Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    پاکستان کا فتح 4 کروز میزائل کے ایکسٹینڈڈ ورژن کا کامیاب تجربہ

    اکتوبر 6, 2026
    خاص خبریں

    وزیراعظم کی ایک بار پھر پاکستان تحریک انصاف کو مذاکرات کی پیشکش

    اکتوبر 6, 2026
    خاص خبریں

    پاکستان نے تقسیم شدہ دنیا میں مشکل کام کرتے ہوئے زبردست سہولت کاری اور اعتبار قائم کرکے دکھایا، سکریٹری جنرل اقوام متحدہ

    اکتوبر 6, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اکتوبر 6, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»ترقی»کوانٹم ویلی کا قیام : ’’کوانٹم ویلی پاکستان‘‘ مستقبل کی نئی سمت کا آغاز ہے: احسن اقبال
    ترقی ستمبر 16, 2026

    کوانٹم ویلی کا قیام : ’’کوانٹم ویلی پاکستان‘‘ مستقبل کی نئی سمت کا آغاز ہے: احسن اقبال

    ستمبر 16, 2026Updated:ستمبر 16, 20262 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    اسلام آباد: وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ کوانٹم ویلی کا قیام ملک کے مستقبل کی نئی سمت کا آغاز ہے.

    کوانٹم ویلی کا مقصد نوجوانوں کو جدید ٹیکنالوجی اور عالمی جدت کے مراکز سے جوڑنا ہے۔

    کوانٹم ویلی پاکستان کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اکیسویں صدی میں ترقی کا انحصار جسمانی قوت کے بجائے ذہنی اور تخلیقی صلاحیتوں پر ہے۔

    جس ملک کے پاس بہترین آئیڈیاز اور انہیں مصنوعات میں تبدیل کرنے کی صلاحیت ہوگی، وہی دنیا میں آگے بڑھے گا۔

    احسن اقبال نے کہا کہ پاکستان کی تقریباً ساٹھ فیصد آبادی نوجوانوں پر مشتمل ہے اور ہماری نوجوان نسل کسی بھی قوم سے کم نہیں۔

    ضرورت اس امر کی ہے کہ نوجوانوں کی صلاحیتوں کو یکجا کرکے ’’ٹیم پاکستان‘‘ کے جذبے کے ساتھ آگے بڑھا جائے۔

    انہوں نے کہا کہ دفاعی اور سفارتی کامیابیوں کے لیے مضبوط معیشت ناگزیر ہے۔

    پاکستان کا ہدف دو ہزار پینتیس تک ایک ٹریلین ڈالر اور دو ہزار سینتالیس تک تین ٹریلین ڈالر کی معیشت بننا ہے۔

    وفاقی وزیر نے کہا کہ برآمدات میں اضافہ کیے بغیر مکمل معاشی خودمختاری حاصل نہیں کی جاسکتی۔

    ٹیکنالوجی کے مراکز کے ذریعے پاکستان کی ٹیکنالوجی برآمدات کو دو ہزار پینتیس تک سو ارب ڈالر تک لے جانے میں مدد ملے گی۔

    احسن اقبال نے بتایا کہ مصنوعی ذہانت، سائبر سیکیورٹی، بگ ڈیٹا، جی آئی ایس اور سیٹلائٹ ٹیکنالوجی کے مراکز کے ذریعے متعدد جامعات کو قومی ٹیکنالوجی نیٹ ورک سے منسلک کیا گیا ہے.

    ’’اڑان پاکستان‘‘ کے تحت ٹیکنالوجی کے سفر کو مزید تیز کیا جا رہا ہے۔

    انہوں نے کہا کہ پاکستان کے نوجوان علم، جدت اور ٹیکنالوجی کے ذریعے ملک کے لیے قیمتی زرمبادلہ کما سکتے ہیں۔

    حکومت نوجوانوں کو صرف روزگار کے متلاشی نہیں بلکہ علم، جدت اور قومی ترقی کے معمار بنانا چاہتی ہے۔

    احسن اقبال اڑان پاکستان بگ ڈیٹا پاکستان ٹیکنالوجی ٹیکنالوجی برآمدات سائبر سیکیورٹی سیٹلائٹ ٹیکنالوجی قومی ٹیکنالوجی نیٹ ورک کوانٹم ویلی پاکستان مصنوعی ذہانت معاشی خودمختاری نوجوان
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleمکہ مکرمہ پر ڈرون حملے کی کوشش قابل مذمت ، حرمین شریفین کے تحفظ کیلئے پوری پاکستانی قوم سعودیہ کیساتھ کھڑی ہے، وزیراعظم
    Next Article نیب اور سی سی پی کا انسدادِ بدعنوانی پر مشترکہ تعاون کا معاہدہ
    Saqib Butt
    • Website

    Related Posts

    پاکستان کا فتح 4 کروز میزائل کے ایکسٹینڈڈ ورژن کا کامیاب تجربہ

    اکتوبر 6, 2026

    وزیراعظم کی ایک بار پھر پاکستان تحریک انصاف کو مذاکرات کی پیشکش

    اکتوبر 6, 2026

    پاکستان نے تقسیم شدہ دنیا میں مشکل کام کرتے ہوئے زبردست سہولت کاری اور اعتبار قائم کرکے دکھایا، سکریٹری جنرل اقوام متحدہ

    اکتوبر 6, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    پاکستان کا فتح 4 کروز میزائل کے ایکسٹینڈڈ ورژن کا کامیاب تجربہ

    اکتوبر 6, 2026
    خاص خبریں

    وزیراعظم کی ایک بار پھر پاکستان تحریک انصاف کو مذاکرات کی پیشکش

    اکتوبر 6, 2026
    خاص خبریں

    پاکستان نے تقسیم شدہ دنیا میں مشکل کام کرتے ہوئے زبردست سہولت کاری اور اعتبار قائم کرکے دکھایا، سکریٹری جنرل اقوام متحدہ

    اکتوبر 6, 2026
    خاص خبریں

    ڈیرہ اسماعیل خان میں فائرنگ کے مختلف واقعات میں ایف بی آر اور پولیس کے 5 اہلکار شہید

    اکتوبر 6, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اکتوبر 5, 2026

    ابراہیم فیصل ملک کی شادی خانہ آبادی اور دعوتِ ولیمہ کی تقریبات، ممتاز شخصیات کی شرکت

    اسلام آباد

    اسلام آباد: پاکستان کے ممتاز سیاسی رہنماؤں، حکومتی عہدیداروں، سفارت کاروں، کاروباری شخصیات، صحافیوں اور…

    خاص خبریں

    اسلامک یونیورسٹی میں ایٹم ایکس ڈائیلاگ، میڈیا اور اکیڈمیا میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

    اکتوبر 1, 2026
    خاص خبریں

    کیمٹیک میں اقراء یونیورسٹی اسلام آباد کے فیکلٹی ممبران کے لیے براڈکاسٹ میڈیا ٹریننگ ورکشاپ

    اکتوبر 5, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    پاکستان کا فتح 4 کروز میزائل کے ایکسٹینڈڈ ورژن کا کامیاب تجربہ

    اکتوبر 6, 2026
    خاص خبریں

    وزیراعظم کی ایک بار پھر پاکستان تحریک انصاف کو مذاکرات کی پیشکش

    اکتوبر 6, 2026
    خاص خبریں

    پاکستان نے تقسیم شدہ دنیا میں مشکل کام کرتے ہوئے زبردست سہولت کاری اور اعتبار قائم کرکے دکھایا، سکریٹری جنرل اقوام متحدہ

    اکتوبر 6, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.