Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    چترال

    لوئر چترال: گرم چشمہ وادی میں نایاب برفانی چیتے کی ہلاکت، محکمہ وائلڈ لائف کی کارکردگی پر سوالات

    جنوری 20, 2026
    بین الاقوامی

    برطانیہ میں بچوں کے لیے سوشل میڈیا پر آسٹریلیا طرز کی پابندی پر غور

    جنوری 20, 2026
    خاص خبریں

    چمن سرحد پر پاکستان اور افغان سیکیورٹی فورسز کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ

    جنوری 20, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جنوری 20, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»رانا ثنا اللہ: کمشنر راولپنڈی لیاقت چٹھہ ذہنی دبا وکا شکار ہیں
    خاص خبریں فروری 17, 2024

    رانا ثنا اللہ: کمشنر راولپنڈی لیاقت چٹھہ ذہنی دبا وکا شکار ہیں

    فروری 17, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Rana Sanaullah: Commissioner Rawalpindi Liaquat Chatta is suffering from mental stress
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    رہنما مسلم لیگ ن رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے کہ مستعفی کمشنر راولپنڈی لیاقت چٹھہ ذہنی دبا وکا شکار ہے۔سب سے پہلے لیاقت چٹھہ کو اسپتال میں داخل کرانا چاہیے۔

    لیاقت چٹھہ کے ویڈیو بیان پر ردعمل دیتے ہوئے سابق وزیرداخلہ نے کہا کہ الیکشن کو متنازع کرنے کی کوشش کی جارہی ہے، بدقسمتی ہے کہ کمشنر راولپنڈی نے ایسی گفتگو کی۔راناثنااللہ نے کہا کہ جس آدمی نے خودکشی کی کوشش کی وہ ذہنی دباو کا شکارہے۔ اگر انہوں نے دھاندلی کرائی بھی تو اسکی سزا موت نہیں، پاکستان کا کوئی قانون ایسا نہیں جو چوک پر پھانسی کی اجازت دے۔

    انہوں نے کہا کہ کمشنر نے کہا کہ اس نے خودکشی کی کوشش کی، وہ ذہنی دبا وکا شکار ہے۔رہنما ن لیگ نے کہا کہ حکومت نہ لینے کی وجہ یہ الزامات نہیں ہیں۔ ن لیگ میں مضبوط رائے پائی جاتی ہے ۔ہمیں حکومت نہیں بنانی چاہیے۔ ہمیں کسی صورت یہ مصیبت اپنے گلے نہیں لٹکانا چاہیے۔ سب کے ساتھ شامل ہوکر معاملے کو آگے بڑھانے کی کوشش کرنی چاہیے۔ نوازشریف نے اس پر اب تک کوئی فیصلہ نہیں کیا

    Liaquat Chatta mental stress Rana Sanaullah رانا ثنا اللہ راولپنڈی لیاقت چٹھہ
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleالیکشن کمیشن نے کمشنر راولپنڈی کے دھاندلی کے الزامات کو مسترد کر دیا
    Next Article وزیرستان میں شہید ہونے والا سپاہی ہریپور میں فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک
    Ume Roman

    Related Posts

    برطانیہ میں بچوں کے لیے سوشل میڈیا پر آسٹریلیا طرز کی پابندی پر غور

    جنوری 20, 2026

    چمن سرحد پر پاکستان اور افغان سیکیورٹی فورسز کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ

    جنوری 20, 2026

    مانسہرہ کے علاقے اچھڑیاں میں موجود غیر ملکیوں کو کیمپ مہاجرین سے خالی کروانے کے بعد مسمار کردیا گیا

    جنوری 19, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    چترال

    لوئر چترال: گرم چشمہ وادی میں نایاب برفانی چیتے کی ہلاکت، محکمہ وائلڈ لائف کی کارکردگی پر سوالات

    جنوری 20, 2026
    بین الاقوامی

    برطانیہ میں بچوں کے لیے سوشل میڈیا پر آسٹریلیا طرز کی پابندی پر غور

    جنوری 20, 2026
    خاص خبریں

    چمن سرحد پر پاکستان اور افغان سیکیورٹی فورسز کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ

    جنوری 20, 2026
    کھیل

    انڈر 19 ورلڈ کپ، پاکستان نے سکاٹ لینڈ کو 6 وکٹوں سے شکست دیدی

    جنوری 19, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    جنوری 16, 2026

    ایبٹ آباد میں 15 دن میں 900 سے زائد بچے نمونیا کا شکار، تین ہلاکتیں

    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں سردی کے موسم میں اضافہ ہونے کے بعد نمونیا کے کیسز میں…

    چترال

    چترال میں امریکی شکاری نے بھی کشمیری مارخور کا شکارکرلیا

    جنوری 14, 2026
    خاص خبریں

    9 مئی واقعات میں وزیراعلیٰ سہیل آفریدی سميت دیگر پی ٹی آئی رہنماوں کی موجودگی کی تصدیق

    جنوری 11, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    چترال

    لوئر چترال: گرم چشمہ وادی میں نایاب برفانی چیتے کی ہلاکت، محکمہ وائلڈ لائف کی کارکردگی پر سوالات

    جنوری 20, 2026
    بین الاقوامی

    برطانیہ میں بچوں کے لیے سوشل میڈیا پر آسٹریلیا طرز کی پابندی پر غور

    جنوری 20, 2026
    خاص خبریں

    چمن سرحد پر پاکستان اور افغان سیکیورٹی فورسز کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ

    جنوری 20, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.