Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    صدرمملکت سے وزیراعظم کی اہم ملاقات، خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ پر اتفاق

    اکتوبر 10, 2026
    ترقی

    ایس آئی ایف سی کے تعاون سے گلگت بلتستان میں صنعتی ترقی اور سرمایہ کاری کے نئے مواقع پیدا

    اکتوبر 10, 2026
    ترقی

    قومی اقتصادی کونسل نے مختلف شعبوں میں 11 ترقیاتی منصوبوں کی منظوری دے دی

    اکتوبر 10, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اکتوبر 11, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»پنجاب»پنجاب ریونیو اتھارٹی کی ریکارڈ ٹیکس وصولی، 367 ارب روپے سے زائد محصولات جمع
    پنجاب جولائی 2, 2026

    پنجاب ریونیو اتھارٹی کی ریکارڈ ٹیکس وصولی، 367 ارب روپے سے زائد محصولات جمع

    جولائی 2, 20261 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    پنجاب ریونیو اتھارٹی نے مالی سال 2025-26 کے دوران 367 ارب روپے سے زائد ٹیکس وصول کر کے ریکارڈ قائم کر دیا۔

    ترجمان کے مطابق مالی سال 2024-25 میں 270 ارب روپے ٹیکس وصول کیا گیا تھا.

    گزشتہ مالی سال کے مقابلے میں 97 ارب روپے زائد وصولی کے ساتھ 36 فیصد گروتھ ریکارڈ کی گئی۔

    چیئرمین پی آر اے معظم اقبال سپرا نے بتایا کہ صرف جون کے مہینے میں 48 ارب روپے سے زائد ٹیکس وصول کیا گیا، جس کے ساتھ مالی سال کا اختتام مثالی کارکردگی پر ہوا۔

    انہوں نے کہا کہ پنجاب ریونیو اتھارٹی کے قیام کے بعد یہ اب تک کی سب سے زیادہ ٹیکس وصولی ہے۔

    ان کے مطابق علاقائی تنازعات اور کاروباری اوقات کار میں کمی جیسے چیلنجز کے باوجود ادارے نے انتہائی مؤثر کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔

    چیئرمین پی آر اے کا کہنا تھا کہ وزیر اعلیٰ پنجاب کی بھرپور معاونت، ادارے کے غیر متزلزل عزم اور ٹیکس دہندگان کے اعتماد کی بدولت مقررہ اہداف حاصل کیے گئے۔

    پنجاب ٹیکس پنجاب حکومت پنجاب ریونیو اتھارٹی پنجاب معیشت پی آر اے ٹیکس دہندگان ٹیکس وصولی ریکارڈ ٹیکس وصولی مالی سال 2025-26 محصولات معظم اقبال سپرا
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleخیبر پختونخوا حکومت کے جامع آڈٹ کا مطالبہ، ایم پی اے ارباب عثمان کا آڈیٹر جنرل کو خط
    Next Article حکومت سندھ کا “آئی ورک فار سندھ” کو باقاعدہ سرکاری پروگرام بنانے کا فیصلہ
    Saqib Butt
    • Website

    Related Posts

    صدرمملکت سے وزیراعظم کی اہم ملاقات، خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ پر اتفاق

    اکتوبر 10, 2026

    ایس آئی ایف سی کے تعاون سے گلگت بلتستان میں صنعتی ترقی اور سرمایہ کاری کے نئے مواقع پیدا

    اکتوبر 10, 2026

    قومی اقتصادی کونسل نے مختلف شعبوں میں 11 ترقیاتی منصوبوں کی منظوری دے دی

    اکتوبر 10, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    صدرمملکت سے وزیراعظم کی اہم ملاقات، خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ پر اتفاق

    اکتوبر 10, 2026
    ترقی

    ایس آئی ایف سی کے تعاون سے گلگت بلتستان میں صنعتی ترقی اور سرمایہ کاری کے نئے مواقع پیدا

    اکتوبر 10, 2026
    ترقی

    قومی اقتصادی کونسل نے مختلف شعبوں میں 11 ترقیاتی منصوبوں کی منظوری دے دی

    اکتوبر 10, 2026
    پنجاب

    عوام کو سستا آٹا ہر صورت فراہم کیا جائے، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا ہنگامی اجلاس میں حکم

    اکتوبر 10, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اکتوبر 5, 2026

    ابراہیم فیصل ملک کی شادی خانہ آبادی اور دعوتِ ولیمہ کی تقریبات، ممتاز شخصیات کی شرکت

    اسلام آباد

    اسلام آباد: پاکستان کے ممتاز سیاسی رہنماؤں، حکومتی عہدیداروں، سفارت کاروں، کاروباری شخصیات، صحافیوں اور…

    خاص خبریں

    پشاور ہائیکورٹ کا پی ٹی آئی کو لانگ مارچ سے متعلق عبوری ریلیف دینے سے انکار

    اکتوبر 6, 2026
    خاص خبریں

    کیمٹیک میں اقراء یونیورسٹی اسلام آباد کے فیکلٹی ممبران کے لیے براڈکاسٹ میڈیا ٹریننگ ورکشاپ

    اکتوبر 5, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    صدرمملکت سے وزیراعظم کی اہم ملاقات، خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ پر اتفاق

    اکتوبر 10, 2026
    ترقی

    ایس آئی ایف سی کے تعاون سے گلگت بلتستان میں صنعتی ترقی اور سرمایہ کاری کے نئے مواقع پیدا

    اکتوبر 10, 2026
    ترقی

    قومی اقتصادی کونسل نے مختلف شعبوں میں 11 ترقیاتی منصوبوں کی منظوری دے دی

    اکتوبر 10, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.