Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    کھیل

    ایشیاکپ کے تیسرے میچ میں بنگلہ دیش نے ہانگ کانگ کو 7 وکٹوں سے ہرادیا

    ستمبر 11, 2025
    پوٹھوہار

    اسلام آباد کے تعلیمی اداروں میں بچوں کو جسمانی سزا دینے پر مکمل پابندی عائد

    ستمبر 11, 2025
    بین الاقوامی

    دوحہ:وزیراعظم کی ہنگامی دورے پر قطر آمد، اسرائیلی حملے کی شدید مذمت، قطری قیادت اور عوام سے اظہار یکجہتی

    ستمبر 11, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ستمبر 12, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»کشمیر»گلگت بلتستان اور کشمیر سمیت مختلف علاقوں میں بارش کا امکان
    کشمیر جون 3, 2025

    گلگت بلتستان اور کشمیر سمیت مختلف علاقوں میں بارش کا امکان

    جون 3, 20251 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Rain likely in various areas including Gilgit-Baltistan and Kashmir
    عید الاضحی پر 7 سے 9 جون کے دوران دیر، سوات، چترال، کوہستان اور مانسہرہ میں بارش کا امکان ہے،محکمہ موسمیات
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران  گلگت بلتستان ، کشمیر، بالائی خیبرپختونخوا، بالائی پنجاب،میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کے علاوہ چند مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی توقع ہے ۔

    محکمہ موسمیات کے بیان میں خبردار کیا گیا ہے کہ آندھی/جھکڑ / ژالہ باری/گرج چمک اور تیز/ موسلادھار بار ش کے باعث کمزور انفرا سٹرکچر ( بجلی کے کھمبے، درخت ، گاڑیوں، سولر پینل وغیرہ)کو نقصان کا خدشہ ہے ۔

    اس دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہنی توقع ہے جبکہ میدانی علاقوں میں شدید گرم رہنے کا امکان ہے ۔

    محکمہ موسمیات کے مطابق عید الاضحی پر 7 سے 9 جون کے دوران دیر، سوات، چترال، کوہستان اور مانسہرہ میں بارش کا امکان ہے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleٹک ٹاکر ثنا یوسف قتل کیس میں اہم پیشرفت، ملزم گرفتار، اسلحہ برآمد
    Next Article ایبٹ آباد:اینٹی کرپشن کا چھاپہ، پٹواری رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان کی داریل اور سنگل کے درمیان امن قائم رکھنے کی کوششیں

    ستمبر 11, 2025

    خنجراب پاس پر دھرنا، سیکڑوں چینی شہری، غیر ملکی سیاح اور طلبہ دوسرے روز بھی سست میں پھنس گئے

    ستمبر 10, 2025

    واپڈا کے خلاف شاہراہ قراقرم پر عوامی احتجاج، ٹریفک مکمل طور پر معطل

    ستمبر 10, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    کھیل

    ایشیاکپ کے تیسرے میچ میں بنگلہ دیش نے ہانگ کانگ کو 7 وکٹوں سے ہرادیا

    ستمبر 11, 2025
    پوٹھوہار

    اسلام آباد کے تعلیمی اداروں میں بچوں کو جسمانی سزا دینے پر مکمل پابندی عائد

    ستمبر 11, 2025
    بین الاقوامی

    دوحہ:وزیراعظم کی ہنگامی دورے پر قطر آمد، اسرائیلی حملے کی شدید مذمت، قطری قیادت اور عوام سے اظہار یکجہتی

    ستمبر 11, 2025
    خاص خبریں

    ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر II کا گندم اور آٹے کے ہول سیل ڈیلرز کے گوداموں کا دورہ

    ستمبر 11, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    خاص خبریں

    ایبٹ آباد: حویلیاں میں ہزارہ موٹروے پر ٹریفک حادثہ، 5 افراد جاں بحق

    ستمبر 8, 2025
    فیچرڈ

    مانسہرہ: اکھوڑی گلی میں جیپ گہری کھائی میں جا گری، 3 خواتین جاں بحق ، 5 افراد زخمی

    ستمبر 11, 2025
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    کھیل

    ایشیاکپ کے تیسرے میچ میں بنگلہ دیش نے ہانگ کانگ کو 7 وکٹوں سے ہرادیا

    ستمبر 11, 2025
    پوٹھوہار

    اسلام آباد کے تعلیمی اداروں میں بچوں کو جسمانی سزا دینے پر مکمل پابندی عائد

    ستمبر 11, 2025
    بین الاقوامی

    دوحہ:وزیراعظم کی ہنگامی دورے پر قطر آمد، اسرائیلی حملے کی شدید مذمت، قطری قیادت اور عوام سے اظہار یکجہتی

    ستمبر 11, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.