Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    آئی سی سی نے کرکٹ ورلڈ کپ 2027 کے شیڈول کا اعلان کردیا ، پاکستان اور بھارت کا میچ 10 اکتوبر کو ہوگا

    اکتوبر 1, 2026
    خاص خبریں

    صدر مملکت اور وزیراعظم کی اہم ملاقات ،پی ٹی آئی سے مذاکرات کیلئے مشترکہ کمیٹی قائم

    اکتوبر 1, 2026
    خاص خبریں

    پاک فوج نے بھارت کا ایک اور جھوٹ کا دعویٰ بے نقاب کردیا

    اکتوبر 1, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اکتوبر 2, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»ٹرانسپورٹ»وزیراعظم محمد شہباز شریف کی ہدایت پر ریلوے ملازمین کے لیے جدید سہولیات، نئے رننگ رومز کا افتتاح
    ٹرانسپورٹ اگست 22, 2026

    وزیراعظم محمد شہباز شریف کی ہدایت پر ریلوے ملازمین کے لیے جدید سہولیات، نئے رننگ رومز کا افتتاح

    اگست 22, 2026Updated:اگست 22, 20261 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    خانیوال: وزیراعظم محمد شہباز شریف کی ہدایت پر ریلوے ملازمین کے لیے جدید سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں۔

    وفاقی وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی نے نئے گارڈز اور لوکو پائلٹ رننگ رومز کا افتتاح کر دیا۔

    وفاقی وزیر ریلوے حنیف عباسی نے ریلوے کی 89 سالہ تاریخ میں جدید رننگ رومز کا افتتاح کیا گیا۔

    لوکو پائلٹ رننگ رومز میں فائیو سٹار ہوٹل کے معیار کی رہائش فراہم کی گئی ہے۔

    رننگ رومز میں سولر سسٹم، مسجد اور جدید ڈائننگ ہالز کی سہولت موجود ہے۔

    ریلوے کی تاریخ میں لوکو پائلٹس کو بہترین سہولیات فراہم کی گئی ہیں،۔

    وفاقی وزیر ریلوے حنیف عباسی نے کہا کہ ریلوے ملازمین کی حاضری اور بائیومیٹرک کو یقینی بنایا جائے گا۔

    انہوں نے کہا کہ ریلوے کو منافع بخش ادارہ بنایا جائے گا۔

    حنیف عباسی نے کہا کہ لوکو پائلٹس اور گارڈز ریلوے آپریشن کا اہم حصہ ہیں۔

    ریلوے ملازمین کی فلاح و بہبود کے ساتھ کارکردگی اور نظم و ضبط پر بھی توجہ دی جا رہی ہے۔

    انہوں نے کہا کہ ریلوے کو جدید خطوط پر استوار کرنے کے لیے عملی اقدامات جاری ہیں۔

    انہوں نے کہا کہ ریلوے کی بہتری کے تمام اقدامات وزیراعظم کی ہدایت پر کیے جا رہے ہیں۔

    پاکستان ریلوے پاکستان ریلوے جدید سہولیات حنیف عباسی خانیوال ریلوے رننگ رومز ریلوے کی بہتری ریلوے کے جدید رننگ رومز ریلوے ملازمین شہباز شریف گارڈز رننگ رومز لوکو پائلٹس
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleنائب وزیراعظم کی زیر صدارت ایکنک اجلاس: خوازہ خیلہ-بشام ایکسپریس وے سمیت اہم ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ
    Next Article راولاکوٹ میں پاک فوج کا فری میڈیکل کیمپ، 5 ہزار سے زائد شہریوں کو مفت طبی سہولیات کی فراہمی
    Saqib Butt
    • Website

    Related Posts

    آئی سی سی نے کرکٹ ورلڈ کپ 2027 کے شیڈول کا اعلان کردیا ، پاکستان اور بھارت کا میچ 10 اکتوبر کو ہوگا

    اکتوبر 1, 2026

    صدر مملکت اور وزیراعظم کی اہم ملاقات ،پی ٹی آئی سے مذاکرات کیلئے مشترکہ کمیٹی قائم

    اکتوبر 1, 2026

    پاک فوج نے بھارت کا ایک اور جھوٹ کا دعویٰ بے نقاب کردیا

    اکتوبر 1, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    آئی سی سی نے کرکٹ ورلڈ کپ 2027 کے شیڈول کا اعلان کردیا ، پاکستان اور بھارت کا میچ 10 اکتوبر کو ہوگا

    اکتوبر 1, 2026
    خاص خبریں

    صدر مملکت اور وزیراعظم کی اہم ملاقات ،پی ٹی آئی سے مذاکرات کیلئے مشترکہ کمیٹی قائم

    اکتوبر 1, 2026
    خاص خبریں

    پاک فوج نے بھارت کا ایک اور جھوٹ کا دعویٰ بے نقاب کردیا

    اکتوبر 1, 2026
    حکومت

    پاکستانی معیشت کے اہم اشاریوں میں بہتری، وزیراعظم شہباز شریف کا خیرمقدم

    اکتوبر 1, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اکتوبر 1, 2026

    پاک چین دوستی خطے کے امن و ترقی، باہمی اعتماد اور مشترکہ مفادات پر مبنی ہے: سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق

    باہمی تعاون

    اسلام آباد: سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے چین کے 77ویں قومی دن پر…

    خاص خبریں

    اسلامک یونیورسٹی میں ایٹم ایکس ڈائیلاگ، میڈیا اور اکیڈمیا میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

    اکتوبر 1, 2026
    باہمی تعاون

    آئی ایم ایف مشن کی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب سے ہم ملاقات

    ستمبر 29, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    آئی سی سی نے کرکٹ ورلڈ کپ 2027 کے شیڈول کا اعلان کردیا ، پاکستان اور بھارت کا میچ 10 اکتوبر کو ہوگا

    اکتوبر 1, 2026
    خاص خبریں

    صدر مملکت اور وزیراعظم کی اہم ملاقات ،پی ٹی آئی سے مذاکرات کیلئے مشترکہ کمیٹی قائم

    اکتوبر 1, 2026
    خاص خبریں

    پاک فوج نے بھارت کا ایک اور جھوٹ کا دعویٰ بے نقاب کردیا

    اکتوبر 1, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.