Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    صدرمملکت سے وزیراعظم کی اہم ملاقات، خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ پر اتفاق

    اکتوبر 10, 2026
    ترقی

    ایس آئی ایف سی کے تعاون سے گلگت بلتستان میں صنعتی ترقی اور سرمایہ کاری کے نئے مواقع پیدا

    اکتوبر 10, 2026
    ترقی

    قومی اقتصادی کونسل نے مختلف شعبوں میں 11 ترقیاتی منصوبوں کی منظوری دے دی

    اکتوبر 10, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اکتوبر 11, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»حکومت»خیبر پختونخوا حکومت کے جامع آڈٹ کا مطالبہ، ایم پی اے ارباب عثمان کا آڈیٹر جنرل کو خط
    حکومت جولائی 2, 2026

    خیبر پختونخوا حکومت کے جامع آڈٹ کا مطالبہ، ایم پی اے ارباب عثمان کا آڈیٹر جنرل کو خط

    جولائی 2, 20261 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    پشاور: خیبر پختونخوا اسمبلی کے رکن ارباب محمد عثمان خان نے صوبائی حکومت کے مالی اور انتظامی معاملات کے جامع آڈٹ کا مطالبہ کرتے ہوئے آڈیٹر جنرل پاکستان کو باضابطہ خط ارسال کر دیا۔

    خط میں ترقیاتی فنڈز، سرکاری خریداری، محکموں کی کارکردگی اور عوامی خدمات کا جامع آڈٹ کرنے کی درخواست کی گئی ہے۔

    ایم پی اے نے بجٹ میں بے ضابطگیوں، اضافی گرانٹس کے اجرا، ترقیاتی منصوبوں میں تاخیر اور مالی نظم و ضبط سے متعلق خدشات کا بھی اظہار کیا ہے۔

    ارباب محمد عثمان خان نے مطالبہ کیا کہ سرکاری محکموں کی کارکردگی کا تفصیلی جائزہ لیا جائے تاکہ ٹیکس دہندگان کے پیسے کے شفاف اور مؤثر استعمال کو یقینی بنایا جا سکے۔

    خط میں تجویز دی گئی ہے کہ جامع آڈٹ کا عمل پشاور سے شروع کیا جائے۔

    ان کا کہنا ہے کہ اس اقدام سے مالی شفافیت، احتساب اور عوامی اعتماد میں اضافہ ہوگا۔

    آڈیٹر جنرل پاکستان احتساب ارباب محمد عثمان خان بجٹ بے ضابطگیاں پشاور ترقیاتی فنڈز جامع آڈٹ خیبر پختونخوا اسمبلی خیبر پختونخوا حکومت سرکاری خریداری سرکاری محکمے مالی شفافیت
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleبلوچستان کے ینگ ڈاکٹرز کا مطالبات تسلیم نہ ہونے تک احتجاج جاری رکھنے کا عندیہ
    Next Article پنجاب ریونیو اتھارٹی کی ریکارڈ ٹیکس وصولی، 367 ارب روپے سے زائد محصولات جمع
    Saqib Butt
    • Website

    Related Posts

    صدرمملکت سے وزیراعظم کی اہم ملاقات، خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ پر اتفاق

    اکتوبر 10, 2026

    ایس آئی ایف سی کے تعاون سے گلگت بلتستان میں صنعتی ترقی اور سرمایہ کاری کے نئے مواقع پیدا

    اکتوبر 10, 2026

    قومی اقتصادی کونسل نے مختلف شعبوں میں 11 ترقیاتی منصوبوں کی منظوری دے دی

    اکتوبر 10, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    صدرمملکت سے وزیراعظم کی اہم ملاقات، خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ پر اتفاق

    اکتوبر 10, 2026
    ترقی

    ایس آئی ایف سی کے تعاون سے گلگت بلتستان میں صنعتی ترقی اور سرمایہ کاری کے نئے مواقع پیدا

    اکتوبر 10, 2026
    ترقی

    قومی اقتصادی کونسل نے مختلف شعبوں میں 11 ترقیاتی منصوبوں کی منظوری دے دی

    اکتوبر 10, 2026
    پنجاب

    عوام کو سستا آٹا ہر صورت فراہم کیا جائے، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا ہنگامی اجلاس میں حکم

    اکتوبر 10, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اکتوبر 5, 2026

    ابراہیم فیصل ملک کی شادی خانہ آبادی اور دعوتِ ولیمہ کی تقریبات، ممتاز شخصیات کی شرکت

    اسلام آباد

    اسلام آباد: پاکستان کے ممتاز سیاسی رہنماؤں، حکومتی عہدیداروں، سفارت کاروں، کاروباری شخصیات، صحافیوں اور…

    خاص خبریں

    پشاور ہائیکورٹ کا پی ٹی آئی کو لانگ مارچ سے متعلق عبوری ریلیف دینے سے انکار

    اکتوبر 6, 2026
    خاص خبریں

    کیمٹیک میں اقراء یونیورسٹی اسلام آباد کے فیکلٹی ممبران کے لیے براڈکاسٹ میڈیا ٹریننگ ورکشاپ

    اکتوبر 5, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    صدرمملکت سے وزیراعظم کی اہم ملاقات، خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ پر اتفاق

    اکتوبر 10, 2026
    ترقی

    ایس آئی ایف سی کے تعاون سے گلگت بلتستان میں صنعتی ترقی اور سرمایہ کاری کے نئے مواقع پیدا

    اکتوبر 10, 2026
    ترقی

    قومی اقتصادی کونسل نے مختلف شعبوں میں 11 ترقیاتی منصوبوں کی منظوری دے دی

    اکتوبر 10, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.