکھا تھا۔

    گرفتار ملزمان میں آفتاب، حمزہ، شان۔ ہاجرہ، عظمیٰ، مبشر، رضا عباس، فضل عباس، نعمان اور افضال شامل ہیں۔ ہاجرہ مخصوص سوشل میڈیا ایپ کے ذریعے شہریوں کو ٹریپ کرتی اور ملنے کے بہانے بلا کر ان کی نازیبا ویڈیوزاور تصاویر بنا کر بلیک میل کرتی تھی۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپاکستان کی معیشت میں بہتری کا عالمی سطح پر اہم اعتراف
    Next Article ایبٹ آباد میں باؤلے کتوں کا سکول کے بچوں پر حملہ
    Idrees
    • Website

    Related Posts

    لاہور قلندرز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو ہراکر تيسری بار پی ایس ایل کی ٹرافی اپنے نام کرلی

    مئی 25, 2025

    آئی جی خیبرپختونخوا ذوالفقار حمید نے ایوبیہ خانسپور پولیس چیک پوسٹ کا افتتاح کر دیا

    مئی 25, 2025

    خیبر پختونخوا میں 3 مختلف کارروائیوں کے دوران بھارتی سپانسرڈ 9 دہشتگرد ہلاک

    مئی 25, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    فیچرڈ

    لاہور قلندرز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو ہراکر تيسری بار پی ایس ایل کی ٹرافی اپنے نام کرلی

    مئی 25, 2025
    خاص خبریں

    آئی جی خیبرپختونخوا ذوالفقار حمید نے ایوبیہ خانسپور پولیس چیک پوسٹ کا افتتاح کر دیا

    مئی 25, 2025
    خاص خبریں

    خیبر پختونخوا میں 3 مختلف کارروائیوں کے دوران بھارتی سپانسرڈ 9 دہشتگرد ہلاک

    مئی 25, 2025
    خاص خبریں

    دوبارہ حماقت کی تو جواب شدید تر ہوگا، ڈی جی آئی ایس پی آر کا بھارت کو انتباہ

    مئی 25, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    خاص خبریں

    1.5 ٹن یا 1 ٹن اے سی کو چلانے کے لیے کتنے سولر پینلز درکار ہوتے ہیں ؟

    اگست 8, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    فیچرڈ

    لاہور قلندرز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو ہراکر تيسری بار پی ایس ایل کی ٹرافی اپنے نام کرلی

    مئی 25, 2025
    خاص خبریں

    آئی جی خیبرپختونخوا ذوالفقار حمید نے ایوبیہ خانسپور پولیس چیک پوسٹ کا افتتاح کر دیا

    مئی 25, 2025
    خاص خبریں

    خیبر پختونخوا میں 3 مختلف کارروائیوں کے دوران بھارتی سپانسرڈ 9 دہشتگرد ہلاک

    مئی 25, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.