Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    آئی سی سی نے کرکٹ ورلڈ کپ 2027 کے شیڈول کا اعلان کردیا ، پاکستان اور بھارت کا میچ 10 اکتوبر کو ہوگا

    اکتوبر 1, 2026
    خاص خبریں

    صدر مملکت اور وزیراعظم کی اہم ملاقات ،پی ٹی آئی سے مذاکرات کیلئے مشترکہ کمیٹی قائم

    اکتوبر 1, 2026
    خاص خبریں

    پاک فوج نے بھارت کا ایک اور جھوٹ کا دعویٰ بے نقاب کردیا

    اکتوبر 1, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اکتوبر 1, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»ترقی»نائب وزیراعظم کی زیر صدارت ایکنک اجلاس: خوازہ خیلہ-بشام ایکسپریس وے سمیت اہم ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ
    ترقی اگست 22, 2026

    نائب وزیراعظم کی زیر صدارت ایکنک اجلاس: خوازہ خیلہ-بشام ایکسپریس وے سمیت اہم ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ

    اگست 22, 2026Updated:اگست 22, 20262 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    اسلام آباد: نائب وزیراعظم اور وزیرِ خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار کی زیرِ صدارت قومی اقتصادی کونسل کی کمیٹی (ایکنک) کا اہم اجلاس منعقد ہوا.

    اجلاس میں ملک بھر کے مختلف ترقیاتی منصوبوں کے جامع ایجنڈے پر تفصیلی غور کیا گیا ہے۔

    ان اہم منصوبوں میں خوازہ خیلہ-بشام ایکسپریس وے کی تعمیر، تربیلا فائیو ایکسٹینشن ہائیڈرو پاور پروجیکٹ، جنوبی پنجاب غربت خاتمہ پروجیکٹ اور فول برائٹ سکالرشپ سپورٹ پروگرام شامل ہیں۔

    اس کے ساتھ ساتھ لیسکو، ہیسکو اور پیسکو میں بجلی کی تقسیم کی کارکردگی کو بہتر بنانے کے پروجیکٹس اور پانی، مواصلات و انفراسٹرکچر کے مختلف دیگر منصوبے بھی زیرِ بحث آئے ہیں۔

    کمیٹی نے مختلف ترقیاتی منصوبوں کے نظرثانی شدہ پی سی-ون کا تفصیلی جائزہ لیا اور جاری منصوبوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا تاکہ قومی وسائل کے مؤثر استعمال اور وقت پر تکمیل کو یقینی بنایا جا سکے۔

    نائب وزیراعظم نے تمام متعلقہ حکام کو ہدایت کی کہ وہ تمام ترقیاتی منصوبوں پر بروقت اور باہمی تعاون کے ساتھ عملدرآمد یقینی بنائیں تاکہ ملک میں معاشی ترقی اور مواصلاتی رابطوں کا سفر جاری رہے۔

    اجلاس میں وفاقی وزیرِ خزانہ و محصول، وزیرِ منصوبہ بندی و ترقی، معاونِ خصوصی طارق باجوہ، کیبنٹ ڈویژن، وزارتِ منصوبہ بندی اور اقتصادی امور ڈویژن کے سیکرٹریز سمیت صوبائی حکومتوں کے نمائندوں اور سینئر وفاقی و صوبائی حکام نے بھی شرکت کی۔

    اسحاق ڈار ایکنک اجلاس پاکستان ترقیاتی منصوبے پیسکو تربیلا فائیو پروجیکٹ ترقیاتی منصوبے جنوبی پنجاب غربت خاتمہ خوازہ خیلہ بشام ایکسپریس وے فول برائٹ اسکالرشپ قومی اقتصادی کونسل لیسکو ہیسکو
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپاکستان 2027 میں ایس سی او سربراہی اجلاس کی میزبانی کے لیے تیار، رکن ممالک کے سفیروں سے مشاورت
    Next Article وزیراعظم محمد شہباز شریف کی ہدایت پر ریلوے ملازمین کے لیے جدید سہولیات، نئے رننگ رومز کا افتتاح
    Saqib Butt
    • Website

    Related Posts

    آئی سی سی نے کرکٹ ورلڈ کپ 2027 کے شیڈول کا اعلان کردیا ، پاکستان اور بھارت کا میچ 10 اکتوبر کو ہوگا

    اکتوبر 1, 2026

    صدر مملکت اور وزیراعظم کی اہم ملاقات ،پی ٹی آئی سے مذاکرات کیلئے مشترکہ کمیٹی قائم

    اکتوبر 1, 2026

    پاک فوج نے بھارت کا ایک اور جھوٹ کا دعویٰ بے نقاب کردیا

    اکتوبر 1, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    آئی سی سی نے کرکٹ ورلڈ کپ 2027 کے شیڈول کا اعلان کردیا ، پاکستان اور بھارت کا میچ 10 اکتوبر کو ہوگا

    اکتوبر 1, 2026
    خاص خبریں

    صدر مملکت اور وزیراعظم کی اہم ملاقات ،پی ٹی آئی سے مذاکرات کیلئے مشترکہ کمیٹی قائم

    اکتوبر 1, 2026
    خاص خبریں

    پاک فوج نے بھارت کا ایک اور جھوٹ کا دعویٰ بے نقاب کردیا

    اکتوبر 1, 2026
    حکومت

    پاکستانی معیشت کے اہم اشاریوں میں بہتری، وزیراعظم شہباز شریف کا خیرمقدم

    اکتوبر 1, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    ستمبر 25, 2026

    اقرا یونیورسٹی میں AICoP کانفرنس 2.0، اکیڈمیا اور انڈسٹری کے درمیان تعاون بڑھانے پر زور

    خاص خبریں

    اسلام آباد: اقرا یونیورسٹی کے H-9 کیمپس میں AICoP کانفرنس 2.0 کا انعقاد کیا گیا،…

    باہمی تعاون

    نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی انٹیگوا و باربوڈا کے وزیر خارجہ سے ملاقات، تعاون کو مزید مضبوط بنانے پر تبادلہ خیال

    ستمبر 25, 2026
    باہمی تعاون

    پاک چین دوستی خطے کے امن و ترقی، باہمی اعتماد اور مشترکہ مفادات پر مبنی ہے: سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق

    اکتوبر 1, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    آئی سی سی نے کرکٹ ورلڈ کپ 2027 کے شیڈول کا اعلان کردیا ، پاکستان اور بھارت کا میچ 10 اکتوبر کو ہوگا

    اکتوبر 1, 2026
    خاص خبریں

    صدر مملکت اور وزیراعظم کی اہم ملاقات ،پی ٹی آئی سے مذاکرات کیلئے مشترکہ کمیٹی قائم

    اکتوبر 1, 2026
    خاص خبریں

    پاک فوج نے بھارت کا ایک اور جھوٹ کا دعویٰ بے نقاب کردیا

    اکتوبر 1, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.